راما فیسٹیول کا پہلا میچ کل ضلع نگر اور ضلع غذر کے درمیان کھیلا جائے گا

راما فیسٹیول کا پہلا میچ کل ضلع نگر اور ضلع غذر کے درمیان کھیلا جائے گا

استور(بیورورپورٹ)راما فیسٹول کے ڈراز ڈپٹی کمشنر آفس استور میں قائم مقام ڈپٹی کمشنر ذید احمد کی سربراہی میں کئے گئے اس موقعے پر تمام اضلاع کے پولو ٹیم کپتان بھی موجود تھے راما فیسٹول کا پہلا میچ آج دس بجے ضلع گلگت اور ضلع نگر کے درمیان کھیلا جائے گا...

Read more
گورنر گلگت بلتستان فیسٹیول میں شرکت کے لئے راما پہنچ گئے

گورنر گلگت بلتستان فیسٹیول میں شرکت کے لئے راما پہنچ گئے

استور( سبخان سہیل )گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان راما فیسٹول کی افتتاحی تقریب کے لئے راما پہنچ گئے اس موقعے پر پولیس کے دستے نے گارڈ آف آرنر پیش کیا ان کے ہمراہ رکن اسمبلی رانی عتیقہ بھی ہمراہ تھی اس موقعے پر گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر...

Read more
مقامی زبانوں کی ترویج اور ادب کو فروغ دینے کا عزم لئے گلگت بلتستان کے پہلے ادبی میلے کا آغاز ہوگیا

مقامی زبانوں کی ترویج اور ادب کو فروغ دینے کا عزم لئے گلگت بلتستان کے پہلے ادبی میلے کا آغاز ہوگیا

گلگت: گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کی ترویج و تدوین، مقامی زبانوں میں ادب کے فروغ اور تحقیاتی اکادمی کے قیام کا عزم لئے علاقے کی تاریخ کا پہلا ادبی میلہ قراقرم انٹرنینشل یونیورسٹی گلگت میں شروع گیا۔ میلہ کل بھی جاری رہے گا۔ ادبی میلے کے پہلے روز پاکستان...

Read more
شگر کی سول سوسائٹی کا اساتذہ کے انٹرویوز میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

شگر کی سول سوسائٹی کا اساتذہ کے انٹرویوز میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

شگر(عابدشگری)سول سوسائٹی شگر کے ممبران نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں گریڈ 16کے ٹی جی ٹی اور ٹی جی ایس ٹی اساتذہ کی انٹرویو میں تاخیر سے امیدواروں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔جبکہ انٹرویو کی جگہ معین نہ ہونے کی وجہ سے خصوصا خواتین امیدواروں کی تشویش دن...

Read more
شگر کی 12 موضعات کے مکین ژے تھنگ نامی علاقے کی آبادکاری کے لئے اُٹھ کھڑے ہوگئے

شگر کی 12 موضعات کے مکین ژے تھنگ نامی علاقے کی آبادکاری کے لئے اُٹھ کھڑے ہوگئے

شگر(عابدشگری)مرہ پی شگر،سرفہ رنگا ،تھورگواور نر کے عوام ژھے تھنگ کو آباد کرنے کیلئے کمر کس لئے۔واٹر چینل کی مرمت اور بقیہ کام مکمل کرنے کیلئے سینکڑوں افراد ژھے تھنگ پہنچ گئے اور بقیہ کام اور چینل کی مرمت شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق شگر کے سرحد میں واقع دنیا کی...

Read more
محکمہ زراعت غذر کے بہادر ملازم نے جان پر کھیل کر دریا میں گری ہوئی کار میں پھنسے نوجوان کو بچا لیا

محکمہ زراعت غذر کے بہادر ملازم نے جان پر کھیل کر دریا میں گری ہوئی کار میں پھنسے نوجوان کو بچا لیا

غذر (آئی این پی ) محکمہ زراعت کے بہادر ملازم نے اپنی جان کی پراوہ کئے بغیر دریائے غذر میں حادثے کا شکار ہونے والی کار میں پھنس جانے والے نوجوان کو دریا میں کود کر نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں کار...

Read more
سکردو میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ سرکاری و غیر سرکاری گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز

سکردو میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ سرکاری و غیر سرکاری گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز

سکردو (پ ر) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سکردو کا غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ سرکاری وغیر سرکاری گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن روزانہ کی بنیاد پربلا تفریق جاری ہے۔اس سلسلے میں محکمہ کے اہلکاروں نے شہر کی مختلف جگہوں پر ناکے...

Read more
ڈائریکٹر تعلیم بلتستان نے سرحدی علاقے گلتر میں سکولوں کا دورہ کیا، تعلیمی عمل پر اطمینان کا اظہار

ڈائریکٹر تعلیم بلتستان نے سرحدی علاقے گلتر میں سکولوں کا دورہ کیا، تعلیمی عمل پر اطمینان کا اظہار

سکردو (نامہ نگار )ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن حاجی بابرخان نے گلتری کے تمام سکولوں کا دورہ کیا ۔دوران معائنہ ڈائریکٹرحاجی بابرخان نے سکولوں میں تدریس، حاضری اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈائریکٹر نے تدریسی عمل کا بغور مشاہدہ کیا اور اساتذہ اور بچوں سے سوالات کئے ۔پوچھے...

Read more
آتشزدگی سے بسین گلگت میں رہائشی مکان خاکستر

آتشزدگی سے بسین گلگت میں رہائشی مکان خاکستر

گلگت ( سٹاف رپورٹر)بسین کھاری میں مسلم نامی شخص کے گھر میں آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر خاکستر ہو ا ہے۔ منگل کے روز 12بجے کے قریب مسلم نامی شخص کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے...

Read more
قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس۔۔حقائق وخدشات

قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس۔۔حقائق وخدشات

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی دیامر کیمپس کے قیام کے لیے راقم الحروف نے کئی بار لکھابلکہ بعض دفعہ تو بہت ہی سخت لکھا۔یونیورسٹی کے ابتدائی خاکے میں یہ بات طے تھی کہ مختلف اضلاع میں یونیورسٹی کے کیمپس بنائے جائیں گے ۔ اسی خاکے میں رنگ بھرتے ہوئی بلتستان میں یونیورسٹی...

Read more