استور: مقامی صحافیوں اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان صلح ، پارلیمانی سیکریٹری اور وزیر سیاحت کوریج نہ دینے کا فیصلہ برقرار

استور: مقامی صحافیوں اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان صلح ، پارلیمانی سیکریٹری اور وزیر سیاحت کوریج نہ دینے کا فیصلہ برقرار

استور(پ.ر) گزشتہ دنوں راما فیسٹول میں ڈپٹی کمشنر استور نے صحافیوں کے ساتھ جو ہتک آمیز رویہ اختیار کیا تھا اس کے بعد مسلسل صحافیوں کا سرکاری تقریبات سے بائیکاٹ کے بعد ڈپٹی کمشنر استور نے صحافیوں سے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگا اور کہا کہ تمام...

Read more
گلگت : محرم الحرام ،اعلیٰ سطح اجلاس میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

گلگت : محرم الحرام ،اعلیٰ سطح اجلاس میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

گلگت ( پ ر) ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے گلگت بلتستان میں محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنا نے اور ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اعلیٰ سطح کی کا نفر نس منعقد کی گئی ۔کا نفرنس میں اس بات کا بھی...

Read more
دیامر میں امن برقرار رکھنے کے لئے عوام اور علما پولیس کا ساتھ دیں گے، اجلاس میں یقین دہانی

دیامر میں امن برقرار رکھنے کے لئے عوام اور علما پولیس کا ساتھ دیں گے، اجلاس میں یقین دہانی

چلاس(عمرفاروق فاروقی) ڈی آئی جی دیا مرڈویژن اسحاق حسین صاحب کی سر براہی میں امن و اما ن کے حوالے سے دیا مر کے علماء کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیامر بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایس پی دیا مر محمد اجمل رائے...

Read more
چوتھے روز بھی صحافیوں نے استور میں سرکاری تقاریب کا بائیکاٹ جاری رکھا

چوتھے روز بھی صحافیوں نے استور میں سرکاری تقاریب کا بائیکاٹ جاری رکھا

استور (بیورو رپورٹ) استور میں آج چوتھے روز بھی صحافیوں کا تمام سرکاری تقریبات کا بایکاٹ جاری رہا۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ جب تک ڈپٹی کمشنر استور اور پارلیمانی سیکرٹری صحافیوں سے اپنی غلطی کی معافی نہیں مانگتے، اس وقت تک تمام سرکاری تقریبات کا بایکاٹ جاری رہے گا۔...

Read more
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لئے پاک فوج کی بھی مدد لیں گے، ڈئی آئی جی گوہر نفیس

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لئے پاک فوج کی بھی مدد لیں گے، ڈئی آئی جی گوہر نفیس

ہنزہ ( اجلال حسین) محرم الحرام کے ایام کوپرُامن طریقے سے انجام دینے کے لئے دنوں مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء و اکابرین اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ایک دوسرے کا احترم کریں تاکہ علاقہ میں امن برقرار رہ سے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کی بڑی...

Read more
راما فیسٹیول کے دوران صحافیوں کے ساتھ نازیبا سلوک پر ہنزہ، گلگت اور استور پریس کلبز کا اظہار مذمت

راما فیسٹیول کے دوران صحافیوں کے ساتھ نازیبا سلوک پر ہنزہ، گلگت اور استور پریس کلبز کا اظہار مذمت

استور(پ.ر) صدر پریس کلب استور لطف اللہ کی زیر صدرات پریس کلب استور کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس ہوا اجلاس میں ضلع استور کی تمام صحافتی تنظیموں کے عہداروں اور پریس کلب استور کے تمام ممبران سنیر صحافی رفیع اللہ آفریدی ,سنیر صحافی سبخان سہیل ,شمس الرحمن شمس ,فریداللہ...

Read more
ہنزہ کی ترقی کے حوالے سے شاہ سلیم خان کے جائز تحفظات دور کئے جائیں گے،  ترجمان حکومت گلگت بلتستان

ہنزہ کی ترقی کے حوالے سے شاہ سلیم خان کے جائز تحفظات دور کئے جائیں گے، ترجمان حکومت گلگت بلتستان

گلگت(پ،ر)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں صوبے میں منظم انداز میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جاچکا ہے ۔کابینہ اور اراکین اسمبلی کا وزیر اعلی پر بھرپوراعتماد ہے ۔ہنزہ ،نگر،دیامر غذرکی تعمیر...

Read more
ہنزہ امن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد، ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کا عزم

ہنزہ امن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد، ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کا عزم

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) محرم الحرام کے حوالے سے ہنزہ امن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہنزہ کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت ایس پی ہنزہ آصف امین اعوان نے کی ۔ اجلاس میں ہنزہ بھر کی امن کمیٹی کے کارکنوں نے خصوصی شرکت کی...

Read more
راما فیسٹیول کے دوران مبینہ بدعنوانی سے متعلق سوال کرنے پر برکت جمیل اور ڈپٹی کمشنر استور ناراض، صحافیوں کوکھری کھری سُنا دی

راما فیسٹیول کے دوران مبینہ بدعنوانی سے متعلق سوال کرنے پر برکت جمیل اور ڈپٹی کمشنر استور ناراض، صحافیوں کوکھری کھری سُنا دی

استور(بیورورپورٹ )راما فیسٹول بُرے انتظامات کے باعث مکمل ناکام، ممبران امن کمیٹی استور ،استور سپریم کونسل کے اراکین کا شدید احتجاج، مہمانوں کی گیلری سےاُٹھ کر چلے گئے۔ اراکین امن کمیٹی اور اراکین سپریم کونسل کے ساتھ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سیاحت استور نے ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت...

Read more
پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور مورال بلند رکھنا میرا عزم ہے، فرمان علی ڈی آئی جی بلتستان ڈویژن

پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور مورال بلند رکھنا میرا عزم ہے، فرمان علی ڈی آئی جی بلتستان ڈویژن

شگر(عابدشگری)ڈی آئی جی بلتستان ریجن فرمان علی نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام چولی دامن کا ساتھ ہے۔شگر میرا دوسرا گھر ہے اس ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا۔پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور...

Read more