چترال مغلاندہ میں چچازاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں چھری چل جانے کے باعث بیٹا جان بحق اور باپ زخمی ہو گیا

چترال مغلاندہ میں چچازاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں چھری چل جانے کے باعث بیٹا جان بحق اور باپ زخمی ہو گیا

چترال ( محکم الدین) گذشتہ روزچترال کے مقام مغلاندہ میں رشتہ نہ دینے پر چچازاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں چھری چل جانے کے باعث بیٹا جان بحق اور باپ زخمی ہو گیا ۔ وقوعہ کے بعد ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ چترال پولیس...

Read more
چترال: ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی

چترال: ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی

چترال(بشیر حسین آزاد)ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈبل ڈور ڈاٹسن پی ۔ایس2876میں ژیتور سے گبور ٹورپر جانے والے سوار تھے۔زخمیوں کو فیملی ہیلتھ سنٹر پرابیگ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال...

Read more

چترال: پولیس نے نوعمرموٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 41 موٹر سائیکلوں کو اپنی تحویل میں لیا

چترال ( بشیر حسین آزاد ) چترال پولیس نے عید کے روزحادثات کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات اُٹھا کر نوعمر سواروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 41 موٹر سائیکلوں کو اپنی تحویل میں لیا ۔ جن میں سے چار سواروں کے خلاف تیز رفتاری کی باعث مقدمہ بھی...

Read more