شگر: قراقرم انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات میں شگر کی دو بیٹیوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی

شگر: قراقرم انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات میں شگر کی دو بیٹیوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی

شگر(عابدشگری) قراقرم انٹرمیڈیٹ بورڈ کے ایف اے/ ایف ایس سی امتحانات میں شگر کی دو بیٹیوں نے پری انجینئرنگ اور آرٹس میں تیسری پوزیشنز حاصل کرکے شگر کا نام بلند کردیا۔کائنات زہرا نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ میں 883نمبر جبکہ سیما بتول نے آرٹس گروپ میں 787نمبر لیکر پورے...

Read more
شگر: بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر پور کے عوام کا احتجاج

شگر: بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر پور کے عوام کا احتجاج

شگر(عابدشگری) بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم اور طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر پور شگر کے عوام کا زبردست احتجاج۔ مظاہرین کااے سی آفس شگر میں ممبر اسمبلی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی ۔ایس ڈی او آفس شگر میں مذاکرات کے بعد میں ممبر اسمبلی عمران ندیم ،تحصیلدار محمد...

Read more
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں

اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں

تحریر: دردانہ شیر لالک جان شہید گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل یاسین کے گاوَں ہندور میں10 فروری 1967کوایک غریب کسان نیت جان کے گھرپیدا ہوئے۔ نومولد کا نام لالک جان(سورج جیسا )رکھا گیا تب یہ بات کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا کہ لالک جان سچ...

Read more
لخیر ٹرسٹ (العالمی) نےضلع استور اور گلگت کے مضافتی علاقہ جگلوٹ میں لاکھوں مالیت کے جانوروں کی قربانیاں کی

لخیر ٹرسٹ (العالمی) نےضلع استور اور گلگت کے مضافتی علاقہ جگلوٹ میں لاکھوں مالیت کے جانوروں کی قربانیاں کی

گلگت(پ۔ر) الخیر ٹرسٹ (العالمی) کے زیر اہتمام اس سال بھی ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں خصوصاََ ضلع استور اور گلگت کے مضافتی علاقہ جگلوٹ میں لاکھوں مالیت کے جانور کی قربانیاں کی گئی اور مستحقین میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ ضلع...

Read more
خبیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں150سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی کی گئی

خبیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں150سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی کی گئی

گلگت(پ۔ر) خبیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں150سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی کی گئی ۔قربانی کے گوشت کو دور دراز علاقوں8 میں مستحقین تک پہنچایا گیا۔خبیب فاؤنڈیشن ہر سال گلگت بلتستان میں قربانی کا گوشت مستحقین میں تقسیم کرتی ہیں۔اسکے علاوہ مختلف قدرتی آفات میں بھی غریب اور...

Read more
گلگت : ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات ،صفائی اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون

گلگت : ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات ،صفائی اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون

گلگت (پ۔ر) ضلعی انتظامیہ کا ہسپتال روڈ ،خزانہ بازار ،سینماء بازار ،کشروٹ مکہ مارکیٹ ریڈیوں پاکستان روڈ اور پبلک چوک پر بڑے پیمانے پر تجاوزات ،صفائی ،اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون ،خلاف ورزی پر درجنوں تجاوزات کنندگان کو حوالات پہنچادئے گئے جبکہ ہوٹلوں میں صفائی نہ کرنے پر12 دکانداروں...

Read more
آبیل مجھے مار

آبیل مجھے مار

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ایک طرف دبئی اور لندن میں پاکستان پر حکمرانی کے مختلف طریقوں پر سنجیدگی سے غور ہو رہا ہے دوسری طرف عدالت نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کیس میں سابق صدر جنرل مشرف کو اشہاری قرار دے کر نئی رخنہ اندازی کی ہے تیسری...

Read more
گولین گول بجلی گھر، ایک بجلی گھر کے 31 سال

گولین گول بجلی گھر، ایک بجلی گھر کے 31 سال

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ یہ 106 میگا واٹ کے چھوٹے بجلی گھر کی کہانی ہے اس کہانی سے پتہ چلتا ہے کہ وطن عزیزپاکستان میں ریاستی ادارے کس طرح برباد ہو چکے ہیں اور قومی اداروں کی فوری نجکاری کیوں ضروری ہے ؟ چترال میں گولین گول بجلی گھر کی...

Read more
برما۔۔۔کوئی تو چارہ گری کو اترے

برما۔۔۔کوئی تو چارہ گری کو اترے

عسکریت پسند نام سے سب واقف ہیں ۔پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک یہ لفظ  بہ کثرت استعمال ہوتا ہے۔کشمیری ، سواتی، افغانی، عسکریت  پسندوں  کے ناموں سے کون واقف نہ ہوگا ۔اور اب برمی عسکریت پسندوں کا نام بھی  سننے کو مل رہا ہے۔عسکریت پسند دہشت گرد، شر پسند کی...

Read more
پاکستان مسلم لیگ ن کی مشاورتی کونسل کے قیام کی منظوری، ڈپٹی اسپیکر چئیرمین، سینئر صحافی شراف الدین فریاد ؔ سکریٹری جنرل مقرر

پاکستان مسلم لیگ ن کی مشاورتی کونسل کے قیام کی منظوری، ڈپٹی اسپیکر چئیرمین، سینئر صحافی شراف الدین فریاد ؔ سکریٹری جنرل مقرر

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن جو حکمران جماعت کے صوبائی صدر بھی ہیں نے پاکستان مسلم لیگ ”ن” کی مشاورتی کونسل کی منظوری دیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر و ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر۱ جعفر اللہ خان کو چئیرمین جبکہ سینئر صحافی شراف الدین...

Read more