لٹل کریم قومی ہیرو ہیں، انکی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں، شیرین اختر پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم

لٹل کریم قومی ہیرو ہیں، انکی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں، شیرین اختر پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم

اسلام آباد( پ ر) پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم شیرین اختر نے ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں ضلع گانچھے کے گاء وں ہوشے سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما لٹل کریم کی عیادت کی ۔اس موقع پرپارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم شیرین اختر نے معروف کوہ پیما لٹل کریم...

مزید پڑھیں
منافقین وہ ہیں جنہوں نے مسلک کے نام پر ووٹ حاصل کیا، سعدیہ دانش ترجمان پیپلزپارٹی کا بیان

منافقین وہ ہیں جنہوں نے مسلک کے نام پر ووٹ حاصل کیا، سعدیہ دانش ترجمان پیپلزپارٹی کا بیان

گلگت (پ-ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ شہیدوں کے نام اور مسلکی بنیاوں پر عوام کو بیوقوف بنا کر اقتدار کی کرسی سنھبالنے والوں کو عوام جان چکی ہے انہوں نے شہیدوں کے نام سے اور مسلکی بنیادوں پر عوام سے ووٹ...

مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی منافقین کی جماعت ہے، وزیر اعلی کا سیف الرحمن کی برسی کے موقعے پر خطاب

پیپلز پارٹی منافقین کی جماعت ہے، وزیر اعلی کا سیف الرحمن کی برسی کے موقعے پر خطاب

گلگت( ارسلان علی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ زمینوں نے نام پر لوگوں کے جذبات سے کھیل رہے ہیں پیپلز پارٹی پچھلے 25 سالوں سے سندھ میں حکومت کررہی ہے لیکن لاڑکانہ میں ایک اچھا ہسپتال نہیں دے سکے ، سڑکیں مرمت نہیں کرسکیں پیپلز...

مزید پڑھیں
شگر میں شہید سیف الرحمن کی برسی کے موقعے مسلم لیگ ن کی تقریب منعقد

شگر میں شہید سیف الرحمن کی برسی کے موقعے مسلم لیگ ن کی تقریب منعقد

شگر(عابدشگری)شہید سیف الرحمن ایک فلسفے کا نام ہے۔اور فلسفہ کبھی نہیں مرتا۔شہید سیف الرحمن نے گلگت بلتستان کے عوام کو امن کا فلسفہ دیااور گلگت بلتستان میں امن کے خاطر اپنی جان دے دی۔مسلم لیگ (ن)کی گلگت بلتستان میں آج حکومت قائم ہیں وہ شہیدسیف الرحمن کی مرہون منت ہے...

مزید پڑھیں
شگر ادبی بورڈ کی کابینہ تحلیل، دس دنوں میں نئی بابینہ تشکیل دی جائے گی

شگر ادبی بورڈ کی کابینہ تحلیل، دس دنوں میں نئی بابینہ تشکیل دی جائے گی

شگر(نمائندہ خصوصی)ادبی بورڈ شگر کی کابینہ تحلیل کرکے دس دن کے اندر نئی کابینہ بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ادبی بورڈ کے اراکین کا اہم اجلاس نائب صدر امیر علی عاشق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیمی امور کے حوالے سے گفت شنید کیا گیا۔اجلاس میں ادبی بورڈ کی کارکردگی...

مزید پڑھیں
استوری عوام کی منتخب نمائندوں سے توقعات

استوری عوام کی منتخب نمائندوں سے توقعات

 تحریر:ایڈوکیٹ ایم۔غازی خان آکاش استوری استوری عوام کا منتخب نمائندوں سے توقعات رکھنا حق بہ جانب ہیں۔عوام نے بھاری مینڈیٹ دیکر ان نمائندوں کو کامیاب کیا ہے۔اب ان نمائندوں پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔اور عوام میں...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی کی وجہ سے بچے کم وزنی کا شکار ہورہے ہیں: ڈاکٹر نادر شاہ

گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی کی وجہ سے بچے کم وزنی کا شکار ہورہے ہیں: ڈاکٹر نادر شاہ

گلگت ( پ ر) قومی سروے برائے صحت سے حاصل شدہ اعداد شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی کی وجہ سے بچوں میں وزن کی کمی سے پیدا ہونے والے مسائل گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں کو مناسب غذائیت میسر نا ہونے کے سبب انکو زندگی...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے نابینا افراد کی جانب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام کھلا خط

گلگت بلتستان کے نابینا افراد کی جانب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام کھلا خط

گلگت بلتستان کے نابینا افراد کی جانب سے عزت مآب حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام کھلا خط منجانب سید ارشاد حسین کاظمی ، چیئرمین ویژن ویلفئر فاؤنڈیشن گلگت بلتستان فون نمبر 0346-8482038 عزت مآب حافظ حفیظ الرحمان صاحب امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ محترم القدر...

مزید پڑھیں
مرکزی ہنزہ کی خواتین رضاکار علاقے کی صفائی کے لئے نکل کھڑی ہوئیں، سیاحوں سے علاقے میں آلودگی نہ پھیلانے کی اپیل

مرکزی ہنزہ کی خواتین رضاکار علاقے کی صفائی کے لئے نکل کھڑی ہوئیں، سیاحوں سے علاقے میں آلودگی نہ پھیلانے کی اپیل

ہنزہ (اسلم شاہ) ہنزہ کے مرکزی علاقے میں خواتین والینٹیرزمختلف سیاحتی مقامات، بازاروں ،محلوں اور سڑکوں کے لئے نکل کھڑی ہوئیں۔ خواتین رضاکار  صفائی کرتے ہوئے کچرے کو مختلف مقامات پر جمع کرنے کے بعد جلاتے رہے۔ صفائی مہم کے دوران ندی نالوں سے بھی کچرہ جمع کر کے آبی...

مزید پڑھیں
دو اپریل تک ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی کا کام شروع نہیں کیا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے: صارفین

دو اپریل تک ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی کا کام شروع نہیں کیا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے: صارفین

چترال ( محکم الدین ) ریشن ہائیڈل پاور کے صارفین نے احتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت ، چترال کے نمایندگان ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو ڈیڈ لائن دیتے ہوئے خبردار کیا ہے ۔ کہ دو اپریل تک اگر ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی کیلئے کام شرو ع...

مزید پڑھیں