تھک نیاٹ کے مکینوں کا چلاس میں احتجاجی جلسہ، حقوق کے لئے لڑنے کا اعلان

تھک نیاٹ کے مکینوں کا چلاس میں احتجاجی جلسہ، حقوق کے لئے لڑنے کا اعلان

چلاس(خصوصی رپورٹر)تھک نیاٹ یوتھ قومی مومنٹ کے زیر اہتمام چلاس میں ایک بڑا احتجاجی اجتماع منعقد ہوا ۔اس عوامی اجتماع میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شرکت تھے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تھک داس میں عوام کے ہزاروں گھر آباد ہیں ہم اپنے گھروں سے...

Read more
سلینگ تا ہوشے روڑ پر غیر معیاری کام کا انکشاف ہونے پر متعلقہ افسر نے چھاپہ لگایا، روزانہ رپورٹ کرنے کی ہدایت

سلینگ تا ہوشے روڑ پر غیر معیاری کام کا انکشاف ہونے پر متعلقہ افسر نے چھاپہ لگایا، روزانہ رپورٹ کرنے کی ہدایت

گانچھے (محمدعلی عالم)سلینگ تا ہوشے میٹل روڈ منصوبے پر غیر معیاری کام ہونے کی خفیہ اطلاع پر محکمہ تعمیرات عامہ کے سپرٹینڈنگ انجینئر بلتستان ریجن ڈاکٹرنذیر حسین اتوار کے روز اچانک گانچھے پہنچ گئے اور متعلقہ روڑ پر جاری تارکول لگانے کے کام کا معائنہ کیا اور ساتھ میں جاری...

Read more
یاسین اے ٹیم نے پہلی ڈائمنڈ جوبلی کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لی

یاسین اے ٹیم نے پہلی ڈائمنڈ جوبلی کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لی

یاسین (سپورٹس نیوز) یاسین میں آغاخان یوتھ اینڈسپورٹس بورڈ کی جانب سے صوبائی سطح پرمنعقدہ ڈایمنڈجوبلی پولو کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں یاسین اے نے پونیال اے کے خلاف دو کے مقابلے میں پانچ گول کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ فائنل میچ کا مہمان خصوصی صدر اسماعیلی نیشنل کونسل...

Read more
پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لئے ڈے کئیر مرکز کا قیام، چیف سیکریٹری نے افتتاح کردیا

پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لئے ڈے کئیر مرکز کا قیام، چیف سیکریٹری نے افتتاح کردیا

گلگت ( پ ر) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیازنے پولیس ٹریننگ کالج میں زیر تربیت خواتین اہلکاروں اور سٹاف کے بچوں کے لیئے قائم کردہ ڈے کیئر سنٹر کا افتتا ح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈے کئیر جیسی...

Read more
سکردو میں بین السکول تقریری مقابلے کا انعقاد، چوبیس طلبہ و طالبات نے حصہ لیا

سکردو میں بین السکول تقریری مقابلے کا انعقاد، چوبیس طلبہ و طالبات نے حصہ لیا

سکردو (نمائندہ خصو صی) ایس سی او کے زیر اہتما م یوم دفاع کی مناسبت سے انٹر سکول تقریری مقابلے کا انعقاد کرایا گیا جس کے مہمان خصوصی سینیئرصو بائی وزیر برائے پانی ، بجلی و خزانہ حاجی اکبر تابان تھے جبکہ کمانڈنگ آفیسر ایس سی او لیفٹننٹ کرنل بابر...

Read more
آٹھ سال گزر گئے لیکن کریم آباد ہنزہ کے علاقے برونگشل میں 750 میٹر طویل رابطہ سڑک پر دس فیصد کام بھی مکمل نہ ہوسکا

آٹھ سال گزر گئے لیکن کریم آباد ہنزہ کے علاقے برونگشل میں 750 میٹر طویل رابطہ سڑک پر دس فیصد کام بھی مکمل نہ ہوسکا

ہنزہ (رپورٹ: رحیم امان، اسلم شاہ)محکمہ تعمیرات عامہ کے افسران اور ٹھیکداروں کی ملی بھگت 8 سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود لنک روڑ برونگشل کریم آباد ہنزہ 0.75کلو میٹر پر 10 فیصد کام بھی نہ ہونے کے باوجودمحکمہ تعمیرات ہنزہ کی جانب سے کاغذات میں منصوبہ مکمل...

Read more
سلطان آباد دنیور میں جدید طرز کا سٹیدیم جلد تعمیر کیا جائے گا، ارمان شاہ رُکنِ گلگت بلتستان کونسل

سلطان آباد دنیور میں جدید طرز کا سٹیدیم جلد تعمیر کیا جائے گا، ارمان شاہ رُکنِ گلگت بلتستان کونسل

گلگت( سٹاف رپورٹر) ممبر گلگت بلتستان ارمان شاہ نے دینور میں ڈی ایف سی دبئی فٹنس کلب کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ یوتھ کے لئے اس طرح کے مثبت سرگرمیوں سے کھیل کے میدان آباد اور ہسپتال غیر آباد ہونگے۔ طلباء اس طرح کے مثبت...

Read more
جی ایچ ایس بمبوریت میں یوم دفاع

جی ایچ ایس بمبوریت میں یوم دفاع

چھ ستمبر کا دن ہماری زندگی کا وہ یادگار دن ہے جس دن ہم نے اپنی پاک دھرتی کی حفاظت کے لئے میدان میں اترے تھے ۔۔ جان ہتیلی پہ تھی ۔۔سر پہ کفن باندھا ہوا تھا ۔۔سینہ گولیوں سے چھلنی تھا ۔۔آنکھوں میں چمک تھی ۔رگ رگ میں ایک...

Read more
میانمار کے مظلوم مسلمان اور امت مسلمّہ

میانمار کے مظلوم مسلمان اور امت مسلمّہ

اخبارات میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حالات و واقعات پڑ ھ کراورسوشل میڈیا پر دیکھ کر دل خون کے آنسورورہا ہے۔عید قرباں جوکہ خوشیوں اور مسرتوں کا دن ہے روہنگیا مسلمانو ں پر جاری ظلم وتشدد کی نظر ہوگئی۔دل میں ان مظلوم و بے یار ومددگار مسلمانوں کے لیے...

Read more