نام : پامیر ٹائمز

ای میل : pamir.times@gmail.com

زیب آرٹس اینڈ ہیڈی کرافٹس نامی ادارے نے یاسین کے گاوں ســندھی میں تربیتی مرکز قائم کردی

زیب آرٹس اینڈ ہیڈی کرافٹس نامی ادارے نے یاسین کے گاوں ســندھی میں تربیتی مرکز قائم کردی

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی عالمی ایواڑیافتہ ثقافتی ہنڈکرافٹ ڈیزانرزیب آرٹ اینڈ ہینڈی کرافٹ کے تعاون سے یاسین کے بالائی گاوں سندھی قدیم ثقافتی فیشن کی احیا اور تعلیم و تربیت کے لئے ایک سینٹرکا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔اس حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی...

مزید پڑھیں
این سی ایچ ڈی کے زیرِ اہتمام تحصیل اشکومن میں تعلیم بالغاں برائے خواتین ورکشاپ کا آغاز

این سی ایچ ڈی کے زیرِ اہتمام تحصیل اشکومن میں تعلیم بالغاں برائے خواتین ورکشاپ کا آغاز

(پ ر) گزشتہ دنوں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیلولپمنٹ ضلع غذر کی جانب سے تحصیل اشکومن میں تعلیم بالغاں کی چھ روزہ ورکشاب کا انعقاد شروع کیا گیا جس سے تحصیل اشکومن کے تین یونین کونسلات کے تیس اساتذہ اور تین سُپر وائزر کی تربیت دی جائے گی۔ اس پروگرام...

مزید پڑھیں
مریم نواز سے ہمدردی ہے، کاش ن لیگیوں کو بھی خواتین کا احترام کرنا آتا، سابق وزیر اعلی سید مہدی شاہ

مریم نواز سے ہمدردی ہے، کاش ن لیگیوں کو بھی خواتین کا احترام کرنا آتا، سابق وزیر اعلی سید مہدی شاہ

سکردو(پریس ریلز ) سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ نے سکردو میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنی بہن مریم نواز سے پوری ہمددری ہے ،ہم خواتین کا احترام کرتے ہیں کاش ن لیگ والوں کو بھی خواتین کا احترام...

مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پرویز خٹک عید کے بعد چترال کا دورہ کرکے تاریخ ساز منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔ایم۔پی۔اے بی بی فوزیہ

وزیراعلیٰ پرویز خٹک عید کے بعد چترال کا دورہ کرکے تاریخ ساز منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔ایم۔پی۔اے بی بی فوزیہ

چترال(بشیر حسین آزاد)ایم پی اے چترال بی بی فوزیہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں جاری صو با ئی حکومت کی طرف سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے اور تاریخ ساز پراجیکٹس کا افتتاح کرنے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک چترال کا دورہ کریں گے۔ان پراجیکٹس میں...

مزید پڑھیں
موجودہ حکومت خواتین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، ساجدہ صداقت رہنما پیپلز پارٹی

موجودہ حکومت خواتین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، ساجدہ صداقت رہنما پیپلز پارٹی

گلگت( کرن قاسم)پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنماء ساجدہ صداقت نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خواتین کی تعمیر و ترقی اور انکے بنیادی مسائل کی حل میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے۔اخباری بیانات کے ذریعے مسائل حل نہیں ہوتے ہیں حکومت فوری طور پر بجٹ میں خواتین کی فلاح و...

مزید پڑھیں
غذر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش ہیں۔ سعدیہ دانش

غذر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش ہیں۔ سعدیہ دانش

گلگت(پ.ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ غذر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش ہیں اور تواتر کے ساتھ ہونے والے واقعات پر حکومت اور این جی اوز کی مجرمانہ خاموشی ایک بہت بڑا سوال ہے.موجودہ حکومت جس طرح...

مزید پڑھیں
غذر:اڑتالیس گھنٹے کے اندر خود کشی کا تیسرا واقعہ ، اشکومن میں 36 سالہ خاتون نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

غذر:اڑتالیس گھنٹے کے اندر خود کشی کا تیسرا واقعہ ، اشکومن میں 36 سالہ خاتون نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ بالائی اشکومن میں ہوا کی ایک اور بیٹی نے زندگی کا چراغ گل کردیا،ضلع بھر میں اڑتالیس گھنٹے میں تین خواتین نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بالائی اشکومن کے گاؤں برصوات کی رہائشی مسمات شمشاد بیگم دختر محبت خان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے...

مزید پڑھیں
خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ آمنہ انصاری

خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ آمنہ انصاری

گلگت(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما آمنہ انصاری نے کہا ہے کہ خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔اسمبلی میں بیٹھی خواتین اراکین بھی محض تنخواہوں اور مراعات کی حد تک محدود ہیں۔ترقی نسواں ادارے کو بھی خود مختار اور فعال ادارہ نہیں بنایا جا سکا...

مزید پڑھیں
گوپس: خواتین کی معاشی بہتری کے لیے چھ ماہ کی دھاگہ سازی اور شال سازی کی تربیت مکمل

گوپس: خواتین کی معاشی بہتری کے لیے چھ ماہ کی دھاگہ سازی اور شال سازی کی تربیت مکمل

گوپس (پ ر) قراقرم ایسوسی ایٹس فار ایجوکیشنل اینڈ اکنامکس ڈویلپمنٹ گلگت- بلتستان (KAEED-GB ) نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی USAID کی مالی مدد سے یونین کونسل گوپس اور سمال میں خواتین کی معاشی بہتری کے لیے چھ ماہ کی دھاگہ سازی اور شال سازی...

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے زیر نگرانی ہنزہ میں خواتین سپورٹس گالہ کا انعقاد

گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے زیر نگرانی ہنزہ میں خواتین سپورٹس گالہ کا انعقاد

ہنزہ( اجلال حسین) گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے زیر نگرانی ہنزہ میں خواتین سپورٹس گالہ کا شاندار افتتاح کر دیا جہاں پر ٹیبل ٹینس، ٹیک وانڈو، بیٹ مینتن، نیٹ بال اور جوڈو کے مقابلے ہونگے ۔ گزشتہ روز ہنزہ پبلک سکول علی آباد میں گلگت بلتستان سپورٹ بورڈ کے زیر...

مزید پڑھیں