ہنزہ: حسین آباد سڑک کی پختگی کا کام سست روی کا شکار، چار مزدور کام کر رہےہیں

ہنزہ: حسین آباد سڑک کی پختگی کا کام سست روی کا شکار، چار مزدور کام کر رہےہیں

گلگت (خبرنگارخصوصی)ہنزہ حسین آباد روڈ میٹلنگ سست روی کا شکار ،سینکڑوں کلو میٹر سڑک پر صرف چار مزدور کام کرنے میں مصروف ،ٹھیکیدار نے اپنی مشینری کسی اور جگہ منتقل کردی ،ممبر قانون ساز اسمبلی شاہ سلیم خان اور ٹھیکیدار کے جو ن تک کام مکمل کرنے کے دعوے جھوٹ...

مزید پڑھیں
گانچھے میں مردم و خانہ شماری کا عمل مکمل ہو گیا

گانچھے میں مردم و خانہ شماری کا عمل مکمل ہو گیا

گانچھے( اے آر رینگ چن ) ضلع گانچھے میں مردم شماری 2017 مکمل ہوگئی ضلع بھر میں خانہ و افراد خانہ کی گنتی کا سلسلہ مکمل ہونے کے بعد ضلع شگر اور ضلع کھرمنگ سے مردم شماری کی ڈیوٹی پر لائے جانے والے پولیس اہلکاروں کو دوبارہ اپنے اضلاع میں واپس...

مزید پڑھیں
تحصیل یاسین کے گاوں طاوس میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول 9 سالوں میں تعمیر نہ ہوسکا

تحصیل یاسین کے گاوں طاوس میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول 9 سالوں میں تعمیر نہ ہوسکا

یاسین (معراج علی عباسی )گرلزہائرسیکنڈی سکول طاوس یاسین کی تعمیراتی کام گزشتہ 9 سالوں سے زیرالتواء ہے ۔ 56لاکھ روپے مالیت سے تعمیرہونے والی گرلزہائرسکنڈی سکول طاوس یاسین کی عمارت 9 سالوں میں بھی تعمیرنہ ہوسکا۔محکمہ تعمیرات عامہ غذر نے سال 2008،2009میں سکول کی تعمیراتی کام کا ٹینڈر کیااور کام...

مزید پڑھیں
اُف یہ درندگی

اُف یہ درندگی

حمزہ گلگتی درندگی کا ایسا واقعہ ایک بار نہیں کئی بار رونما ہوچکے ہیں، اسی مملکتِ خداداد کی سر زمین کو جذبات سے مغلوب لوگوں کے ہاتھوں بارہا ہم نے رنگین ہوتے دیکھا ہے۔دور نہ جائیے سات سال قبل سیالکوٹ میں دو بھائیوں کا بھیڑ میں درندگی سے قتل پھر...

مزید پڑھیں
سنا ہے قتلِ سورج ہو گیا ہے

سنا ہے قتلِ سورج ہو گیا ہے

دنیا کے کسی خطے میں آبادکسی قوم کے گردشِ خون میں جب سطحی مذہبیت سے مملو غلیظ عناصر سرایت کر جائیں تومذہب انسان کی روحانی تسکین کا سامان مہیا کرنے کے بجائے قتلِ عام کا باعث بنتا ہے۔بد قسمتی سے پاکستان بھی مذہبی جنونیت کا شکار ایک بدقسمت ملک ہے...

مزید پڑھیں
میز کی آپ بیتی 

میز کی آپ بیتی 

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف ا لمخلوقات بناکر دنیا کی ہر شے جانوروں سے لے کر نباتات و جمادت تک چرند و پرند اور پوری کائنات کو ان کی تصرف اور خدمات پر مامور کر دیا اور انسان کو قدرت حاصل ہے وہ ان کو اپنے تصرف میں جیسے...

مزید پڑھیں
ہنزہ پر اندھیروں کا راج، 48 گھنٹوں کے دوران چھ گھنٹے بجلی ملتی ہے

ہنزہ پر اندھیروں کا راج، 48 گھنٹوں کے دوران چھ گھنٹے بجلی ملتی ہے

ہنزہ ( بیورو رپورٹ)جدید زمانے میں بھی ہنزہ کے عوام کو بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہیں۔ محکمہ برقیات کے حکام عوام اور عوامی نمائندوں کو بیوقوف بناتے ہوے زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں، دوسری طرف منتخب اور غیر منتخب نمائندوں کے محل میں 24 گھنٹے بجلی...

مزید پڑھیں
دیامر میں غیر معیاری ادویات کے خلاف کاروائی جاری

دیامر میں غیر معیاری ادویات کے خلاف کاروائی جاری

چلاس(بیوروچیف)ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کا گوہر آباد میں میڈیکل سٹوروں پر چھاپے ،ادویات کی انسپکشن کے دوران پرائس کٹنگ ادویات برآمدگی پر اظہار برہمی ۔ڈرگ انسپکٹر دیامر محمد مسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اچانک گوہر آباد ویلی میں موجود میڈیکل سٹوروں پر چھاپے مارے۔اس دوران انہوں نے ادویات کی بل...

مزید پڑھیں
امیر ترین خطے کے غریب ترین لوگ

امیر ترین خطے کے غریب ترین لوگ

از قلم عبدالغنی صمدانی میں اور میرے دوست ایک دوسرے سے بہت مزاق کیا کرتے ہیں فارغ وقت میں ہم سب کسی پارک میں یا کہیں اور بیٹھ کے گپ شپ لگاتے رہتے ہیں میرے اکثر دوست راولپنڈی  سے تعلق رکھتے ہیں وہ اکثر مجھ سے پوچھتے ہے یار غنی...

مزید پڑھیں
ہنزہ میں 5773بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

ہنزہ میں 5773بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

ہنزہ (بیورو رپورٹ) قائمقام ڈپٹی کمشنرہنزہ شہریار احمد کے زیر صدارت پولیو کے حوالے سے گزشتہ روز ڈی سی آفس ہنزہ میں اجلاس ہوا جس میں لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کے علاوہ آغاخان ہیلتھ سروس کے نمائندے بھی شریک ہوئے ۔ اس موقع پر ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ...

مزید پڑھیں