نام : پامیر ٹائمز

ای میل : pamir.times@gmail.com

نہم جماعت میں شگر سطح پر بہترین نمبرات لینے والی طالبہ فضا بتول اور دو اساتذہ کو ایوارڈز سے نوازا گیا

نہم جماعت میں شگر سطح پر بہترین نمبرات لینے والی طالبہ فضا بتول اور دو اساتذہ کو ایوارڈز سے نوازا گیا

شگر(عابدشگری)ایس ایس سی پارٹ ون میں شگر سے اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ فضہ بتول کو بیسٹ سٹودنٹ اور اقبال پبلک سکول شگر کے اساتذہ محمد نسیم ادا اور حبیب اللہ کو بیسٹ ٹیچر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہیں یہ ایوارڈ اقبال سکینڈری سکول شگر میں یوم تشکر کے...

مزید پڑھیں
چلاس میں حجاج کرام کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چلاس میں حجاج کرام کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چلاس( شہاب الدین غوری سے ) وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ چلاس کے تعاون سے امسال سرکاری سکیم کے تحت حج ادا کرنے والے حجاج کرام کی بہتر رہنمائی کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جہاں پر وزرات مذہبی امور کے اہلکاروں اور علمائے کرام...

مزید پڑھیں
دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے قرآن فہمی کو فروغ دینا ناگزیر ہے، علما کا شگر میں اجتماع سے خطاب

دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے قرآن فہمی کو فروغ دینا ناگزیر ہے، علما کا شگر میں اجتماع سے خطاب

شگر(عابدشگری) قران سے متمسک ہوئے بغیر کامیابی حاصل نہیں کرسکتا دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے میں قرآن فہمی کو عام کریں جب تک معاشرے میں علم و آگاہی عام نہیں ہوں گے اس وقت تک ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔داعش کی دنیا میں کی...

مزید پڑھیں
اقبال سیکنڈری سکول شگر میں یوم والدین کی تقریب منعقد

اقبال سیکنڈری سکول شگر میں یوم والدین کی تقریب منعقد

شگر(عابدشگری)معیاری تعلیم کیلئے ملک بھر سے دہرا نظام تعلیم کو ختم کرنے کی ضرورت ہیں۔جس قوم میں ہونہار طلباء و طالابت اور محنتی اساتذہ موجود ہوں وہ قوم کبھی زوال کا شکار نہیں ہوسکتا۔شگر تعلیم کے میدان بھرپور ترقی کی مناظر طے کررہے ہیں۔معیاری تعلیمی اداروں کی بدولت آج ہہمارے...

مزید پڑھیں
کے آئی یو گریجویشن: سالانہ امتحان میں دس ہزار کےلگ بھگ طلبہ و طالبات شریک ہونگے، 33 امتحانی مراکز قائم

کے آئی یو گریجویشن: سالانہ امتحان میں دس ہزار کےلگ بھگ طلبہ و طالبات شریک ہونگے، 33 امتحانی مراکز قائم

گلگت(خصوصی نامہ نگار)قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کے گریجویشن کے امتحانات 26جولائی سے شروع ہوکر 29 اگست کو پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔گلگت بلتستان کے تمام ڈویژنوں میں 33امتحانی سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔جن میں دس ہزار کے قریب طلبہ و طالبات گریجویشن کی سالانہ امتحان میں شریک ہونگے۔امتحانی نظام کو شفاف...

مزید پڑھیں
شگر میں 33 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد ابراہیم کاتربیتی ورکشاپ سے خطاب

شگر میں 33 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد ابراہیم کاتربیتی ورکشاپ سے خطاب

شگر(عابدشگری)موجودہ دور مقابلے کا دور ہے۔ باہر کے دنیا سے مقابلے کیلئے ہماری نسلوں کیلئے بہتر تعلیم لازمی ہے۔ اس کیلئے تعلیم کی ابتداء اور بنیاد کو بہتر بنائے بغیر ممکن نہیں۔ بچوں میں بڑے عمر کی نسبت سیکھنے کا عمل زیادہ ہوتا ہے اسی لئے ای سی ڈی کلاس...

مزید پڑھیں
سیسکو باشہ میں پرائمری سکول کے بچے بغیر چھت کے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

سیسکو باشہ میں پرائمری سکول کے بچے بغیر چھت کے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

شگر(عابدشگری)پرائمری سکول سیسکوباشہ میں بچے بغیر چھت کے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور۔ سکول کی چھت اور دیواریں اس سال سردیوں میں گر گئی تھیں، جس کے بعد محکمہ کی جانب سے ابھی تک مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تنظیم خیرالعمل سیسکو شگر کے ایک...

مزید پڑھیں
محکمہ جنگلات دیامر استور میں عارضی بنیادوں پر تقرری کے لئے تحریری امتحان کا مرحلہ مکمل

محکمہ جنگلات دیامر استور میں عارضی بنیادوں پر تقرری کے لئے تحریری امتحان کا مرحلہ مکمل

چلاس ( اسداللہ سے  )   محکمہ جنگلات دیامر استور سرکل میں عارضی بنیادوں پر خالی اسامیوں پر تقرری کیلئے تحریری امتحان کا مرحلہ مکمل ہو گیا ۔ فارسڑ ، فارسٹ گارڈ ،کمپیوٹر آپریٹر اور چوکیدار کی پچاس کے قریب خالی اسامیوں کیلئے گیارہ سو درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن...

مزید پڑھیں
عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے اسوہ سکول شگر نے واک کا اہتمام کیا

عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے اسوہ سکول شگر نے واک کا اہتمام کیا

شگر(عابدشگری)آبادی کی عالمی دن کے حوالے محکمہ بہبود آبادی سکردو کی تعاؤن سے اسوہ پبلک سکول شگر میں واک کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سکول کے بچوں اور اساتذہ نے شرکت کی۔اسوہ سکول شگر سے شروع ہونے واک حسن شہید چوک پر اختتام پذیر ہوگیا۔واک میں شریک بچے اپنے ہاتھوں...

مزید پڑھیں
دیامر کے سپوت کامران خان نے نویں جماعت کے امتحان میں 520 سے 506 نمبر حاصل کر لئے

دیامر کے سپوت کامران خان نے نویں جماعت کے امتحان میں 520 سے 506 نمبر حاصل کر لئے

چلاس(مجیب الرحمان)ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! دیامر کے ہونہار سپوت طالب علم کامران خان نے ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں فیڈرل بورڈسے 520نمبرز میں سے 506 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن جبکہ بورڈ میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی۔کامران...

مزید پڑھیں