یاسین: نازبر تورمٹ کے مقام پر جیپ ایبل پل ٹوٹنے سے عوام مشکلات کا شکار

یاسین: نازبر تورمٹ کے مقام پر جیپ ایبل پل ٹوٹنے سے عوام مشکلات کا شکار

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین نازبر تورموٹ کے مقام پر جیب ایبل پل ٹوٹنے کے باعث یاسین بالا،نازبراور طاوس کا زمینی رابط اپس میں منقطع ہوا ہے ۔رابط پل ٹوٹنے سے گاوں نازبر سے طاوس آنے والے سکول کے بچوں کے علاوہ طاوس اور نازبرجانے والے لوک شدید مشکلات سے دوچار...

مزید پڑھیں
شگر میں گریڈ ون ملازمین کو پانچ اور کبھی دس ہزار کی تنخواہیں دی جارہی ہیں

شگر میں گریڈ ون ملازمین کو پانچ اور کبھی دس ہزار کی تنخواہیں دی جارہی ہیں

شگر(عابدشگری) کم از کم تنخواہ16000روپے مقرر کرنے کے فیصلے کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔ شگر ڈی سی آفس سمیت محکمہ مال کے مختلف اداروں میں تعینات گریڈ ون ملازمین کو سالانہ دس ہزار روپے تنخواہ کا انکشاف۔ تفصیلات کیمطابق شگر تحصیل آفس ،اے سی آفس اور ڈی سی آفس میں...

مزید پڑھیں
کھرمنگ: مہدی آباد کے علاقے ڈوقبر میں کوہل کی تباہی کے بعد کاشتکار متاثر

کھرمنگ: مہدی آباد کے علاقے ڈوقبر میں کوہل کی تباہی کے بعد کاشتکار متاثر

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) مہدی آباد کے علاقے ڈوقبر میں ہزاروں کنال پر پھیلی ہوئی کھڑی فصلیں اور درختیں پانی نہ ہونے کی وجہ سے تباہی کے دھانے پر ہیں تفصیلات کے مطابق مہدی آباد کے قریب علاقہ ڈوقبرکا کوہل حالیہ شدید برفباری کے بعد آنے والے تودوں کی...

مزید پڑھیں
چیرمین بی ائی ایس ای پشاور کا دورہ چترال

چیرمین بی ائی ایس ای پشاور کا دورہ چترال

چترال اپنی جعرایائی لحاظ سے ملک کا دورا فتادہ اور پسماندہ ترین ضلع تھا ۔۔چھ مہینے ملک کے دوسرے حصوں سے منقطع رہتا ۔۔زمینی رسائی نہ ہوتی موسم کی خرابی کی وجہ سے فلائیٹیں نہ ہوتیں اور علاقے کے باشندے ہر لحاظ سے پھنسے ہوئے ہوتے ۔۔خاص کر وہ لوگ...

مزید پڑھیں
بلاول بھٹو حق ملکیت اور حق حاکمیت کی تحریک میں گلگت بلتستان کے عوام کا ساتھ دینے آرہے ہیں، امجد ایڈووکیٹ

بلاول بھٹو حق ملکیت اور حق حاکمیت کی تحریک میں گلگت بلتستان کے عوام کا ساتھ دینے آرہے ہیں، امجد ایڈووکیٹ

گلگت(خبرنگارخصوصی)پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حق ملکیت اور حق حاکمیت کی قومی تحریک میں بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ دینے آرہے ہیں ۔اتوار کے زوز پیپلزپارٹی کیمپ آفس گلگت میں بلاول بھٹو کی بلتستان آمد کے حوالے سے منعقدہ...

مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر کا اجلاس، ٹیسٹ انٹرویو کےذریعے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ جوائن کرنے والوں کی مستقلی کا مطالبہ

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر کا اجلاس، ٹیسٹ انٹرویو کےذریعے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ جوائن کرنے والوں کی مستقلی کا مطالبہ

گاہکوچ(معراج علی عباسی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع غذر کا اہم اجلاس زیر صدارات ایڈوکیٹ شہزاد عالم نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بار کونسل کے تمام ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طورپر صوبائی حکومت سے بھر پور مطالبہ کیاہے کہ...

مزید پڑھیں
گلگت میں جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

گلگت میں جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

گلگت (فرمان کریم) پولوکو  گلگت بلتستان کا قومی کھیل سمجھا جاتا ہے بادشاہوں کا یہ کھیل آج بھی گلگت بلتستان میں کھیل جاتا ہے۔  ہرسال کی طرح اس سال بھی سپرنگ بلاسم پولو کپ کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعمیرات وقانون ڈاکٹر محمد اقبال تھے۔ سپرنگ...

مزید پڑھیں
میڈیا کی نشاندہی پر جی بی آر ایس پی کی ٹیم نے دیامر کے علاقے جل میں پل تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

میڈیا کی نشاندہی پر جی بی آر ایس پی کی ٹیم نے دیامر کے علاقے جل میں پل تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

چلاس(مجیب الرحمان)جل بالا و پائین کے مابین پل نہ ہونے سے طلباء کی زندگی کو لاحق خطرات کی میڈیا میں نشاندہی پر محکمہ جی بی آر ایس پی نے فوری نوٹس لے لیا۔طلباء کی آمد و رفت کے لئے پل تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ریجنل منیجر جی بی آر...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان، مسئلہ کشمیر اور جماعت اسلامی: ایک تجزیہ

گلگت بلتستان، مسئلہ کشمیر اور جماعت اسلامی: ایک تجزیہ

گلگت بلتستان میری دھرتی ہے۔ اسی سے میری پہچان ہے۔یہ خطہ جغرافیائی حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ دفاعی حیثیت سے اس کی حساسیت کبھی پوشیدہ نہیں رہی ہے۔یہ اتنا حساس علاقہ ہے کہ ایک طرف اس کی سرحدیں دنیا کی مضبوط ترین معاشی و جمہوری ملکوں سے متصل...

مزید پڑھیں
کوہستان میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے روایتی جرگے کا انعقاد

کوہستان میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے روایتی جرگے کا انعقاد

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے ایک نجی سکول میں روایتی جرگے کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے بچوں اور بڑوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جرگے کا مقصد طلباء اور نوجوان نسل کو جرگے کی اہمیت اور افادیت سے آگاہ کرنا...

مزید پڑھیں