17 مارچ کو پریشان چوک استور میں ن لیگ کی کرپشن کا پول کھولیں گے، امجد قریشی رہنما پیپلز پارٹی

17 مارچ کو پریشان چوک استور میں ن لیگ کی کرپشن کا پول کھولیں گے، امجد قریشی رہنما پیپلز پارٹی

استور (بیورو رپورٹ ) استور پریشان چوک میں 17 مارچ کو پی پی مسلم لیگ ن کی کرپشن کا پول کھولے گی۔سنیر  پیپلزپارٹی امجد قریشی ،جن لوگوں  کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ لوگ بھی پارٹی کے سنیر رہنما بننے کی کوشش کررہے  ہیں ۔ آفس سیکرٹری پی...

مزید پڑھیں
شگر، فرسٹ مائیکرو فنانس بینک کی پندرہویں سالگرہ منائی گئی

شگر، فرسٹ مائیکرو فنانس بینک کی پندرہویں سالگرہ منائی گئی

شگر(عابد شگری) فرسٹ مائیکرو فنانس بنک کی پندرہویں سالگرہ کی موقع پر شگر برانچ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان،قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر شگر محمد لطیف ،سابق ممبر ضلع کونسل شگر حاجی وزیر فداعلی،برانچ منیجر وزیر تنویر،منیجر ایچ بی ایل ظہیر و دیگر شخصیات نے...

مزید پڑھیں
قومی ترقی میں تعلیم کا کردار

قومی ترقی میں تعلیم کا کردار

تحریر: شیر جہان ساحلؔ مشہور فلسفی،ماہر نفسیات اور تعلیمی مصلح Reformer) ( جان ڈیوی امریکہ کے شہر برلنگٹن میں پیدا ہوئے۔گو کہ جان ڈیوی بیسویں صدی کے ایک عظیم تعلیمی ریفارمر اور ماہر تعلیم کے طور پر جانے جاتے ہیں مگر وہ اخلاقیات، منظق، معاشرتی نظریات، آرٹس، جمالیات اور مابعدالطبیعیات...

مزید پڑھیں
سکردو جیل کی سیکیورٹی سخت ہے، اور قیدیوں کے حقوق کا بھی خاص خیال رکھا جا رہا ہے: ایس پی عبدالخالق

سکردو جیل کی سیکیورٹی سخت ہے، اور قیدیوں کے حقوق کا بھی خاص خیال رکھا جا رہا ہے: ایس پی عبدالخالق

سکردو (بیورو رپورٹ)ایس پی جیل وایڈیشنل سپرٹینڈنٹ جیل عبدالخالق نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل سکردو کو مثالی جیل بنادیا گیا ہے ۔ یہاں سکیورٹی سخت کر نے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کے حقوق کا بھی خاص خیال رکھا جارہا ہے ۔ جیل میں سکیورٹی خدشے کے پیش نظر خفیہ...

مزید پڑھیں
مفت کتابیں کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے بعد جلد ہی سکولوں تک پہنچائی جائینگی: ڈائریکٹر ایجوکیشن مجید خان

مفت کتابیں کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے بعد جلد ہی سکولوں تک پہنچائی جائینگی: ڈائریکٹر ایجوکیشن مجید خان

سکردو (بیور و چیف سے)ڈائریکٹر ایجو کیشن بلتستان مجید خان نے کہا کہ مفت کتابیں سکردو پہنچنے والی ہیں جلدہی کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد سکولوں میں مفت کتابیں پہنچائی جائیں گی یہ باتیں انہوں نے ڈی ڈی ایز کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیں انہوں نے...

مزید پڑھیں
دیامرپولیس کی بہترین کارکردگی کی بدولت گلگت بلتستان میں مثالی امن ہے، ڈی آئی جی شعیب خرم

دیامرپولیس کی بہترین کارکردگی کی بدولت گلگت بلتستان میں مثالی امن ہے، ڈی آئی جی شعیب خرم

چلاس(شہا ب الدین غوری سے)ڈی آئی جی دیامر ڈویژن شعیب خرم جانباز نے کہا ہے کہ دیامر پولیس کی بہادری،حوصلہ ،کارکردگی اور جوانمردی پر ہمیشہ فخر رہیگا ۔مشکل ترین ٹاسک کو باآسانی حاصل کرنے میں دیامر پولیس کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔دیامر پولیس کی بہترین کارکردگی کی بدولت دیامر...

مزید پڑھیں
چلاس کے علاقے تھور سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کا کیس مشکوک ہوگیا

چلاس کے علاقے تھور سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کا کیس مشکوک ہوگیا

چلاس ( بیورورپورٹ ) چلاس کے علاقے تھور سے تعلق رکھنے والے 14 ماہ کے بچے میں پو لیو وائرس کا کیس مشکو ک ہو گیا ۔ بچے کی صحت دن بدن بہتر ہو رہی ہے ۔ چلاس تھور میں کم سن بچے میں پو لیو وائرس کی مو جو...

مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکار قانون کے مطابق ٹرانسپورٹرز سے فیس وصول کر رہے ہیں: سید یاسر حسین

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکار قانون کے مطابق ٹرانسپورٹرز سے فیس وصول کر رہے ہیں: سید یاسر حسین

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قانون کے مطابق کسی بھی ٹرانسپورٹر سے فیس وصول کر رہا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکار اپنی مرضی کی وصولی کر نہیں کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ہنزہ اور نگر کے افسر سید یاسر...

مزید پڑھیں
میرٹ کا شفاف نظام 

میرٹ کا شفاف نظام 

ناظمین ،ایم پی ایز اور دیگر سیاسی اکابرین غصے سے لال پیلے ہو رہے ہیں ایلمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن مردانہ کے دفتر میں 201 اساتذہ کو میرٹ کی بنیاد پر تقرری کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہو رہی تھی 201 نئے اساتذہ میں سے 183لوگ ایسے تھے جنکی...

مزید پڑھیں
ایس ڈی او محکمہ تعمیرات گوپس کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج

ایس ڈی او محکمہ تعمیرات گوپس کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ڈی او محکمہ تعمیرات عامہ گوپس یاسین پر ایف ائی آر درج کرنے اورحوالات میں پابندسلاسل کرنے کے خلاف پی ڈبلیوڈی یاسین کے ملازمین نے ریسٹ ہاوس یاسین کے احاطے میں احتجاجی دھرنا دیا ۔محکمہ تعمیرات کے ملازمین نے ایس ڈی او گوپس یاسین کے خلاف...

مزید پڑھیں