گلگت شہر اور دنیورمیں پت جھڑ کے دلکش و حسین مناظر

گلگت شہر اور دنیورمیں پت جھڑ کے دلکش و حسین مناظر

 گلگت شہر اور اس کے نواحی قصبے دنیور میں پت جھڑ کے حسین اور دلکش مناظر۔ فوٹوگرافی:  اصغر خان

Read more
وادی ہنزہ میں خزاں کے دلکش مناظر

وادی ہنزہ میں خزاں کے دلکش مناظر

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں خزاں کے دلکش مناظر دلوں کو موم کرنے کے لئے کافی ہیں۔ اصغر خان نے ہنزہ میں خزاں کے دلکش مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے آپ سب کی خدمت میں بھیجے ہیں۔

Read more
ضلع ہنزہ نگر میں برفباری،  سردی کی شدت میں اضافہ

ضلع ہنزہ نگر میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ہنزہ نگر( اکرام نجمی) ضلع ہنزہ نگر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مسلسل برفباری کا سلسلہ جاری ہیں اور ہنزہ نگر کے بالائی علاقے ہنزہ گوجال اور نگر ہشپراور ہوپر کے علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے برفباری کی وجہ سے ان علاقوں میں سردی کی شدت میں...

Read more
شندور ویلفیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پشاور میں امن اور فروغ سیاحت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

شندور ویلفیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پشاور میں امن اور فروغ سیاحت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

چترال(نادرخواجہ سے) شندور ویلفئیر آرگنائزیشن (جی بی سی ) کے زیر اہتمام پرامن شندوراور فروغ سیاحت کے موضوع پر پشاور میں ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں خیبر پختونخوا حکومت اور گلگت بلتستان حکومت کے نمائندگان اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے افراد...

Read more
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہنزہ  کے دو روزہ دورے  پر

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہنزہ کے دو روزہ دورے پر

ہنزہ نگر (اجلال حسین) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری دو روزہ دورے پر خاندان سمیت ہنزہ نگر پہنچ گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روزسخت سیکورٹی میں ہنزہ کے سیاحتی مقام کریم آباد پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری ہنزہ میں بلتت فورٹ، ایگل نسٹ ہوٹل دوئیکر...

Read more
خوبصورت وادی سوات کا ایک دورہ

خوبصورت وادی سوات کا ایک دورہ

اسلام آباد(اخوند علی شاہ) ملکی تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے مقامی لوگوں میں ان مقامات کی اہمیت کے بارئے میں شعور و آگاہی اور ملکیت کا احساس پیدا کرنے کے سا تھ ساتھ ان علاقوں میں جانے والے سیاحوں کو بھی ماحول کے بارئے میں آگاہی پیدا کرناضرور ی ہے۔تاکہ...

Read more
چوہدری برجیس طاہر گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کے لیے ٹور آپریٹرز کی سفارشات کو لایحہ عمل کا حصہ بنائے، مطالبہ

چوہدری برجیس طاہر گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کے لیے ٹور آپریٹرز کی سفارشات کو لایحہ عمل کا حصہ بنائے، مطالبہ

گلگت (پریس ریلیز) گلگت بلتستان میں سیاحت ایک ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور واحد صنعت ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا روز گار وابستہ ہے لیکن بد قسمتی سے پچھلے ایک دہائی سے یہ انڈسٹری بد حالی کا شکار ہے جس کی بنیادی وجہ 9/11 کا واقع...

Read more
چیف سیکریٹری سے پی ٹی ڈی سی کےمینیجنگ ڈرائریکٹر کی ملاقات، سیاحت کے فروغ پر گفتگو

چیف سیکریٹری سے پی ٹی ڈی سی کےمینیجنگ ڈرائریکٹر کی ملاقات، سیاحت کے فروغ پر گفتگو

گلگت( پ ر) مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن چوہدری کبیر احمد خان نے آج گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محمد یونس ڈاگھا سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان میں سیاحتی سرگرمیوں اور PTDCکے زیر اہتمام ہوٹلز اور ریزارٹس کے حوالے سے بات چیت کی۔ یاد رہے کہ ایم ڈی...

Read more
16 سے 21 مئی تک سلک روٹ فیسٹیول منعقد ہوگا، تیاریاں شروع

16 سے 21 مئی تک سلک روٹ فیسٹیول منعقد ہوگا، تیاریاں شروع

گلگت (پ ر) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محمد یونس ڈاگھا کی ہدایت پر انٹرنیشنل سلک روٹ فیسٹیول کے شاندار طریقے سے انعقاد کے لیئے سرکاری سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک سٹیئرنگ کمیٹی بنا دی گئی ہے جس میں 30اداروں کے سربراہ اور نمائندے...

Read more