تھور اور ہربن میں ایک بار پھر کشیدگی، عمارتی لکڑی نذرِ آتش کرنے کی اطلاع، علاقے میں شدید اشتعال

تھور اور ہربن میں ایک بار پھر کشیدگی، عمارتی لکڑی نذرِ آتش کرنے کی اطلاع، علاقے میں شدید اشتعال

چلاس(مجیب الرحمان)تھور ہربن کی سرحد پر واقع جموگاہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح سینکڑوں افراد نے کٹی ہوئی اربوں روپے مالیت کی لکڑی کو جلا کر راکھ،کام کرنے والے مزدوروں کو بھی یر غمال بنا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق دن پانچ بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد اچانک جموگاہ کے...

Read more
ہزارہ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج، ٹرانسپورٹرز نے شاہراہ قراقرم، شاہراہ ناران بند کرنے کا اعلان کردیا

ہزارہ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج، ٹرانسپورٹرز نے شاہراہ قراقرم، شاہراہ ناران بند کرنے کا اعلان کردیا

چلاس(بیورورپورٹ) ہزارہ پو لیس کی زیادتیوں کے خلاف گلگت بلتستان ٹرانسپورٹ یو نین نے 23اگست سے شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران کاغان کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر نے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت بلتستان کے ٹرانسپورٹروں سے بالاکوٹ اور کاغان میں زبردستی بھتہ وصول کیا جاتا ہے...

Read more
سی پیک ورکنگ گروپ گلگت بلتستان کا پہلا اجلاس منعقد، سرمایہ کاری کے مواقع اور استعداد کاری پر گفت و شنید ہوئی

سی پیک ورکنگ گروپ گلگت بلتستان کا پہلا اجلاس منعقد، سرمایہ کاری کے مواقع اور استعداد کاری پر گفت و شنید ہوئی

گلگت ( پ ر) چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ گلگت بلتستان بابر امان بابر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ورکنگ گروپ کے دیگر اراکین سیکریٹری بجلی و پانی ظفر وقار تاج، سیکریٹری صحت سعید اللہ خان نیازی، ETIگلگت بلتستان...

Read more
بروغل نیشنل پارک میں دیر، پشاور سمیت دیگر علاقوں سے غیر مقامی افراد کی بھرتی مسترد، مقامی افراد کو ترجیح دینے کا مطالبہ

بروغل نیشنل پارک میں دیر، پشاور سمیت دیگر علاقوں سے غیر مقامی افراد کی بھرتی مسترد، مقامی افراد کو ترجیح دینے کا مطالبہ

چترال ( پ ر ) ضلع چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقے کے ویلج کونسلر امین جان نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے بروغل نیشنل پارک میں غیر مقامی افراد کی تعیناتی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوے پریس ریلیز جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واچرز اور آفس...

Read more
فیری میڈوز تک جانے والی سڑک عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار

فیری میڈوز تک جانے والی سڑک عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار

چلاس(مجیب الرحمان)عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام ،گلگت بلتستان کی سیاحت کے ماتھے کا جھومر فیری میڈوز حکومتی عدم توجہی سے سیاحوں کی پہنچ سے دور ہونے لگا ہے۔فیری میڈوز کی پگڈنڈی نما روڈ مرمت وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ سے مکمل طور پر ٹوٹ چکی ہے۔روڈ پر...

Read more
استور سپریم کونسل کے زیرِ اہتمام بڑا جلسہ منعقد، بونجی کے علاوہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر منظور نہیں، مقررین

استور سپریم کونسل کے زیرِ اہتمام بڑا جلسہ منعقد، بونجی کے علاوہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر منظور نہیں، مقررین

استور( شمس الرحمن شمس ) استور سپریم کونسل کے زیر اہتمام استور کے جملہ مسائل کے حوالے سے اتحاد چوک استور میں ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔جلسے میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی شرکت...

Read more
چترال میں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

چترال میں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

چترال ( نامہ نگار ) چترال کے مختلف علاقوں میں سترویں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایاگیا۔پولوگروانڈچترال میں چترال پولیس ،چترال سکاوٹس،چترال لیویزاورضلعی انتظامیہ ایک شاندارپروگرام کاانعقاد کیاجس کامہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین تھے ۔ پرچم کشائی میں قومی ترانہ سنایاگیااور سکاوٹس،چترال پویس،چترال لیویز اورچترال ایلیٹ...

Read more
شگر: سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 17سے 20اگست تک جاری رہے گا

شگر: سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 17سے 20اگست تک جاری رہے گا

اسلام آباد ( پ ر) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے شگر بلتستان میں پہلی بار جیپ ریلی “سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی “کا انعقاد کیا جار ہا ہے جو کہ سرفرنگا صحرا شگر میں 17اگست سے 20اگست تک جاری رہے گا۔ شگر بلتستان میں حکومت گلگت بلتستان اور پاک وہیلز کے...

Read more
چلاس: تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری، ایک درجن سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا

چلاس: تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری، ایک درجن سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا

چلاس (   ڈسٹرکٹ رپورٹر )  چلاس کے علاقے تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں دوسرے دن بھی جاری ، ایک بار پھر سیلاب کے نتیجے میں متعدد مکانات زرعی اراضی شدید متاثر ،واٹر چینل تباہ ،  لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ بابوسر ناران مزید بلاک...

Read more
ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں  نے تباہی پھیلا دی، ایک شخص جان بحق، دوسرا لاپتہ ہوگیا

ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی پھیلا دی، ایک شخص جان بحق، دوسرا لاپتہ ہوگیا

چلاس (  شہاب الدین غوری سے ) ضلع دیامر کے مختلف علاقوں تھک ، گونرفارم ،تھور ، بٹوگاہ ، بونر داس سمیت سب ڈویژن داریل تانگیر میں تباہ کن بارشوں نے تباہی پھیلا دی ، ایک شخص جان بحق دوسرا لاپتہ ، ہزاروں کنال زرعی اراضی مکانات کو شدید نقصان...

Read more