خبریں

سیاچن ڈس ابیلیٹی فورم کا قیام عمل میں لایا گیا، کابینہ تشکیل دی گئی

گھانچھے (امین خپلوی) چیپ کے تعاون سے وطن عزیز کے انتہائی دور افتادہ سیاچن کے دامن میں مکینوں کے خصوصی افراد کو جمع کر کے منظم طریقے سے معاشرے میں عام افراد کی طرح کام کر کے باعزت زندگی گزارنے کے لئے سیاچن ڈیسیبلٹی فورم کے نام سے ایک تنظیم بنایا گیا ہے.جوکہ اپنی بساط کے مطابق معزور افراد کو مجبور اور معاشرے پر بوجھ سمجھنے کے بجائے ایک باعزت افراد کی زندگی گزارنے کے لئے باہمی واداروں کے تعاون سے فعال کردار ادا کریں گے.اس ضمن میں باقاعدہ کابینہ تشکیل دی گئی جس کی تفصیل یہ ہے محمد ابراہیم صدر آسیہ بانو نائب صدر جہانگیر جنرل سیکرٹری محمدامین سیکرٹری انفارمیشن ممتار علی جونئںت سیکرٹری ممتاز علی رابطہ سیکرٹری اور آمینہ آفیس سیکرٹری منتخِب ہو گئے ہیں.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button