ہلال احمر کے زیرِ اہتمام سئی جگلوٹ میں عالمی یوم ابتدائی طبی امداد کی مناسبت سے تقریب منعقد

ہلال احمر کے زیرِ اہتمام سئی جگلوٹ میں عالمی یوم ابتدائی طبی امداد کی مناسبت سے تقریب منعقد

گلگت(پ ر) ہلال احمر گلگت بلتستان کے چیئرمین طارق حسین شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ایسا خطہ ہے جہاں پر ہروقت قدرتی آفات اور دیگر سانحات کے رونما ہونے کے خطرات موجود رہتے ہیں، ان آفات کے ممکنہ خطرات سے انسانی جان ومال کو تحفظ دینے کے لئے...

Read more
مومن آباد ہنزہ میں معروف مدبر اور دانشور وزیر قدیرو سے منسوب یاد گار کا افتتاح

مومن آباد ہنزہ میں معروف مدبر اور دانشور وزیر قدیرو سے منسوب یاد گار کا افتتاح

ہنزہ(اسلم شاہ) ایل جی اینڈ آر ڈی اور ضلعی انتظامیہ ہنزہ کی مشترکہ کوششوں سے فہم وفراست اور دانائی کے لئے مشہور وزیر قدیر المعروف قدیرو کے نام سے منسوب مومن آباد میں یاد گار کا افتتاح،  افتتاح کی رسم ڈپٹی کمشنر ہنزہ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاورق نے ادا...

Read more
یاسین میں ڈائمنڈ جوبلی کپ پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، گلگت بلتستان اور چترال سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

یاسین میں ڈائمنڈ جوبلی کپ پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، گلگت بلتستان اور چترال سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

یاسین (معراج علی عباسی ) ضلع غذر کے تحصیل یاسین میں آغاخان یوتھ ایندسپورٹس کے زیرِ اہتمام ڈائمنڈجوبلی پولوفیسٹو ل کا افتتاحی پروگرام  شاہی پولوگرونڈمیں منعقدہوا ۔گلگت بلتستان اور چترال کی سطح پرمنعقدہونے والے اس شاندار پولوٹورنامنٹ کا افتتاح چیرمین آغاخان یوتھ بورڑ برائے پاکستان شامیزموکھی اور ممبرقانون ساز اسمبلی...

Read more
سرفہ رنگا جیپ ریلی نے شگر کے بعض اداروں کو مقروض اور دیوالیہ کردیا

سرفہ رنگا جیپ ریلی نے شگر کے بعض اداروں کو مقروض اور دیوالیہ کردیا

شگر(عابدشگری)سرفہ رنگا جیپ ریلی نے شگر کے بعض اداروں کو مقروض اور دیوالیہ کردیا۔سرفہ رنگا ریلی کیلئے آئے ہوئے فنڈ سے شگر کے ضلعی اداروں کو ایک پیسہ نہ مل سکا۔جبکہ لاکھوں میں ان اداروں سے کام لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرفہ رنگا جیپ ریلی کی انعقاد کے بعد...

Read more
محروم طبقات کی علاج معالجے تک رسائی بڑھانا سرکاری اورغیر سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے، پروفیسر کوثر ایس خان

محروم طبقات کی علاج معالجے تک رسائی بڑھانا سرکاری اورغیر سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے، پروفیسر کوثر ایس خان

چترال (نذِیرحسین شاہ نذیر)آغا خان یونیورسٹی کراچی کے کمیونٹی ہیلتھ سائنس ڈیپارٹمنٹ کی چیرحدوغ پروفیسر ڈاکٹر کوثر سعید خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے محروم یا مارجینلائزڈطبقے کی رسائی علاج معالجے کی سہولیات تک بڑھانا حکومت وقت کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری اداروں اور سماجی رضاکاروں کی ذمہ داری...

Read more
سکردو: محرم الحرام کے دوران موثر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات  کے لئے ضلعی انتظامیہ کا اجلاس منعقد

سکردو: محرم الحرام کے دوران موثر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے لئے ضلعی انتظامیہ کا اجلاس منعقد

سکردو(پ ر)محرم الحرام میں سیکورٹی سمیت سروسیز مہیا کرنے والے اداروں کی طرف سے موثر انتظامات کیے جائینگے۔ مجالس اور جلوس کے مقامات میں موثر سیکورٹی سمیت پانی بجلی کی فراہمی کے علاوہ صفائی کو موثر بنایا جائے گا۔محکمہ سیول سپلائی ہر سال کی طرح تبرکات کے لیے لوگوں کو...

Read more
مقامی زبانوں کی ترویج کے لئے گلگت میں دو روزہ سیمینار اور ادبی میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے

مقامی زبانوں کی ترویج کے لئے گلگت میں دو روزہ سیمینار اور ادبی میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے

گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان میں مقامی زبا نوں کے حوالے سے ریسرچ اور ان کی تر قی و ترویج کے لیے دو روزہ ادبی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو کہ 12سے لیکر 13ستمبر تک گلگت میں منعقدہو گا، صوبے میں اپنی طرز کے منفرد ادبی...

Read more
اسلام آباد سے اغوا ہونے والی 9 سالہ افغانی بچی تانگیر سے بازیاب

اسلام آباد سے اغوا ہونے والی 9 سالہ افغانی بچی تانگیر سے بازیاب

چلاس (شہاب الدین غوری) گزشتہ دنوں تھانہ بہار کہو کی حدود سے اغوا کی جانے والی نو سالہ بچی کو دیامر کے عaلاقے تانگیر سے بازیاب کرا لیا گیا ۔ کمسن بچی کو اغوا کر کے تانگیر لے آنے کی اطلاع پر دیامر پو لیس نے تھانہ بہار کہو اسلام...

Read more
روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

گلگت ( نامہ نگار) برما کے رخائن ریاست میں روہنگیا نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں پر ظلم وتشد د کے خلاف گلگت میں بھی جمعیت علما اسلام اور پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی بعد از نماز جامع مسجد اہلسُنت سے بر آمد...

Read more
غذر پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد، تین منشیات فروش گرفتار

غذر پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد، تین منشیات فروش گرفتار

غذر(فیروز خان)ایس ایچ او سنگل علی زمان اور اس کی ٹیم کی کامیاب کاروائی۔مخبر کی اطلاع پر گرونجر میں شراب کے اڈوں پر چھاپہ۔ انسانی جانوں سے کھیلنے والے تین منشیات فروشوں کو دھر لیا۔بھاری مقدار میں شراب دیسی عرق ،خمیر اور عرق کشید کرنے والے آلات بر آمد۔ملزمان کے...

Read more