ضلع ہنزہ کے مرکزی علاقوں پر کیڑوں کا یلغار، پھلدار و غیر پھلدار درخت متاثر

ضلع ہنزہ کے مرکزی علاقوں پر کیڑوں کا یلغار، پھلدار و غیر پھلدار درخت متاثر

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) خطر ناک حملہ آور کیڑوں نے ضلع ہنزہ کے بیشتر آبادی کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔ زمینداروں کو مشکلات کا سامنا۔ گزشتہ سال کے نسبت اس سال کیڑوں کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے ۔ متعلقہ سر کاری محکمے تماشائی بنے بیٹھے...

مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی اور قانون سے متعلق آگاہی پھیلانے میں مصروف ہے، ایس پی طاہرہ یعصوب

ٹریفک پولیس قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی اور قانون سے متعلق آگاہی پھیلانے میں مصروف ہے، ایس پی طاہرہ یعصوب

گلگت (نامہ نگار) گلگت شہر میں ٹریفک کنٹرول کرنے کےلئے پولیس عملہ ہمہ وقت الرٹ ہے۔ ٹریفک پولیس نہ صرف قانون شکن افراد کے خلاف کاروائی میں مصروف عمل ہے بلکہ عوام الناس کو ٹریفک قوانین سے روشناس کرنے کے لئے مختلف ورکشاپس اور لیکچرز کا انعقاد بھی کر چکی ہے۔...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کو آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول جیسے اداروں کی ضرورت ہے: جمشید خان دُکھی

گلگت بلتستان کو آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول جیسے اداروں کی ضرورت ہے: جمشید خان دُکھی

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) علاقے کے نامور شاعر اور مصلح ،جناب جمشید خان دکھی ؔ نے آغاخان ہائیر سکینڈری سکول گلگت کے طلبا کی اسمبلی سے خطاب کیا ۔ انہوں نے ماؤں کے عالمی دن کے حوالے سے طلبأ سے گفتگو کی۔ تاہم صاحب موصوف نے بچوں کی دلچسپی...

مزید پڑھیں
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین موسی بیگ نجفی کا چہلم لاہور میں منایا گیا

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین موسی بیگ نجفی کا چہلم لاہور میں منایا گیا

لاہور ( پ ر) ضلع ہنزہ کے علاقے گنش سے تعلق رکھنے والےپاکستان کے ممتاز عالم دین، اور متعدد دینی کتب کے مصنف علامہ موسی بیگ نجفی کا چہلم جامعہ المنتظر لاہور میں منایا گیا۔ چہلم میں ان کے ساتھی علماء اور ان کے شاگردوں نے ان کی دینی خدمات اور...

مزید پڑھیں
سابق وزیر بلدیات نے اپنے دور میں میٹرک فیل شخص کو ٹیچر بھرتی کروایا، وزیر تعلیم کا الزام

سابق وزیر بلدیات نے اپنے دور میں میٹرک فیل شخص کو ٹیچر بھرتی کروایا، وزیر تعلیم کا الزام

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے حا لیہ اخباری بیانات پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ مو جودہ صو با ئی کی وزیر خوراک محمد شفیق کو خرا ج کر تا ہوں کہ جب سے انہو ں...

مزید پڑھیں
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے 

ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے 

اگر چہ مردان ،پشاور ،سوات ،کرک اور بنوں میں بھی 2012کی ترقیاتی سکیمیں ادھوری پڑی ہیں مگر خیبر پختونخوا کے شمال میں واقع ضلع چترال کا بُرا حال ہواہے گذشتہ 4سالوں میں ضلع چترال کے اندر صوبائی حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا ہر سال بجٹ کو استعمال کئے...

مزید پڑھیں
حقوق کے مطالبے پر گلگت بلتستان کو متنازعہ قراردینے کی منافقت زیادہ دیر نہیں چلے گی، امجد ایڈوکیٹ

حقوق کے مطالبے پر گلگت بلتستان کو متنازعہ قراردینے کی منافقت زیادہ دیر نہیں چلے گی، امجد ایڈوکیٹ

سکردو (بیورو رپورٹر) حقوق لیتے وقت ہم پاکستانی ہوتے ہیں ہمارے اوپر ٹیکس لگاتے وقت کہا جاتا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے لیکن حقوق دینے کے اوپر بات آتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ گلگت بلتستان متنازعہ علاقہ ہے یہ منافقت اب زیادہ دیر تک نہیں...

مزید پڑھیں