کھرمنگ: بجلی کی تار ٹھیک کرتے ہوے لائن مین گر کر زخمی ہوگیا

کھرمنگ: بجلی کی تار ٹھیک کرتے ہوے لائن مین گر کر زخمی ہوگیا

کھرمنگ (نمائندہ خصوصی) محکمہ برقیات کی غفلت اور لاپرواہی اور سہولیات نہ وجہ سے بجلی کی تار ٹھیک کرتے ہوئے لائن مین گر کر زخمی ہو گیالائن مین کے کاندھے اور دانت میں چوٹیں آئی تاہم خطرے سے باہر ہے تفصیلات کے مطابق مہدی آباد کے قریب نقپو پڑی کے...

Read more
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید پچیس ہزار خاندانوں کو شامل کیا جائے گا، ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید پچیس ہزار خاندانوں کو شامل کیا جائے گا، ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

چترال(بشیر حسین آزاد) رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ اگلے مہینے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے سروے میں مزید 25ہزار گھرانوں کو اس پروگرام میں شامل کیا جائیگا۔ اس سلسلے میں رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کا بی آئی ایس پی کے چیئرپرسن...

Read more
علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان ، انجمن تاجران اور کوہستان کے علماء کرام کی ڈی پی او کوہستان سے ملاقات ، داسو ڈیم میں کام کرنے والے چینیوں کے سکیورٹی میں تعاون کی یقین دہانی ،علاقے سے منشیات کی روک تھام سمیت امن و امان کی بہتری کیلئے شاہراہ قراقرم سے...

Read more
سینیٹر فرحت اللہ بابر کے گلگت بلتستان بارے بیان کو سراہتے ہیں، صدر کا دورہ سیر سپاٹا تھا، پیپلز پارٹی

سینیٹر فرحت اللہ بابر کے گلگت بلتستان بارے بیان کو سراہتے ہیں، صدر کا دورہ سیر سپاٹا تھا، پیپلز پارٹی

گلگت(پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس آج زیر صدارت صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔جس میں سینئر نائب صدر جمیل احمد نائب صدر بشیر احمد خان سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش اور شیرباز قریشی نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکا نے صدر پاکستان ممنون حسین کے دورہ...

Read more
ایک مہینے سے 13 سالہ چھوٹا بھائی غائب ہے، مجھے فون پر دھکمیاں دی جارہی ہیں: سرتاج نامی شہری کی دہائی

ایک مہینے سے 13 سالہ چھوٹا بھائی غائب ہے، مجھے فون پر دھکمیاں دی جارہی ہیں: سرتاج نامی شہری کی دہائی

گلگت(خصوصی نمائندہ) 13 سالہ ابرار حسین نامی بچہ شہید ملت روڈ سے غائب، ایک مہینہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کچھ بھی پتہ نہ چل سکا، بھائی فریاد لے کر میڈیا افس پہنچ گیا، پولیس کوئی کاروائی نہیں کر رہی ہے، جبکہ فون پر مجھے بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں...

Read more
توجاچکا ہے ، پھر بھی میری محفلوں میں ہے

توجاچکا ہے ، پھر بھی میری محفلوں میں ہے

وفاقی دارالخلافہ میں فرنود عالم،خالد بن مجید،وقارفانی اوررضاہمدانی جیسے نامور صحافیوں کی محفل میں دن بھر ایسا محو رہا کہ خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔وقارفانی صاحب گلگت بلتستان کے عظیم صحافی وقراقرم پبلشنگ نیٹ ورک کے روح رواں محترم سیدمہدی صاحب کی رحلت پر سخت آفسردہ تھے ۔ اصرار...

Read more
صدر ممنون حسین کا دورہ ہنزہ عوام کے لئے پریشانی اور اذیت کا باعث ثابت ہوا: سروے رپورٹ

صدر ممنون حسین کا دورہ ہنزہ عوام کے لئے پریشانی اور اذیت کا باعث ثابت ہوا: سروے رپورٹ

ہنزہ ( بیورو چیف ،سروے رپورٹ ) صدر پاکستان ممنون حسین کا تین روزہ دورہ ہنزہ اختتام پذیر ہوگیا، عوام پریشان رہے ، میر غضنفر علی خان کو کروڑوں روپے کا فائدہ ہوگیا. تفصیلات کے مطابق، آج صدر مملکت پاکستان ممنون حسین کے دورہ ہنزہ کا اختتام ہوگیا۔ تین روزہ...

Read more
گلگت بلتستان میں ای ہیلتھ کا مستقبل

گلگت بلتستان میں ای ہیلتھ کا مستقبل

 نور پامیری مواصلاتی نظام کی ترقی نے انسان کو زمان اور مکان کی قید سے بہت حد تک آزاد کردیا ہے۔ پیغام رسانی کا کام آسان ہوگیاہے۔ تحریر، تصویر اور ویڈیوز کی شکل میں براہ راست دنیا کے کسی بھی کونے تک پیغامات بآسانی ، تقریباً مفت، پہنچائے جاسکتے ہیں۔...

Read more
چور اور چوکیدار ۔۔۔۔

چور اور چوکیدار ۔۔۔۔

شیر جہان ساحلؔ انسانی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ شروع شروع میں انسانی معاشرے میں مدر سری یعنی کہ عورت کی اجارہداری قائم تھی۔ عورت معاشرے کے تمام انتظامی عمور کے ذمہ دار اور خاندان کے تمام معاملات طئے کرتی تھیں ۔ رشتے ماں کے نام سے...

Read more
 ’’گاؤں میں عید ہے ‘‘۔۔وطن کے محافظ کے نام

 ’’گاؤں میں عید ہے ‘‘۔۔وطن کے محافظ کے نام

عمیر کے کپڑے بالکل بدن پہ موزون ٹھہرے ہیں ۔۔بہت خوش ہے ۔۔اس کے جوتے بہت خوبصورت ہیں۔۔ سفید ٹوپی اس کے سر پہ بہت سجی۔ مجھے تم یاد آئے۔ تمہارا دلہا بننا یاد آیا ۔۔ عمیربلکل تم پہ گیا ہے ۔۔شگوفہ اپنے کپڑے پہن کر بالکل آسمان سے اُتری...

Read more