آگئی ہے جیسے ہر شے میں کمی تیرے بغیر

آگئی ہے جیسے ہر شے میں کمی تیرے بغیر

اکتوبر2001کی بات ہے کہ میں کسی کا م سے اسلام آباد گیا تھا کہ شام کو میرے بزرگ اور محترم استاد سید مہدی کا فون آیا کہ اپ سے کوئی کام ہے روزنامہ پاکستان کے دفتر آنا۔ چونکہ اس وقت محترم سید مہدی صاحب روزنامہ پاکستان اسلام آباد میں بحیثیت...

Read more
گندم کوٹے میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے، سالاہ 21 لاکھ بوری گندم کی طلب ہے، برہان آفندی سیکریٹری خوراک

گندم کوٹے میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے، سالاہ 21 لاکھ بوری گندم کی طلب ہے، برہان آفندی سیکریٹری خوراک

غذر (دردانہ شیر) سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لئے گندم میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے سالانہ 14لاکھ بوری گندم کا کوٹہ مل رہا ہے چونکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہم نے وفاق سے 21 لاکھ بوری گندم...

Read more
اس سے قبل کہ پانی سر سے گزر جائے

اس سے قبل کہ پانی سر سے گزر جائے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی اور لاہور اپنے آبائی شہر روانگی کی ریلی اخر کار ختم ہوگئی پانچ گھنٹے کی مسافت میاں محمد نواز شریف نے چار دن میں مکمل کر لی اور سابق وزیر اعظم کو اسلام آباد سے لاہور روانہ کرنے کے لئے گلگت...

Read more
گلگت بلتستان میں چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف بڑے سکیل پر آپریشن شروع کیا جارہا ہے

گلگت بلتستان میں چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف بڑے سکیل پر آپریشن شروع کیا جارہا ہے

غذر ( دردانہ شیر) گلگت بلتستان میں موجود ہزاروں چابی چور گاڑیوں کے خلاف پولیس اور محکمہ ایکسائز سخت کاروائی شروع کرنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت گلگت بلتستان میں بغیر کاغذات اور چوری کے ہزاروں گاڑیاں موجود ہیں ایسی گاڑیاں بھی موجود ہیں جن کے کاغذات دس سالوں...

Read more
شندور میلے کے پہلے دن لاسپور (چترال)  نے ٹیرو (غذر) کی ٹیم کو اور گلگت ڈی نے چترال ڈی کو ہرادیا

شندور میلے کے پہلے دن لاسپور (چترال) نے ٹیرو (غذر) کی ٹیم کو اور گلگت ڈی نے چترال ڈی کو ہرادیا

غذر (ڈی ڈی شیر) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور میلہ سج گیا پولو کا پہلا میچ لاسپور اور ٹیرو کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاسپور نے ٹیرو کو ہارا دیا دوسر امیچ گلگت ڈی ور چترال ڈی کے درمیان ہوا جس میں گلگت ڈی...

Read more
شندور کا پولو گراونڈ میدانِ جنگ بن گیا، پولیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور شدید لاٹھی چارج

شندور کا پولو گراونڈ میدانِ جنگ بن گیا، پولیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور شدید لاٹھی چارج

غذر (دردانہ شیر) شندور پولو میلے کے پہلے دن گراونڈ میدان جنگ بن گیا۔ پولیس کی زبردست شیلنگ اور شائقین پولو پر شدید لاٹھی چارج۔ ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج کے بعد حالات کنٹرول پر آگئے۔ متصادم گروہوں سے تعلق رکھنے والے دو آفراد زخمی ہوگئے، پی پی غذر کے سینئر...

Read more
شندورمیلے کا آغاز

شندورمیلے کا آغاز

 صوبائی وزیر سیاحت گلگت بلتستان کے اس اعلان کا کہ شندور سہ روزہ میلے میں اس دفعہ گلگت بلتستان مہمان بنکر نہیں بلکہ میزبان بن کر جائیگا آج دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں ہونے والا سہ روزہ میلے کے دوران پتہ چل جائے گا چونکہ ہمارے صوبائی...

Read more
اسمبلی ممبران کو ترقیاتی بجٹ نہ ملنے سے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

اسمبلی ممبران کو ترقیاتی بجٹ نہ ملنے سے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

غذر (دردانہ شیر) صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان کے ممبران کو 2015.16کے ترقیاتی بجٹ سے رقم کی فراہمی نہ ہونے کے باعث ان ممبران نے جو ترقیاتی سیکمیں رکھی تھی ایک سال گزرنے کے باوجود بھی ترقیاتی بجٹ کی ریلز نہ ملنے کے باعث ان سیکیموں پر تاحال کام شروع نہیں ہوسکا...

Read more
اسی میگا واٹ پھنڈر پاور پراجیکٹ، بابوسر ٹنل، اور دو شاہراوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے

اسی میگا واٹ پھنڈر پاور پراجیکٹ، بابوسر ٹنل، اور دو شاہراوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے

غذر (ڈی ڈی شیر) گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے مزید دو اہم شاہراہوں کی تعمیر پرکام بہت جلد شروع ہوگا اس کے علاوہ غذر کی تحصیل پھنڈر میں اسی میگاواٹ پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے بھی رقم مختص کر دی گئی جس سے علاقے میں بجلی کی...

Read more
غذر میں ٹراوٹ مچھلی کا بے دریغ غیر قانونی شکار جاری، مچھلی کا شکار کرنے کے لئے لائسنس لینے والے پچھتاوے کا شکار

غذر میں ٹراوٹ مچھلی کا بے دریغ غیر قانونی شکار جاری، مچھلی کا شکار کرنے کے لئے لائسنس لینے والے پچھتاوے کا شکار

غذر (دردانہ شیر) غذر میں پائی جانے والی دنیا کی نایاب مچھلی ٹراوٹ کی مناسب دیکھ بال اور اس نایاب نسل کو بچانے کی کوشش نہ کی گئی تو بہت جلد اس نایاب مچھلی کی نسل ختم ہوجائے گی اور اس مچھلی کا ذکر صرف کتابوں کی حد تک رہ...

Read more