چترال، سو سالہ بزرگ تین ہفتوں سے امداد کا منتظر، برفانی تودے تلے دب کر دو مکانات تباہ ہو چکے ہیں

چترال، سو سالہ بزرگ تین ہفتوں سے امداد کا منتظر، برفانی تودے تلے دب کر دو مکانات تباہ ہو چکے ہیں

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے گرم چشمہ روڈ پر موغ کے مقام پر سو سالہ بھٹی شاہ با با کا مکان پانچ فروری کو برفانی تودے کی زد میں آکر تباہ ہوا تھا تاہم گھر کے مکین اس سے باہر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے ۔ مقامی رضاکاروں نے...

مزید پڑھیں
دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن دیامر

دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن دیامر

چلاس(رپورٹر) دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں ۔ڈی آئی جی دیامر ریجن محمد شعیب خرم نے صاف اور شفاف بھرتیاں کرکے محکمہ پولیس کا نام روشن کر دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن دیامر کے سینئر نائب صدر مولانا سجاء الحق نے اپنے ایک...

مزید پڑھیں
گانچھے: ڈپٹی کمشنرکا تحصیل داغونی کا تفصیلی دورہ

گانچھے: ڈپٹی کمشنرکا تحصیل داغونی کا تفصیلی دورہ

گانچھے ( اے آر رینگ چن ) ڈپٹی کمشنر گانچھے ڈاکٹر فہد ممتاز نے تحصیل داغونی کا تفصیلی دورہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر آفس دغونی کےزیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا ۔ اے سی دغونی کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمارت کا نامکمل کام کو ٹھیکیدار کے...

مزید پڑھیں
گلوکارہ عیزی بیگ کا شینا زبان میں پہلا البم گزشتہ ہفتے ریلیزہوا

گلوکارہ عیزی بیگ کا شینا زبان میں پہلا البم گزشتہ ہفتے ریلیزہوا

گلگت(خبرنگارخصوصی) گلوکارہ عیزی بیگ کا زبان شینا میں پہلا البم گزشتہ ہفتے ریلیز ہوا۔ البم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیا ہے۔ عیزی بیگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پیج پرپوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسیقی سے ان کی لگن پرانی ہے اور ان کی...

مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ کی طرف سے مفت کتابوں کا اعلان ، ضلع ہنزہ اور نگر کے ہزاروں طلباء و طالبات بغیر کتابوں کے اسکول جانے پر مجبور

وزیر اعلیٰ کی طرف سے مفت کتابوں کا اعلان ، ضلع ہنزہ اور نگر کے ہزاروں طلباء و طالبات بغیر کتابوں کے اسکول جانے پر مجبور

ہنزہ ( اجلال حسین) ضلع ہنزہ اور نگر کے ہزاروں طلباء و طالبات بغیر کتابوں کے گزشتہ ماہ سے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کیا ہو ا وعدہ پورا نہ ہو سکا۔ ۔۔۔ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حافیظ الرحمن کاسرکاری سکولوں کے...

مزید پڑھیں
پولیس فورس میں بھرتیوں کے دوران میرٹ کے نام پر ذہین نوجوانوں کو ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔عوامی مسلم لیگ

پولیس فورس میں بھرتیوں کے دوران میرٹ کے نام پر ذہین نوجوانوں کو ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔عوامی مسلم لیگ

گلگت: میرٹ صرف ان لوگوں تک محدود ہوتا ہے جو سفارش کے بل بوتے پر آگے نہیں آسکتے، کسی غریب کا بچہ میرٹ پر اتر بھی جائے تو پھر بھی ان کی کوشش رائیگاں جاتی ہے جس سے نوجوان بے روزگاری میں ذہنی مریض بن گئے ہیں۔ ان خیالات کا...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں 30لاکھ کے قریب سیاح آنے کا امکان، صوبائی حکومت کی جانب سے اقدامات نہیں کی جارہی ہیں- فتح اللہ خان

گلگت بلتستان میں 30لاکھ کے قریب سیاح آنے کا امکان، صوبائی حکومت کی جانب سے اقدامات نہیں کی جارہی ہیں- فتح اللہ خان

گلگت(خبرنگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ اس سال گلگت بلتستان میں 30لاکھ کے قریب سیاح آنے کا توقع ہے جس کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کی جارہی ہیں۔ ر گزشتہ سال کی طرح اس سال...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کونسل آف کالمسٹ کے بائی لاز کو حتمی شکل دینے کے لئے کمیٹی تشکیل

گلگت بلتستان کونسل آف کالمسٹ کے بائی لاز کو حتمی شکل دینے کے لئے کمیٹی تشکیل

گلگت( پ ر ) گلگت بلتستان کونسل آف کالمسٹ کا اجلاس زیر صدارت آرگنائزر محمد عیسیٰ حلیم منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایمان شاہ ، جمشید خان دکھی ، عالمگیر حسین ، فہیم اختر، عبدالحفیظ شاکر ، اشتیاق یاد، امجد حسین برچہ ،طارق حسین استوری ، اقبال بجاڑ، احمد سلیم سلیمی...

مزید پڑھیں
شگر: محکمہ تعلیم شگر نے ایک ہی سٹیشن پہ کئی سالوں سے براجمان اساتذہ کے تبادلے کردئے

شگر: محکمہ تعلیم شگر نے ایک ہی سٹیشن پہ کئی سالوں سے براجمان اساتذہ کے تبادلے کردئے

شگر(عابد شگری) محکمہ تعلیم شگر نے ایک ہی سٹیشن پہ کئی سالوں سے براجمان اساتذہ کی بڑی پیمانے پر تبادلے کردئے۔ تاریخ میں پہلی بار محکمہ تعلیم کی جانب سےبڑے پیمانے پر تبادلہ دیکھنے میں آیا ہے۔کئی اساتذہ ایک ہی سٹیشن پر سالوں سے تعینات تھے۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار

گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار

گلگت( پ ر) گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار،تفصیلات کے مطابق ایک طویل عرصے سے ARPسے پی ٹی پریڈ گراؤنڈ اورفٹ بال گراؤنڈ کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی تھی جسے کمانڈنٹ ARPایس پی عبدالروف نے ذاتی دلچسپی سے آئی جی پولیس اور...

مزید پڑھیں