سی پیک منصوبے سے چترالی نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوے ہیں، ممتاز صنعت کار انجینئر فضل ربی

سی پیک منصوبے سے چترالی نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوے ہیں، ممتاز صنعت کار انجینئر فضل ربی

چترال ( بشیر حسین آزاد ) چترال کے ممتاز صنعت کار انجینئر فضل ربی نے کہا ہے ۔ کہ سی پیک منصوبے نے چترالی نوجوانوں کیلئے روزگار کے کئی مواقع پیدا کئے ہیں ۔ جن میں کاروبار کو اولیت حاصل ہے ۔ اس لئے چترالی نوجوانوں کو صرف ملازمتوں کے...

Read more
دیامر کا چلغوزہ: عالمی منڈی تک رسائی سے محروم

دیامر کا چلغوزہ: عالمی منڈی تک رسائی سے محروم

قدرت نے کرہ ارض کو اپنے خاص حکمت و قدرت کاملہ سے بیش بہا انواع اقسام نعمتوں سے مالا مال کر رکھا ہے اور یہ تمام نعمتیں اشرف المخلوقات کیلے مسخر کیا ہے ۔انسان قدرت کے ان تمام نعمتوں سے استفادہ حاصل کرتا ہے مگر کچھ نا سمجھ غافل انسان...

Read more
چترال میں اولین سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد، چھُپے قدرتی خزائن ڈھونڈنے اور ان سے فائدہ اُٹھانے پر زور

چترال میں اولین سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد، چھُپے قدرتی خزائن ڈھونڈنے اور ان سے فائدہ اُٹھانے پر زور

چترال ( نمایندہ خصوصی) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پہلی مرتبہ چترال میں انوسٹرزکانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری معدنیات خیبر پختونخوا ظہیر الاسلام تھے ۔ جبکہ دیگر مہمانوں میں ممتاز صنعت کار اور ورلڈ چیمبر کے نائب صدر...

Read more
گلگت میں دو روزہ ادبی میلہ آج سے شروع ہوگا

گلگت میں دو روزہ ادبی میلہ آج سے شروع ہوگا

گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا اور منفر د دو روزہ ادبی سیمینارآج سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شروع ہورہا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے خطے کی اہم ترین زبانوں اور مقامی بولیوں کی ترقی و ترویج کے لیئے یہ اہم...

Read more
رانگ نمبر

رانگ نمبر

ہر معاشرے شعبے اور ملک و قوم میں رانگ نمبروں کی بھر مار ہے لیکن پاکستان ہندوستان اور بنگلہ دیش میں تو ان رانگ نمبروں نے پورے سماج کو کالیں کر کر کے نیٹ ورک کو برباد کر دیا ہے ۔ان رانگ نمبروں کیلئے کال بھی سستی ہے اور نیٹ...

Read more
شگر: تروپی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے بیوہ خاتون کا گھر جل کر خاکستر

شگر: تروپی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے بیوہ خاتون کا گھر جل کر خاکستر

شگر(عابدشگری) شگرتروپی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے بیوہ خاتون کا گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ گھر کیساتھ بیوہ خاتون اور اس کی بیوہ ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی کو جل گئے۔اطلاعات کی مطابق شگر کے یونین کونسل الچوڑی کے ابتدائی گاؤں تروپی میں بیوہ خاتون کا گھر...

Read more
استور: راما فیسٹول 13 سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا

استور: راما فیسٹول 13 سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا

استور(سبخان سہیل) خوبصورت ترین سیاحتی مقام راما میں ہر سال کی طرح اس سال بھی راما فیسٹول مورخہ 13ستمبر سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین ساحتی مقام راما میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی پولو ٹیمیں شرکت کریں گے ۔ اس وقت تک...

Read more
ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے رنگے ہوۓ نواز لیگ کو پیپلز پارٹی کے دور میں لاشوں کے تحفے کی بات زیب نہیں دیتی ۔ صوبائی سکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے رنگے ہوۓ نواز لیگ کو پیپلز پارٹی کے دور میں لاشوں کے تحفے کی بات زیب نہیں دیتی ۔ صوبائی سکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے قائدین کے ہاتھ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے رنگے ہوۓ ہیں۔ان کو پیپلز پارٹی کے دور میں لاشوں کے تحفے کی بات زیب نہیں دیتی۔عدالتی طور پر ثابت شدہ کرپٹ...

Read more
سکردو : محرم کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیےمختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجلاس

سکردو : محرم کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیےمختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجلاس

سکردو( )سکردو میں ماہ محرم کے تقدس کو برقرار رکھنے اور علاقے میں اتحاد بین المسلمین کے سازگار ماحول کو قائم رکھنے کے لیے انتطامیہ علاقے کے علمائے کرام کے تعاون سے بھرپور اقدامات کریگی ۔ بلتستان بلخوص ضلع سکردو کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے ہمیشہ انتطامی...

Read more
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جنگ 1965،فتح مبین‘ کے نام سے سیمینار کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جنگ 1965،فتح مبین‘ کے نام سے سیمینار کا انعقاد

گلگت( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں رابطہ انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام ’جنگ 1965،فتح مبین‘ کے نام سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ،رابطہ انٹرنیشنل فورم کے چیئرمین نصرت مرزا، وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر خلیل ، ڈین سوشل...

Read more