ایم پی اے بی بی فوزیہ نے جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح کیا

ایم پی اے بی بی فوزیہ نے جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح کیا

چترال (بشیر حسین آزاد)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر سڑک کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی...

مزید پڑھیں
چترال بلوے میں ملوث افراد پر لگائے گئے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات واپس

چترال بلوے میں ملوث افراد پر لگائے گئے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات واپس

چترال ( محکم الدین ) چترال کے نمایندگان کے ایک وفد نے گذشتہ رو ز ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سراج احمد خان سے ملاقات کی ۔ وفد میں سابق ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی ، تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ،چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے...

مزید پڑھیں
چترال: سب انجینئرز کا مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی

چترال: سب انجینئرز کا مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی

چترال( شہریار بیگ سے) چترال کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے سب انجینئرز اپنی فریادیں لے کر چترال پریس کلب پہنچ گئے۔مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی۔انجینئرز سید ضیاء الرحمن طورو کی قیادت میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو،محکمہ انہار ،محکمہ پبلک...

مزید پڑھیں
بہت جلد گلگت بلتستان کے عوام کو امنگوں کے مطابق سیٹ اپ اور اختیارات مل جائیں گے، برجیس طاہر کی فراق سے گفتگو

بہت جلد گلگت بلتستان کے عوام کو امنگوں کے مطابق سیٹ اپ اور اختیارات مل جائیں گے، برجیس طاہر کی فراق سے گفتگو

اسلام آبا د (پ،ر)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے مختلف مسائل اور سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی بات ہوئی ۔صوبائی ترجمان نے کہا کہ آپ کا گلگت بلتستان...

مزید پڑھیں
چھورکاہ میں شب برات اور محفل شبینہ کا اجتماع منعقد

چھورکاہ میں شب برات اور محفل شبینہ کا اجتماع منعقد

شگر(نامہ نگار) امام مہدی ؑ ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ ہمیں ان کی ظہور کیلئے تیاری کرلیناچاہئے۔دنیا کی کونے کونے میں امام زمانہ ؑ کی ظہور کی تیاری ہوررہے ہیں۔امام مہدی ؑ کے ظہور کے بعد دنیا عدل اور انصاف سے بھر دے گا۔جبکہ دنیاکی سائنس اور ٹیکنالوجی ختم ہوجائے گا۔ان...

مزید پڑھیں
اشکومن میں پندرہ سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی

اشکومن میں پندرہ سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ ،مجاور میں پندرہ سالہ لڑکی نے خود کو گولی ماردی،لاش پوسٹمارٹم کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی،ایمت پولیس 174کا مقدمہ درج کرکے تفتیش میں مصروف،ضلع غذر میں خودکشیوں کے پے درپے واقعات نے عوام کو اضطراب میں مبتلا کردیا۔ خودکشی کا تازہ واقعہ...

مزید پڑھیں
سینئر صحافی عبدالرحمن بخاری کے والد انتقال کر گئے، پریس کلب میں تعزیتی اجلاس منعقد

سینئر صحافی عبدالرحمن بخاری کے والد انتقال کر گئے، پریس کلب میں تعزیتی اجلاس منعقد

گلگت (خبرنگارخصوصی ) معروف سینئر صحافی عبدالرحمن بخاری کے والد انتقال کر گئے مرحوم نے پسماندگان میں م بیوہ 2 بٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے۔ مرحوم کی عمر 70برس تھی اور گزشتہ روز ہارٹ کی شکایت ہونے پر ڈسٹرک ہسپتال گلگت لے جایا گیا تھا جہاں وہ ڈاکٹروں کی سر...

مزید پڑھیں
دریائے سندھ پر لگی چئیر لفٹ ٹوٹنے سے چار افراد دریا بُرد ہو گئے، پولیس

دریائے سندھ پر لگی چئیر لفٹ ٹوٹنے سے چار افراد دریا بُرد ہو گئے، پولیس

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان کے گاؤں ثمر نالہ کے مقام پر دریائے آباسین پر لگی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا برد ہوگئے ہیں ۔ شام گئے تک مسلسل تلاش کے باوجود لاشیں نہ مل سکیں ۔ ڈی پی او کوہستان عبدالعزیز آفریدی کے مطابق داسو سے قریبا...

مزید پڑھیں
مسگر منصوبے کی تکمیل کے بعد خیبر پاور ہاوس کی بجلی سینٹرل ہنزہ کو دی جائے گی، ایم ایل اے عتیقہ غضنفر

مسگر منصوبے کی تکمیل کے بعد خیبر پاور ہاوس کی بجلی سینٹرل ہنزہ کو دی جائے گی، ایم ایل اے عتیقہ غضنفر

ہنزہ (اکرام نجمی، زوالفقار بیگ، اسلم شاہ) ممبر قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ کا ہنزہ میں بجلی کے بحران کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مسگر گوجال کا پروجیکٹ سے بجلی گوجال کوفراہم کرکے خیبرپاور ہاوس کی بجلی سنٹرل ہنزہ کودی جائے گی، کیونکہ مسگر...

مزید پڑھیں
آنسو اتنے نکلے کہ دل بھی  دُھل گیا

آنسو اتنے نکلے کہ دل بھی  دُھل گیا

انسان  زندگی میں عجیب و غریب  واقعات سے گزرتا ہے۔میری رہائش گلگت جٹیال میں واقع  ہے۔    جٹیال گلگت کے پہاڑوں کے عین دامن میں واقع   زمانہ قدیم کا  ایک سیلاب زدہ  علاقہ ہے جٹیال میں کچھ جگہے ایسی ہیں جہاں لوگوں نے  بنجر زمین کو کھود کھود کر کھرج کھرج...

مزید پڑھیں