میری دھرتی کا سپوت ہی میری دھرتی کا مقروض ہے

میری دھرتی کا سپوت ہی میری دھرتی کا مقروض ہے

گلگت بلتستان کے نوجوان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے باصلاحیت نوجوانوں کے ہم پلہ ہیں  باوجود عصر حاضر کی تمام بنیادی سہولیات بلخصوص علم و ہنر سے محروم ہمارا آج کانوجوان اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر گلگت بلتستان کی تقدیر بدل سکتا ہے المیہ یہ ہے کہ باصلاحیت...

مزید پڑھیں
چترال: جے۔ آئی یوتھ چترال کے یونین کونسل سطح پر نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چترال: جے۔ آئی یوتھ چترال کے یونین کونسل سطح پر نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چترال (بشیر حسین آزاد) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے برابر یوتھ فورس کسی دوسری سیاسی جماعت کے پاس نہیں ہے اور نوجوانوں کا نام استعمال کرنے والی سیاسی جماعتیں تو بہت ہیں لیکن انہیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے...

مزید پڑھیں
دروش: نامعلوم افراد نے شانگار دروش میں مزار کو نقصان پہنچایا

دروش: نامعلوم افراد نے شانگار دروش میں مزار کو نقصان پہنچایا

دروش(نامہ نگار) دروش کے شاہنگار گاؤں میں نامعلوم افراد نے مقامی قبرستان میں موجود معروف مزار کو نقصان پہنچا یا جسکی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کے درمیانی شب نامعلوم افراد نے شاہنگار میں موجود قدیمی مزار میں کھدائی کرکے مقبرے...

مزید پڑھیں
وزیراعظم کی طرف سے چترال کے لئے250بیڈز پر مشتمل ہسپتال کو دو چھوٹے ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کی تجویز چترالی عوام کو صحت کی بہترین سہولت سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ایم این اے افتخار الدین

وزیراعظم کی طرف سے چترال کے لئے250بیڈز پر مشتمل ہسپتال کو دو چھوٹے ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کی تجویز چترالی عوام کو صحت کی بہترین سہولت سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ایم این اے افتخار الدین

چترال(بشیر حسین آزاد)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے گذشتہ دورہِ چترال میں چترال کے لئے250بیڈ کے ہسپتال کا اعلان کیا تھا جس کے تحت مرکزی حکومت نے صوبائی حکومت سے مذکورہ ہسپتال کے لئے زمین ایکوائرکرنے کی ہدایت کی تھی مگر صوبائی حکومت ہسپتال کے لئے ایک ہی جگہ...

مزید پڑھیں
چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم منعقد ہوا

چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم منعقد ہوا

پشاور ( کریم اللہ) چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن سوسائٹی (چیپس) کی جانب سے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا پانچواں پروگرام پشاور میں منعقد ہوا۔ سال دوہزار سترہ میں ”کلین اینڈ گرین پاکستان” نامی صفائی مہم کا آغاز دبئی سے کیا گیا جبکہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد...

مزید پڑھیں
معاشرے کو جتنا زیادہ پڑھے لکھوں نے لوٹا ہے وہ کسی چرواہا نے نہیں لوٹا: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق

معاشرے کو جتنا زیادہ پڑھے لکھوں نے لوٹا ہے وہ کسی چرواہا نے نہیں لوٹا: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق

چلاس(رپورٹر) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے نجی سکول کی سالانہ نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر کا نوجوان بدل رہا ہے اور آج دیامر کے نوجوان منفرد انداز میں سوچ رہے ہیں ،وہ سوچ جو آج سے پہلے سیٹٹس کو...

مزید پڑھیں
دینی اور دنیاوی تعلیم کے بغیر کامیاب زندگی گزارنا ممکن نہیں ۔ ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی

دینی اور دنیاوی تعلیم کے بغیر کامیاب زندگی گزارنا ممکن نہیں ۔ ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی

چلاس (رپورٹر) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی جعفر اللہ خان نے دیامر پریس کلب میں بیت العلم سکول کے سالانہ نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی اور دنیاوی تعلیم کے بغیر کامیاب زندگی گزارنا ممکن نہیں۔ تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت...

مزید پڑھیں
دیامر استور ڈویژن کا ہیڈکوارٹر بونجی یا پھر تھلیچ کے علاوہ کہیں اور ہر گز قبول نہیں کیا جاے گا۔ صوبائی وزیر بلدیات فرمان علی

دیامر استور ڈویژن کا ہیڈکوارٹر بونجی یا پھر تھلیچ کے علاوہ کہیں اور ہر گز قبول نہیں کیا جاے گا۔ صوبائی وزیر بلدیات فرمان علی

استور(سبخان سہیل) دیامر استور ڈویژن کا ہیڈکوارٹر بونجی یا پھر تھلیچ کے علاوہ کہیں اور ہر گز قبول نہیں کیا جاے گا۔ صوبائی وزیر بلدیات فرمان علی خان۔ انھوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ دیامر استور کے ڈویژنل ہیڈ کوراٹر کے حوالے سے موزوں ترین اور مناسب...

مزید پڑھیں
شگر: اساتذہ تبادلے میں من پسند افراد کو نوازکر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ صدر مسلم لیگ (ن) شگر

شگر: اساتذہ تبادلے میں من پسند افراد کو نوازکر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ صدر مسلم لیگ (ن) شگر

شگر(پ ر)مسلم لیگ (ن) شگر کے صدر رضوان اللہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر چند لوگوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔انہوں نے اساتذہ تبادلے میں من پسند افراد کو نوازکر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی ہے۔اگر ایسا رہا توشگر میں معیاری تعلیم ممکن نہیں۔اساتذہ کے تبادلے...

مزید پڑھیں
مطالبات کی عدم منظوری پرگلگت بلتستان کے تمام ڈاکٹرز احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہونگے۔ پی ایم اے ڈسٹرکٹ استور

مطالبات کی عدم منظوری پرگلگت بلتستان کے تمام ڈاکٹرز احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہونگے۔ پی ایم اے ڈسٹرکٹ استور

استور( شمس الر حمن شمس ) پی ایم اے ڈسٹرکٹ استور کی ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک بیان میں کہا کہ کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوی احکامات کے باجود ڈاکٹروں کی مستقلی کی فائل سروسز ڈیپارٹمنٹ کے سرد خانے میں پڑی ہے۔ اب صوبائی حکومت کی ینگ...

مزید پڑھیں