محکمہ تعلیم بلتستان کا ویب سائٹ کب اپ ڈیٹ ہوگا؟ کون اپ ڈیٹ کرے گا؟

محکمہ تعلیم بلتستان کا ویب سائٹ کب اپ ڈیٹ ہوگا؟ کون اپ ڈیٹ کرے گا؟

18 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(عابدشگری)بلتستان ایلمنٹری ایگزام سیل اور ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن کا کارنامہ اپنے ویب سائٹ سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن سکردو مجید خان کو ابھی تک ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ موجودہ ڈائریکٹر ایجوکیشن بابر خان کا کوئی نام و نشان نہیں۔مجید خان کو بلتستان سے گلگت تبادلء ہوکر کئی ماہ بیت گئے ان کی جگہ حاجی بابر خان ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان تعینات ہوچکے ہیں لیکن ویب سائٹ کے مطابق اب بھی مجید خان ڈائریکٹرایجوکیشن بلتستان اور حاجی محمد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سکردو ہے۔ ویب سائٹ پر ان کی پیغام بھی جاری ہے۔ ویب سائٹ پر امتحانات کے نتائج اپ لوڈ کرتے وقت بھی محکمہ ایجوکیشن نے اس غلطی کو درست کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔