ضلع ہنزہ سے جیالے سکردو جلسے میں شرکت کے لئے پہنچ گئے

ضلع ہنزہ سے جیالے سکردو جلسے میں شرکت کے لئے پہنچ گئے

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے جیالے ضلعی رہنما قربان محمد کی قیادت میں سکردو جلسہ گاہ پہنچ گئے ۔ ہنزہ بھر سے پیپلز پارٹی کے عہداداروں سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد میں جلسہ گاہ پہنچ گئے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے اطلاعات و نشریات صداقت...

مزید پڑھیں
جامعہ چترال کی کہانی اور رسہ کشی۔۔۔۔

جامعہ چترال کی کہانی اور رسہ کشی۔۔۔۔

 جامعہ چترال کے لئِے سب پہلا قدم سابق تحصیل ناظم چترال   اورموجودہ صدر چترال چیمبر آف کامرس جناب سرتاج احمد خان کے دور نظامت میں اٹھایا گیا اور آج تک موصوف اس حوالے سے جو دوڑ دھوپ کئے وہ قابل تحسین ہیں اور ان کا ذکر اگر کیا جائے تو...

مزید پڑھیں
شگر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

شگر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

شگر(نامہ نگار)محکمہ تعمیرات کی غفلت اور بے حسی کی انتہا ،شگرکی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں۔شگر بازار اور مین شاہراہ میں جگہ جگہ ٹوٹ کر کھنڈرات میں تبدیل ہونے کی وجہ سے ٹرانسپوٹروں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔روڈ کے کنٹریکٹر کی...

مزید پڑھیں
شگر یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس، عبدالرحمن بخاری کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

شگر یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس، عبدالرحمن بخاری کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

شگر(نامہ نگار)شگر یونین آف جرنلسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس جنرل سیکریٹری عابدشگری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں شگر کے عامل صحافیوں اور اخباری کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں معروف و سینئر صحافی عبدالرحمن بخاری کے والد محترم کے اچانک انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار...

مزید پڑھیں
تھک ڈسر میں ہزاروں افراد صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم

تھک ڈسر میں ہزاروں افراد صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم

چلاس(مجیب الرحمان )تھک ڈسر ہزاروں کی آبادی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہزاروں کی آبادی والے علاقے میں ڈسپنسری تک موجود نہیں ۔معمولی بیماری کے علاج کی خاطر ڈسر کے رہائشی کئی کلومیٹر سفر کر کے چلاس شہر آنے پر مجبور ہیں۔ڈسر میں مدرسہ بھی موجود ہے جہاں سینکڑوں...

مزید پڑھیں
داسو کوہستان میں روایتی کھیل کھیسوں کے مقابلے

داسو کوہستان میں روایتی کھیل کھیسوں کے مقابلے

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان کے تحصیل داسو میں محکمہ ثقافت خیبر پختونخواہ کے تعاون سے این ڈی او پاکستان نے قدیم ثقافتی کھیل کا انعقاد کیا جس کو مقامی زبان میں ’’کھیسیوں‘‘ کہا جاتاہے ۔ یہ کھیل داسو ٹاون کے قریبی علاقے اباسین کے کنارے سگل میں کھیلا گیا جہاں...

مزید پڑھیں
تحصیل یاسین میں گزشتہ چند سالوں کے دوران محکمہ برقیات کے چھ ملازمین جان کی بازی ہار چکے ہیں

تحصیل یاسین میں گزشتہ چند سالوں کے دوران محکمہ برقیات کے چھ ملازمین جان کی بازی ہار چکے ہیں

یاسین (تجزیاتی رپورٹ: معراج علی عباسی )تحصیل یاسین میں محکمہ برقیات میں خدمات سرانجام دینے والے ملازمین کے پاس سیفٹی کٹ نہ ہونے کے باعث گزشتہ چندسالوں کے دوران کھمبے سے لاٹک کرچھ افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں ۔حفاظتی کٹ نہ ہونے کے باعث برقیات کے ملازمین بغیرحفاظتی آلات...

مزید پڑھیں
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر

میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر

تحریر: فیض اللہ فراق گلگت بلتستان پاک چین اقتصادی راہداری کا گیٹ وے ہے اور اس میگا منصوبے کا سب سے بڑا اسٹیک ہولڈر بھی ،جس کی وجہ سے اس خطے کی اہمیت دنیا کیلئے مسلم ہے ۔چونکہ گلگت بلتستان گزشتہ ستر سالوں سے تنازعہ کشمیر کا فریق اور تیسری...

مزید پڑھیں
پشاور میں دو روزہ چترال یوتھ سمٹ کا آغاز ہوگیا

پشاور میں دو روزہ چترال یوتھ سمٹ کا آغاز ہوگیا

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام دو روزہ چترال یوتھ سمٹ کے نام سے جاری ہے اور آج اس کا پہلا دن تھا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والےتمام یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کے ساتھ چترال سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق...

مزید پڑھیں
کنگرو

کنگرو

کنگرو کا بچہ پیداہونے کے بعد کہاں رہتاہے؟ کنگروکابچہ پیدائش کے وقت ، آدمی کے ہاتھ کے انگوٹھے سے بڑا نہیں ہوتا۔ یہ اپنی ماں کے پیٹ کے ساتھ بنی تھیلی میں گھس جاتاہے۔ تھیلی میں کنگرو کے دودھ کے تھن ہوتے ہیں۔ بچہ ایک تھن منہ میں ڈال لیتاہے...

مزید پڑھیں