ٹریفک حادثات ۔۔۔ذمہ دار کون؟

ٹریفک حادثات ۔۔۔ذمہ دار کون؟

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ آئے روز ٹریفک حادثات کی وجہ سے کئی افراد اور بچے اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان حادثوں کے بعد فیس بک پرکچھ نئے ٹچ موبائیل رکھنے والے شوقیہ فوٹو گرافروں نے بھی اپنی مہارت ، چابکدستی اورا پنی اس...

مزید پڑھیں
ناظم کے نافذ کردہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے علاوہ چارہ نہیں، جمعرات کو ریلی کے بعد پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا، شہزادہ سکندرالملک

ناظم کے نافذ کردہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے علاوہ چارہ نہیں، جمعرات کو ریلی کے بعد پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا، شہزادہ سکندرالملک

چترال: پولو ایسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک نے پریس کلب میں بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال کی جانب سے دفعہ 144کے نفاذ کی پُر زور مذمت کی، اور پولو ٹورنامنٹ موخر کرنے کو بلا جواز قرار دیا ۔ اس موقع...

مزید پڑھیں
صوبائی حکومت سیکیورٹی کے نام پر بلاول بھٹو کے دورہ سکردو میں روڑے اٹکا رہی ہے، افواہیں بے بنیاد ہیں، سعدیہ دانش

صوبائی حکومت سیکیورٹی کے نام پر بلاول بھٹو کے دورہ سکردو میں روڑے اٹکا رہی ہے، افواہیں بے بنیاد ہیں، سعدیہ دانش

گلگت(پ ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے دورہ سکردو کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی جارہی ہیں،وہ 14 مئی کو سکردو جلسے سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو کی آمد اور...

مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت میں دو روزہ مفت آئی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت میں دو روزہ مفت آئی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

گلگت(پ ر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام11اور 12 مئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت میں 2روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں ماہر آئی سرجن ڈاکٹر خالد اور ڈاکٹر نصیر مریضوں کا مفت علاج ، آپریشن کی خدمات،لینسز اور ادویات فراہم...

مزید پڑھیں
چترال: ضلع ناظم کی قیادت میں لوگوں نے پولو مقابلے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، جھنڈیاں اور پولز اکھاڑ دئیے

چترال: ضلع ناظم کی قیادت میں لوگوں نے پولو مقابلے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، جھنڈیاں اور پولز اکھاڑ دئیے

چترال ( محکم الدین ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ضلع نائب ناظم چترال مولانا عبد الشکور کی قیادت میں لوگوں نے چترال پولوگراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے لئے لگائے گئے آرائشی جھنڈیاں اُتار دیں اور پول ہٹا دیے ۔ انہوں نے پولو گراؤنڈ میں پولو ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا...

مزید پڑھیں
سٹی ہسپتال میں چار مہینوں کے دوران ستاسی ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ

سٹی ہسپتال میں چار مہینوں کے دوران ستاسی ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ

گلگت (پ ر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سٹی ہسپتال ڈاکٹر عبدالطیف گلگت کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق گزشتہ چارماہ کے دوران ضلع بھر سمیت دوسرے ضلعوں سے کل 87753مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔جس کے مطابق 826بڑے آپریشن اور چھوٹے آپریشن 3721،4305الٹرا سونڈ جبکہ 89کینسر کو ریفر کر دیا گیا...

مزید پڑھیں
نگر: ہوپر میں واقع شندر جھیل میں افزائش نسل کے لئے تین ہزار مچھلیاں ڈال دی گئیں

نگر: ہوپر میں واقع شندر جھیل میں افزائش نسل کے لئے تین ہزار مچھلیاں ڈال دی گئیں

ہنزہ نگر (ذوالفقار بیگ ) شندر جھیل ہوپر نگر میں محکمہ ماہی پروری ہنزہ نگر نے تین ہزار مچھلیاں افزائش نسل کیلئے جھیل میں چھوڈ دی۔ محکمہ ماہی پروری ہنزہ نگر نے ہوپر کے عمائیدین کے تعاون سے ہنزہ نگر کے سب سے بلند ترین مقام شندر جھیل ہوپر میں...

مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا دورہ گلگت بلتستان خوش آئند ہے، مربوط سیکیورٹی مہیا کی جائے گی، فیض اللہ فراق

بلاول بھٹو کا دورہ گلگت بلتستان خوش آئند ہے، مربوط سیکیورٹی مہیا کی جائے گی، فیض اللہ فراق

گلگت(پ،ر)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی حکومت مربوط سیکورٹی فراہم کرے گی بلاول کا دورہ گلگت بلتستان خوش آئند ہے اس طرح کسی مرکزی جماعت کی لیڈرشپ کی گلگت بلتستان آمد علاقے کے بہتر مفاد میں ہوتا...

مزید پڑھیں
تحصیل یاسین: محکمہ برقیات کے لائن مین سمیت دو افراد مختلف حادثات میں جان بحق

تحصیل یاسین: محکمہ برقیات کے لائن مین سمیت دو افراد مختلف حادثات میں جان بحق

یاسین (معراج علی عباسی ) تحصیل یاسین میں دو مختلف نوعیت کے حادثات میں دو افرادجان بحق ہوئے گئے ہے ۔یاسین منچ کے مقام پر محکمہ واٹراینڈپاور کے لائن مین محمد ولی بجلی کی لائن ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے، اور یاسین کے بالائی گاوں ہندور سے تعلق رکھنے...

مزید پڑھیں
یاسین کے ماہانہ گندم کوٹے میں کون اور کیوں کٹوتی کررہا ہے؟

یاسین کے ماہانہ گندم کوٹے میں کون اور کیوں کٹوتی کررہا ہے؟

یاسین (تجزیاتی رپورٹ: ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکریٹری فوڈگلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے وفاقی حکوت کی جانب سے مختص گندم کے کوٹے میں کٹوتی نہ کرنے اور سالانہ 15لاکھ بوری ملنے کی تصدیق کے باوجود محکمہ خورک غذرتحصیل یاسین میں حکومت کی جانب سے مقرر کردہ 8کلو فی...

مزید پڑھیں