دیامر ڈویژن محکمہ صحت کے ڈائریکٹریٹ نے کام شروع کردیا، پہلی علاقائی میٹنگ منعقد

دیامر ڈویژن محکمہ صحت کے ڈائریکٹریٹ نے کام شروع کردیا، پہلی علاقائی میٹنگ منعقد

چلاس: ڈاکٹر شاہین شاہ ،ڈاٹریکٹر ہلتھ دیامر ڈویثرن کی زیر صدارت فرسٹ ریجنل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں دیامر میں صحت کے مسائل سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ڈاٹر یکٹر ہلتھ نے کہا کہ ہمارا پیشہ ہی لوگوں کی خدمت کر نا ہے۔اور ہماری کوشش ہے کہ...

مزید پڑھیں
سیاحوں کے لئے این او سی کی شرط گلگت بلتستان کی عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے، تعارف عباس رہنما کے این ایم

سیاحوں کے لئے این او سی کی شرط گلگت بلتستان کی عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے، تعارف عباس رہنما کے این ایم

گلگت(خبرنگارخصوصی)گلگت بلتستان کیلئے غیر ملکی سیاحوں کیلئے وزارت داخلہ کی طرف سے این او سی کا نفاذ خطہ قراقرم کے بیس لاکھ عوام کا معاشی قتل کے مترادف اور سیاحت کے شعبے کے ساتھ زیادتی ہے۔بدھ کے روز قراقرم نیشنل مومنٹ کے مرکزی جنرل سیکریٹری تعارف عباس نے ایک بیان...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ماہرین

گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ماہرین

گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان میں غذائیت کی کمی کا سدباب کرنے اور خوراک کے معیار کو بلند کرنے میں سول سوسائٹی ، تعلیمی ادارے اور میڈیا اہم و موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایک مقامی ہوٹل میں غذائیت کے بارے میں منعقدہ مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے...

مزید پڑھیں
صوبائی حکومت اظہار رائے کی آزادی یقینی بنائے اور مشترکہ مطالبات پر فوری عملدرآمد کروائے، صحافیوں کا مطالبہ

صوبائی حکومت اظہار رائے کی آزادی یقینی بنائے اور مشترکہ مطالبات پر فوری عملدرآمد کروائے، صحافیوں کا مطالبہ

گلگت (پ۔ر) عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر گلگت پریس کلب میں منعقد ہ سیمینارمیں عامل صحافیوں نے گلگت بلتستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے میں اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے اور گلگت بلتستان کے صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے پیش کردہ مشترکہ...

مزید پڑھیں
صدر امجد ایڈوکیٹ نے ضلع گلگت میں قابل اور وفادار جیالوں کو عہدے دےکر پارٹی کو زندہ کردیا ہے، عبدالوحید صدر پی ایس ایف دیامر

صدر امجد ایڈوکیٹ نے ضلع گلگت میں قابل اور وفادار جیالوں کو عہدے دےکر پارٹی کو زندہ کردیا ہے، عبدالوحید صدر پی ایس ایف دیامر

چلاس(بیورورپورٹ)پی ایس ایف دیامر کے صدر عبدالواحید نے پیپلز پارٹی ضلع گلگت کی نومنتخب کابینہ کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بالخصوص ضلع گلگت میں پیپلز پارٹی اقبال رسول اور اس کی ٹیم کے قیادت میں مظبوط اور مستحکم رہے گے،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی...

مزید پڑھیں
تحصیل پٹن کی عمارات کو جلانے میں سرکاری ملازمین ملوث ہیں، اصلاحی کمیٹی لوئر کوہستان کا الزام

تحصیل پٹن کی عمارات کو جلانے میں سرکاری ملازمین ملوث ہیں، اصلاحی کمیٹی لوئر کوہستان کا الزام

کوہستان(نامہ نگار) ضلع لوئر کوہستان کی اصلاحی کمیٹی نے تحصیل پٹن کمپلیکس کی عمارات جلانے کا الزام سرکاری ملازمین پر ڈال کر ڈپٹی کمشنر سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیاہے ۔ ایک تحریری درخواست میں تینتیس ممبران اصلاحی کمیٹی پٹن و کیال ضلع لوئر کوہستان نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ...

مزید پڑھیں
انٹر کالج طاوس یاسین میں طلبہ سے بھاری فیس کیوں لی جارہی ہے؟ سابق ممبر اسمبلی ایوب شاہ کا سوال

انٹر کالج طاوس یاسین میں طلبہ سے بھاری فیس کیوں لی جارہی ہے؟ سابق ممبر اسمبلی ایوب شاہ کا سوال

یاسین (معراج علی عباسی ) سابق ممبرقانون ساز اسمبلی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر محمد ایوب شاہ نے کہا کہ سرکاری طور پر منظور شدہ ریگولرانٹرکالج طاوس یاسین میں بچوں سے بھاری فیس لی جارہی ہے جوسراسر غیرقانونی اورغیریب لوگوں کے ساتھ ظلم ہے۔ انہوں نے کہا ہے...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، سینیٹر طلحہ محمود

گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، سینیٹر طلحہ محمود

گلگت ( فرمان کریم) سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں وسائل کی کمی نہیں ہے یہاں کی سیاحت سے مقامی حکومت زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ مگر افسوس کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے۔ ان...

مزید پڑھیں
عالمی یوم صحافت پر گلگت پریس کلب میں تقریب منعقد، بول ٹی وی پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

عالمی یوم صحافت پر گلگت پریس کلب میں تقریب منعقد، بول ٹی وی پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گلگت( سٹاف رپورٹر ) ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عالمی یوم صحافت کے حوالے سے پر وقار تقریبات منعقد ہوئیں ۔گلگت پریس کلب میں منعقد ہونے والی تقریب میں پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے وابسطہ صحافیوں نے شرکت کی۔ صدر گلگت پریس کلب حاجی اقبال عاسی نے...

مزید پڑھیں
سکردو میں پندرہ روزہ ٹریفک آگاہی مہم چلائی جائے گی، ایس ایس پی راجہ مرزہ حسن

سکردو میں پندرہ روزہ ٹریفک آگاہی مہم چلائی جائے گی، ایس ایس پی راجہ مرزہ حسن

سکردو(پ ر) لوگوں کو ٹریفک کے حوالے سے شعور و اگاہی بیدار کرنے اور ٹریفیک کے لیے مناسب پارکنگ نظام کو بہتر کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائینگے ۔ لوگو ں میں ٹریفیک حوالے سے شعور و آگاہی کے لیے مورخہ تین مئی سے سکردو میں پندرہ روزہ ٹریفک...

مزید پڑھیں