ن لیگ کا جشن چور مچائے شور کے مترادف ہے، وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا ہے، شاہ ناصر

ن لیگ کا جشن چور مچائے شور کے مترادف ہے، وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا ہے، شاہ ناصر

چلاس(نامہ نگار)ن لیگ کا جشن چور مچائے شور کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف کی چوری کا ثبوت ہے۔اب ایک وزیر اعظم کو ملزم کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔مسلم لیگ ن دیامر کے اراکین کی پارٹی میں کوئی اہمیت ہی نہیں ہے۔ضلعی صدر...

مزید پڑھیں
جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ، دوسرے سیمی فائنل میں اعصاب شکن معرکے کے بعد تھور اے ٹیم نے کھینر اے کو شکست دے دی

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ، دوسرے سیمی فائنل میں اعصاب شکن معرکے کے بعد تھور اے ٹیم نے کھینر اے کو شکست دے دی

چلاس(مجیب الرحمان)جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں تھور اے کی ٹیم نے اعصاب شکن معرکے میں کھنر اے کی ٹیم کو شکست دیدی۔اور فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ایونٹ میں سیمی فائنل کا معرکہ ابتداء ہی سے انتہائی سنسنی خیز رہا۔ابتدا...

مزید پڑھیں
ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن نے سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا، نئی کابینہ منتخب

ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن نے سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا، نئی کابینہ منتخب

گلگت( پ ر)ہنزہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سالانہ کنونشن کا انعقادجمعرات کے روز گلگت میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کرنل (ر) عبید اللہ تھے۔جبکہ تقریب کے میر محفل اسماعیلی ریجنل کونسل کے صدر نعیم خان تھے۔تقریب میں آئی ایس او کے آئی یو...

مزید پڑھیں
چلاس: پانامہ فیصلے کی خوشی میں آتش بازی کرنے پر لیگی متوالا گرفتار

چلاس: پانامہ فیصلے کی خوشی میں آتش بازی کرنے پر لیگی متوالا گرفتار

چلاس(بیورورپورٹ) پانامہ کیس فیصلے کے بعد چلاس شہر میں مسلم لیگ ن کے جلسہ میں ن لیگ کے کارکنوں کی طرف سے آتش بازی کرنے پر پولیس نے ایم ایس ایف کے ایک کارکن کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔جس پر ن لیگ دیامر کے عہدیداران...

مزید پڑھیں
وزیر اعظم کو نااہل قرار نہ دینے کی خوشی میں چلاس میں لیگی متوالوں کا جشن

وزیر اعظم کو نااہل قرار نہ دینے کی خوشی میں چلاس میں لیگی متوالوں کا جشن

چلاس(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناماکیس کے فیصلے کے بعد ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سمیت ضلع دیامر میں بھی مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کر نے کیلئے چلاس ڈی سی چوک میں بڑے جلسے...

مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ مخالف پارٹیوں کے لئے نوشتہ دیوار ہے، غلام محمد سینئر نائب صدر ن لیگ

سپریم کورٹ کا فیصلہ مخالف پارٹیوں کے لئے نوشتہ دیوار ہے، غلام محمد سینئر نائب صدر ن لیگ

یاسین (معراج علی عباسی ) پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کے سینئرنائب صد رو سابق ممبرقانون ساز اسمبلی غلام محمدنے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں معجزے کے انتظار میں رہنے والے گلگت بلتستان کی سیاسی پارٹیوں کی امیدوں پر پانی پھرگیا ہے۔ اپ ملکی اور قومی سطح پر ن...

مزید پڑھیں
گانچھے میں بند سڑکوں کو بحال کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر خوراک محمد شفیق

گانچھے میں بند سڑکوں کو بحال کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر خوراک محمد شفیق

گلگت(پ ر) صوبائی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے انکے ضلع میں عوام کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گانچھے کے دورے میں ہر علاقے کا تفصیلی دورہ کرنے کا مقصد عوام الناس سے مل...

مزید پڑھیں
پانامہ کیس کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ شریف خاندان آئین اور قانون سے بالاتر ہے،سعدیہ دانش ترجمان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان

پانامہ کیس کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ شریف خاندان آئین اور قانون سے بالاتر ہے،سعدیہ دانش ترجمان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان

گلگت(خبرنگارخصوصی)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے نے پیپلز پارٹی کے موقف پرمہر تصدیق ثبت کردی اورثابت ہو گیا کہ شریف خاندان ماوراء آئین و قانون ہے۔آج کے فیصلے نے ثابت کیا ہے کہ آصف زرداری سیاست کے بے...

مزید پڑھیں
کیا شندور پولو گراونڈ کو سی پیک میں شامل کیا جارہاہے؟

کیا شندور پولو گراونڈ کو سی پیک میں شامل کیا جارہاہے؟

غذر (محبت حسین سے)دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا،منصوبے پرایک ارب بیس کروڑروپے لاگت آئے گی،جبکہ حکومت خیبرپختونخواہ کوسالانہ 38کروڑروپے آمدن ہوگی.میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ نے دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیا.جس کے تحت شندور پولوگراؤنڈکوجدید سہولتوں سے آراستہ ایڈونچرکلب بنایاجائے گا.اسی طرح اس...

مزید پڑھیں
محکمہ برقیات کا ایک اور ملازم دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا

محکمہ برقیات کا ایک اور ملازم دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا

استور( بیورورپورٹ ) ضلع استور محکمہ برقیات کی عدم توجہی سے لائین غلام حسین ولد محمد حسین دوران ڈیوٹی بجلی کے پول میں کام کرتے وقت بجلی کی کرنٹ سے جان بحق ہوا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 11بجے ہیڈ کواٹر ایریا میں بجلی بند ہوئی تھی جس کے بعد...

مزید پڑھیں