واپڈا نے متاثرین داسو ڈیم کے لئے مفت ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کردیا

واپڈا نے متاثرین داسو ڈیم کے لئے مفت ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کردیا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان،چیئرمین کی ہدایت پر واپڈا نے کوہستان کے متاثرین داسو ڈیم کیلئے مفت ٹرانسپورٹ کا آغاز کردیاہے،مفت ائیر کندیشنڈ ٹرانسپورٹ کے ذریعے روزانہ کی بنیادپر متاثرین داسو ڈیم اور اُن کے سکول کے بچوں کو کمیلہ داسو تک لایا اور واپس لے جایا جائیگا۔محمد جاوید اختر ،جنرل منیجر...

مزید پڑھیں
مزدور طبقات کو مل جُل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے، آصف سخی رہنما عوامی ورکرز پارٹی

مزدور طبقات کو مل جُل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے، آصف سخی رہنما عوامی ورکرز پارٹی

گلگت(خبرنگارخصوصی)عوامی ورکرز پارٹی کے نوجوان رہنماءسخی آصف نے کہا ہے کہ پورے دنیا کے ساتھ گلگت بلتستان کے مزدورطبقہ بھی یکجہتی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے سامراجی نظام کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے ۔اتوار کے روز انہوں نے عالمی یوم مزدور کے حوالے سے...

مزید پڑھیں
سابق ڈپٹی سپیکر اسد زیدی مرحوم کی آٹھویں برسی آبائی گاوں میں منائی گئی

سابق ڈپٹی سپیکر اسد زیدی مرحوم کی آٹھویں برسی آبائی گاوں میں منائی گئی

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) معروف قانون دان و سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی سید اسد زیدی کی آٹھویں برسی ان کے آبائی گاوں بیاماکھرمنگ میں منائی گئی جس میں کھرمنگ بھر سے عقیدت مندوں اور پی ٹی آئی ورکر سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ برسی...

مزید پڑھیں
داریل اور تانگیر کو ملا کر الگ ضلع بنایا جائے، مشترکہ بیان

داریل اور تانگیر کو ملا کر الگ ضلع بنایا جائے، مشترکہ بیان

چلاس(بیورورپورٹ)تانگیر قومی اتحاد،دیامر سٹوڈنٹس فیڈریشن ،دیامر یوتھ ارگنائزیشن کے رہنماوں ظفر اقبال،نسیم اللہ،سعید احمد،فضل الحقو دیگر نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ تانگیر اور داریل کو ملا کر الگ ضلع کا قیام جلد عمل میں لایا جائے ۔ضلع کا قیام عمل میں نہ لائے جانے کی وجہ سے...

مزید پڑھیں
چلاس میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری اذیت کا شکار ہیں

چلاس میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری اذیت کا شکار ہیں

چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری ہے ۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے چلاس شہر کے شہری سخت ذہنی ازیت کا شکار ہیں ،جبکہ محکمہ برقیات کے حکام خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار دیامر کے عوامی و سماجی حلقوں نے چلاس میں صحافیوں...

مزید پڑھیں
دیامر میں 80 فیصد اساتذہ کو مردم شماری پر لگادیا گیا، بچوں کی پڑھائی بُری طرح متاثر

دیامر میں 80 فیصد اساتذہ کو مردم شماری پر لگادیا گیا، بچوں کی پڑھائی بُری طرح متاثر

چلاس(خصوصی رپورٹ)دیامر میں 80فیصد اساتذہ کو مردم و خانہ شماری پر لگا دیا گیا ،جس کی وجہ سے ضلع بھر کے تمام سکولوں میں طلبہ کی پڑھائی متاثر ہوکر رہ گئی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صرف اساتذہ کو مردم شماری پر لگانے کے خلاف طلبہ کے والدین سراپا احتجاج...

مزید پڑھیں
عثمان علی انسٹیٹیوٹ فار پیس اینڈریسرچ

عثمان علی انسٹیٹیوٹ فار پیس اینڈریسرچ

تحریر: امیرجان حقانیؔ ’’ پروفیسر عثمان علی میری نظر میں نانگا پربت، کے ٹو اور ہمالیہ سے عظیم ہے۔ ان کے نام میں بڑی کشش اور راز مضمر ہے۔ پروفیسر عثمان بہ یک وقت تاریخ ساز بھی ہے اور انسان ساز بھی‘‘ یہ الفاظ میں نے اس وقت لکھے تھے...

مزید پڑھیں
حسن آباد ہنزہ میں زمینی تودہ گرنے سے درجن سے زائد مویشی ہلاک، شاہراہ قراقرم پانچ گھنٹے تک بند رہا

حسن آباد ہنزہ میں زمینی تودہ گرنے سے درجن سے زائد مویشی ہلاک، شاہراہ قراقرم پانچ گھنٹے تک بند رہا

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ حسن آباد میں لینڈ سلائیڈنگ ، درجن سے زائد مال مویشی ہلاک، بجلی کا نظام درہم براہم، شاہراہ قراقرم حسن آباد کے مقام پر پانچ گھنٹے سے زائد بند رہا جبکہ سلائیڈنگ کے زد میں ایک ٹریکٹر کو بھی شدید نقصان پہنچا تاہم ڈرائیور...

مزید پڑھیں
پشاور کا عاشق پروفیسر عثمان علی 

پشاور کا عاشق پروفیسر عثمان علی 

کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت میں اسے سنا کے رؤوں وہ مجھے سنا کے روئے کالج آف ایجو کیشن گلگت کے سابق پرنسپل ،ماہر تعلیم ،ادیب اور دانشور پروفیسر عثمان علی 74 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ مرحوم پشاور کے سچے عاشقوں میں سے تھا...

مزید پڑھیں
راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر لواری ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار، 11افراد جان بحق، 10زخمی ہو گئے

راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر لواری ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار، 11افراد جان بحق، 10زخمی ہو گئے

چترال (بشیر حسین آزاد)راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر بس لواری ٹاپ کے پہاڑی سلسلے میں دارو خوڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا جسکے نتیجے میں 11افراد جان بحق اور 10افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بد قسمت کوسٹر گاڑی نمبر C-2033 جسے ڈرائیور خالق استاذ سکنہ کشمیر...

مزید پڑھیں