گلگت بلتستان میں پرائمری سطح تک مادری زبان کامضمون لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں پرائمری سطح تک مادری زبان کامضمون لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم گلگت بلتستان

گلگت (سبخان سہیل)گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے جو بچوں کو پرائمری سطح تک مادری زبان کی تعلیم دینے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ مشکل مگر بہت ہی اچھا اقدام ہے۔ صوبائی حکومت کے اس فیصلے کو والدین اور گلگت بلتستان کی کمیونٹی عوام اور پڑھے لکھے لوگو ں...

مزید پڑھیں
شگر: تسر کے علاقہ تھورگو کے عوام روڈ کی بندش کی وجہ سے سخت مشکلات میں مبتلا

شگر: تسر کے علاقہ تھورگو کے عوام روڈ کی بندش کی وجہ سے سخت مشکلات میں مبتلا

شگر(عابدشگری) شگر تسر کے علاقہ تھورگو کے عوام روڈ کی بندش کی وجہ سے سخت مشکلات میں مبتلاء،خبرگیری کرنے والا کوئی نہیں۔ مریضوں اور مسافر گھنٹوں پیدل چل کر تسر سے دیگر علاقوں میں جانے پر مجبور ہیں۔ میڈیا سے گفتوگرتے ہوئے تھورگو باشہ کے افراد نے کہا ہے کہ...

مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر شگر نے انسداد پولیو کی قومی مہم کی نگرانی کے لیے متعدد علاقوں کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر شگر نے انسداد پولیو کی قومی مہم کی نگرانی کے لیے متعدد علاقوں کا دورہ کیا

شگر(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر شگر سید موسی علی بخاری نے انسداد پولیو کی قومی مہم کی نگرانی کے سلسلے میں متعدد علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیو ویکسین پلانے کی طریقہ کار اور قومی مہم پر اظہار اعتماد کیا۔ جہا ں انہوں نے پولیو ورکروں کو ہدایت کی...

مزید پڑھیں
گانچھے : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکیشن اہلکار کاکوریج کے لئے جانے والے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد

گانچھے : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکیشن اہلکار کاکوریج کے لئے جانے والے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد

گانچھے (خصوصی رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکیشن اہلکار کا صحافی پر تشدد، ناکے کی کوریج کے لئے جانے والے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کی پھر تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکشین آفیسر بلتستان ریجن ناصر کی سربراہی میں ایکسائز آفس کے سامنے ناکہ کے دوران صحافی کوریج کرنے...

مزید پڑھیں
غذر: ہائیر سکینڈری سکول گاہکوچ میں سالانہ تقریب

غذر: ہائیر سکینڈری سکول گاہکوچ میں سالانہ تقریب

غذر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)غذر ہائیر سکینڈری سکول گاہکوچ میں سالانہ تقریب شایان شان طریقے منائی گئی ۔ تعلیمی سیلیبس فراہم کرنے والے ادارے آفاق گلگت بلتستان کے ایریا منیجر رضاالحق تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ چیرمین ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹی غذر راجہ عادل غیاث میر محفل تھے ۔ اس موقع پر سکول کے...

مزید پڑھیں
غذرمیں اضافی فورس کے علاوہ سیکورٹی کے جدید آلات اور تمام نالہ جات میں وائرلیس سیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

غذرمیں اضافی فورس کے علاوہ سیکورٹی کے جدید آلات اور تمام نالہ جات میں وائرلیس سیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

غذر(معراج علی عباسی )آئی جی گلگت بلتستان صابر احمد کی مخلصانہ کاوشیں رنگ لائیں ۔ ضلع غذر کے عوام کا دیرینہ مطالبہ حل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ۔ آئی جی گلگت بلتستان نے ضلع غذر کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے ہدایات جاری کردیں ۔ اضافی...

مزید پڑھیں
یو ایس ایڈ نے سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈرز فنڈز کے تعت گلگت بلتستان میں 4 ملین ڈالرز کے39 گرانٹس دی

یو ایس ایڈ نے سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈرز فنڈز کے تعت گلگت بلتستان میں 4 ملین ڈالرز کے39 گرانٹس دی

گلگت: گلگت میں آج ایک پر وقارتقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد ان ترقیاتی کاموں کو خراج تحسین پیش کرنا تھا جو امریکی اداہ بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے سمال گرانٹس اینڈ ایمبیسیڈرز فنڈ پروگرام (ایس جی اے ایف پی)کی مدد سے انجام پائے۔اس پروگرام کے ذریعے...

مزید پڑھیں
غذر: ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے نا مناسب رویے کی مذمت

غذر: ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے نا مناسب رویے کی مذمت

غذر(پ ر) ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن ضلع غذرکا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ایڈووکیٹ شیر ولی خان منعقد ہوا اجلاس میں سینئر وکلا نذیر احمد، اجلال حسین،دیدار شاہ،با دشاہ گل اوردیگر وکلا نے شرکت کی اجلاس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفسر انتخاب عالم و عملے کے غیر قا...

مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن کی قیادت میں خطہ تعمیروترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ صو با ئی وزیر اطلاعات

وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن کی قیادت میں خطہ تعمیروترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ صو با ئی وزیر اطلاعات

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان امن کی سرزمین ہے اور اس کا سارا کریڈٹ موجودہ حکومت اور عوام کو جاتا ہے۔ حکو مت کی کوششوں سے خطے سے لاقانونیت کا خاتمہ ہوچکا ہے...

مزید پڑھیں
دنیور میں والی با ل ٹورنا منٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

دنیور میں والی با ل ٹورنا منٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کی تعاون سے سب ڈویژن دنیور میں وا لی با ل ایسو سی ایشن نے والی با ل ٹونا منٹ کا انعقاد کیا ۔ جس کی 6مئی کو افتتاحی تقریب ہو ئی ۔ تمام میچز شیڈول کے مطابق مقررہ وقت اور مقررہ...

مزید پڑھیں