نیٹکو بورڈ کا اجلاس، ادارے کو منافع بخش بنانے کا عزم، کارکردگی مزید بہتر بنانے کےلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

نیٹکو بورڈ کا اجلاس، ادارے کو منافع بخش بنانے کا عزم، کارکردگی مزید بہتر بنانے کےلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

گلگت: ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی پائیدار ترقی اور استحکام کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے۔ ادارے میں قوانین کے ذریعے اصطلاحات کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیازجو کہ ادارے کے چیئرمین بھی ہیں نیٹکوکے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 103واں اجلاس...

مزید پڑھیں
انتہائی کم ریٹس پر ٹینڈرز لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے، نواز ناجی

انتہائی کم ریٹس پر ٹینڈرز لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے، نواز ناجی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ رکن قانون ساز اسمبلی نوازخان ناجی نے محکمہ تعمیرات کے ذریعے ہونے والے حالیہ ٹینڈرز مسترد کردئے،کم ریٹ پر ٹینڈر لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کرکے ٹینڈرز ری کال کرنے کا مطالبہ۔ضلع غذر حلقہ 1کے رکن قانون ساز اسمبلی نوازخان ناجی نے کہا ہے کہ محکمہ...

مزید پڑھیں
استور: گرانفرشوں کے خلاف کاروائی مزید تیز

استور: گرانفرشوں کے خلاف کاروائی مزید تیز

استور( سبخان سہیل ) میونسپل مجسٹریٹ شریف اللہ نے استور سٹی بازار میں گرانفرشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے درجنوں دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے ۔استور سٹی بازار میں ماہ رمضان میں دیسی گھی کے نام پر پنجاب سے لایا جانا والا غیر معیاری 45کلو گھی...

مزید پڑھیں
گلگت: رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش

گلگت: رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش

گلگت (پ۔ر) رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش ،روزہ داروں نے آٹے، سبزی پھل فروٹ ،چینی دالیں ،چاول،مشروبات اور دیگر اشیاء کی بڑے پیمانے پر خریداری کی بازار اور مارکیٹ ریٹ کی نسبت 5سے 10روپے کمی پر مشتمل اشیاء کی دستیابی پر عوامی حلقوں نے مقامی انتظامیہ کی...

مزید پڑھیں
اشکومن: ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کی جانب سے اشکومن کے 30مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے

اشکومن: ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کی جانب سے اشکومن کے 30مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کی جانب سے اشکومن کے 30مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے گئے ،پارسل میں 20کلو آٹا ،5کلوکوکنگ آئل،5کلو چاول ،جام ،کھجور ودیگر اشیاء شامل تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کے چئیر مین راجہ ایوب نے کہا...

مزید پڑھیں
گلگت : شہر کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی

گلگت : شہر کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی

گلگت (پ۔ر) اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور انکی ٹیم کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے ،گرانفروشوں کے گرد گیرا تنگ ۔ تفصیلات کے مطابق خود ساختہ مہنگائی کرنے اور گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر نوید احمد ،تحصیلدار حسین شاہ ،سیکٹرز مجسٹریٹ چراغ الدین اور فوڈ انسپکٹر راشد حسین...

مزید پڑھیں
یاسین: یوٹیلیٹی سٹورز سےرمضان سبسڈائزڈ اشیاء غائب

یاسین: یوٹیلیٹی سٹورز سےرمضان سبسڈائزڈ اشیاء غائب

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے یوٹیلیٹی سٹورز سےرمضان سبسڈائزڈ آٹا،گھی ،کوکنگ اوئل ،چینی ،ڈالڈا،دالیں غائب حکومت کے جانب سے رمضان پیکچ کے تحت ملنے والےسبسڈائزڈ اشیاء ضروریہ دستیاب نہ ہونے کے باعث روزہ دار رمضان پیکچ کے امیدلیکر آنے والے غریب صارفین سٹورزسے مایوس لوٹنے پرمجبور ہے ۔عوامی شکایت پر...

مزید پڑھیں
گلگت: رمضان بازار میں تاجروں نے ضلعی انتطامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا اسٹالز بند ، آلو کے ریٹ میں 10روپے کی اضافہ کے بعد اسٹالز کھل گئے

گلگت: رمضان بازار میں تاجروں نے ضلعی انتطامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا اسٹالز بند ، آلو کے ریٹ میں 10روپے کی اضافہ کے بعد اسٹالز کھل گئے

گلگت( رپورٹر) ضلعی انتطامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار میں تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے اسٹال بند کیے۔ بدھ کے روز رمضان بازار کے تاجروں نے ضلعی انتطامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا اپنے اسٹال بند کیا۔ تاجروں کا کہنا...

مزید پڑھیں
گلگت: ضلعی انتظامیہ کا خریداروں کے روپ میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاون

گلگت: ضلعی انتظامیہ کا خریداروں کے روپ میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاون

گلگت (پ۔ر) ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کیخلاف زبر دست کریک ڈاون درجنوں دھر لئے گئے اور ہزاروں روپے جرمانے عائد کردئے منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر نوید احمد کی قیادت میں انکی ٹیم نے سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکار،خریداروں کے روپ میں مختلف دکانوں پر چھاپے لگائے چھاپوں کے...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کوسبسڈائزڈ گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں این ایل سی نے بھی دلچسپی دکھا دی

گلگت بلتستان کوسبسڈائزڈ گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں این ایل سی نے بھی دلچسپی دکھا دی

گلگت( رپورٹر ) گلگت بلتستان کوسبسڈائزڈ گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں این ایل سی نے بھی دلچسپی دکھا دی۔ محکمہ خوراک کو بھیجے گئے خط میں این ایل سی حکام نے کہا ہے کہ سال 2017-18 کے گندم کے ٹھیکوں میں این ایل سی بھی حصہ لے گا جس میں...

مزید پڑھیں