بروقت کتابیں نہ ملنے اور اساتذہ کے تبادلوں کی وجہ سے شگر کے طلبا رُل گئے

بروقت کتابیں نہ ملنے اور اساتذہ کے تبادلوں کی وجہ سے شگر کے طلبا رُل گئے

شگر(عابدشگری)محکمہ ایجوکیشن اور اساتذہ کے درمیان سکولوں میں پڑھنے والے بیچارے بچے اور بچیاں پھنس گئے۔شگر کے سرکاری سکولوں کے بچے اور والدین پڑھائی متاثر ہونے سے پریشان ۔تین ماہ کتابوں کے نہ ملنے سے تعلیم ضائع ہوئے جبکہ مارچ کا مہینہ اساتذہ کی تبادلہ کے بعد اساتذہ کی ڈیوٹی...

مزید پڑھیں
قومی پرچم اورشناختی کارڈ کی بے حرمتی کرنیوالے  مظفر ریلے کو حب الوطنی کا دعوی کرنا زیب نہیں دیتا: فرمان علی اور دیگر کا بیان

قومی پرچم اورشناختی کارڈ کی بے حرمتی کرنیوالے مظفر ریلے کو حب الوطنی کا دعوی کرنا زیب نہیں دیتا: فرمان علی اور دیگر کا بیان

استور (بیورو رپورٹ)ٹھیکیداروں سے دوپہر کا کھانا کھا کے ان کی MBsجیب میں ڈال کر محکمہ ورکس میں جانے والے آج مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کررہے ہیں ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن ضلع استور کے کوآرڈینٹر فرمان علی، رانا فاروق اور عالم شاہ نے پیپلز...

مزید پڑھیں
کالاش قبیلے کی دوست اسی سالہ سماجی ورکر  اور مصنفہ مورین لائنز عیسائی قبرستان پشاور میں سپردخاک

کالاش قبیلے کی دوست اسی سالہ سماجی ورکر اور مصنفہ مورین لائنز عیسائی قبرستان پشاور میں سپردخاک

پشاور(نمائندہ خصوصی)مس مورین لائنزکوہفتہ18مارچ کو عیسائی قبرستان پشاور(گورا قبرستان )میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ گزشتہ روز پشاور میں انتقال کرگئی تھی اُن کی عمر 80سال تھی۔مس مورین جو ایک سوشل ورکر،مصنفہ اور کلاش کمیونٹی کے لوگوں کی دوست تھی 1980سے خطے میں سرگرم تھی۔تدفین کے موقع پرڈاکٹر عادل ظریف،ڈاکٹر علی...

مزید پڑھیں
چترال کی ترقی کا لائحہ عمل طے کرنے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخل، اہم اجلاس منعقد

چترال کی ترقی کا لائحہ عمل طے کرنے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخل، اہم اجلاس منعقد

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے چترال کی تعمیر وترقی کیلئے چترال گروتھ سٹرٹیجی ( Chitral Growth Strategy )کو آخری شکل دینے کیلئے سٹیک ہولڈر اجلاس گورنر کاٹیج چترال میں ہفتے کے روز منعقد ہوا ۔ جس میں ایم پی...

مزید پڑھیں
اکیس مارچ کو گلگت بلتستان میں جنگلات کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جائے گا: غلام محمد، فارسٹ کنزرویٹر

اکیس مارچ کو گلگت بلتستان میں جنگلات کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جائے گا: غلام محمد، فارسٹ کنزرویٹر

 گلگت ( پ ر) آج مورخہ 18 مارچ 2017 کو جناب غلام محمد صاحب کنزرویٹر فارسٹ گلگت سرکل کی سربراہی میں ایک مشاورتی مجلس منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس سال 21 مارچ کو عالمی یوم جنگلات کو بھرپور طور پر منایا جائیگا اس سلسلے میں...

مزید پڑھیں
قبائلی دشمنی کا شاخسانہ: کوہستان میں اندھادھند فائرنگ سے ایک خاتو ن جان بحق، دوسری زخمی ہو گئی

قبائلی دشمنی کا شاخسانہ: کوہستان میں اندھادھند فائرنگ سے ایک خاتو ن جان بحق، دوسری زخمی ہو گئی

کوہستان (نامہ نگار ) کوہستان میں غیرت کے نام پر جنم لینے والی دو قبائل کی دیرینہ دشمنی نے ایک خاتون کی جان لے لی جبکہ دوسری شدید زخمی ہے ۔ پولیس کے مطابق شین قوم اور کمین قوم کے افراد کے مابین اُس وقت فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا...

مزید پڑھیں
گورنمنٹ انٹر کالج طاوس یاسین میں یوم شجرکاری کی تقریب منعقد

گورنمنٹ انٹر کالج طاوس یاسین میں یوم شجرکاری کی تقریب منعقد

یاسین (معراج علی عباسی ) گورنمنٹ انٹر کالج طاوس میں یوم شجرکاری کے حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔سابق ممبر قانون ساز اسمبلی و سینئرنایب صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان غلام محمد نے کالج کے سبزارہ میں پودا لگا کرشجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔شجرکاری مہم...

مزید پڑھیں
ہنزہ: معروف ادبی شخصیات نے گنش سکول کا دورہ کیا، بہترین تعلیم مہیا کرنے پر انتظامیہ کو مبارکباد دی

ہنزہ: معروف ادبی شخصیات نے گنش سکول کا دورہ کیا، بہترین تعلیم مہیا کرنے پر انتظامیہ کو مبارکباد دی

ہنزہ ( ذوالفقار بیگ )پوری قوم میں تبدیلی ایسے سکولوں سے ہی آسکتی ہے ۔گنش سکول کے اساتذہ نے علم کے معیار کو ایک نئی جہت دی ہے ۔ بچوں کے قلبی کیفیت کو سمجھتے ہیں تب کہیں تبدیلی آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمشید خان دکھی معروف شاعر...

مزید پڑھیں
پاک فوج کے زیرِاہتمام ضلع گانچھے کے دور افتادہ علاقے فرانو میں مفت طبی کیمپ جاری، فورس کمانڈر نے معائنہ کیا

پاک فوج کے زیرِاہتمام ضلع گانچھے کے دور افتادہ علاقے فرانو میں مفت طبی کیمپ جاری، فورس کمانڈر نے معائنہ کیا

گلگت (پ ر) گلگت بلتستان کے دورافتادہ علاقوں میں طبی سہولیات کا فقدان ، ماہر ڈاکٹرز کی کمی اور ادویات کی قلت عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں عوام الناس کی خدمت اور بھلائی کی خاطر پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ ضلع...

مزید پڑھیں
شہید سیف الرحمن کی امن کے لئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں: شیرین اختر، پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم

شہید سیف الرحمن کی امن کے لئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں: شیرین اختر، پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم

اسلام آباد: شہید امن سیف الرحمٰن کی گلگت بلتستان میں امن کے لئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ۔ انہوں نے اپنے لہو سے علاقہ میں امن قائم کیا۔ فرقہ واریت اور علاقائی تعصب سے پاک، ایک منظم سیاسی جماعت کی تشکیل اور گلگت بلتستان میں جمہوری سیاست کے فروغ میں...

مزید پڑھیں