چترال انتظامیہ کی من مانیاں روکنے کے لئے شندور میلہ فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، قاری غلام اکبر

چترال انتظامیہ کی من مانیاں روکنے کے لئے شندور میلہ فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، قاری غلام اکبر

غذر (بیورو رپورٹ ) سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت قاری غلام اکبر نے کہا ہے کہ چترال انتظامیہ کے پی کے حکومت کی ایما پر شندور میں تجاوزات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو شدید احتجاج پر مجبور ہونگے چترال کی انتطامیہ اپنی چوکیاں جھیل کے...

Read more
گلگت کے مشہور اور خوبصورت سیاحتی مقام، نلتر کا سفر نامہ (آخری حصہ )

گلگت کے مشہور اور خوبصورت سیاحتی مقام، نلتر کا سفر نامہ (آخری حصہ )

صبح ساڑھے نو بجے کے قریب میری آنکھ کھل گئی ۔کانوں میں برچہ صاحب اور دکھی صاحب کی آوازیں پڑیں ۔وہ باہر برآمدے میں کرسیوں پر بیٹھے تھے۔میں باہر آیا تو بولے۔’’سلیمی!آپ جلدی کریں۔دھوپ تیز ہونے سے پہلے آگے جھیلوں کی طرف جانا ہے۔‘‘ ہاتھ منہ ہی تو دھونا تھا۔ذرا...

Read more
نلتر نامہ: حصہ دوم

نلتر نامہ: حصہ دوم

برچہ صاحب تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ پبلک لائبریری گلگت کے کتاب دار رہے ہیں ۔اس طویل عرصے میں انہوں نے قارئین کے کئی رُوپ دیکھے ہیں ۔مطالعے کے گھٹتے بڑھتے رجحانات دیکھے ہیں۔حکامِ بالا کی طرف سے کتب سے دلچسپی اور بے زاری کے رویے دیکھے ہیں ۔ ان...

Read more
اسی میگا واٹ پھنڈر پاور پراجیکٹ، بابوسر ٹنل، اور دو شاہراوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے

اسی میگا واٹ پھنڈر پاور پراجیکٹ، بابوسر ٹنل، اور دو شاہراوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے

غذر (ڈی ڈی شیر) گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے مزید دو اہم شاہراہوں کی تعمیر پرکام بہت جلد شروع ہوگا اس کے علاوہ غذر کی تحصیل پھنڈر میں اسی میگاواٹ پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے بھی رقم مختص کر دی گئی جس سے علاقے میں بجلی کی...

Read more
کچھ لوگوں نے شندور میں ہمیں عارضی ٹینٹ ہوٹل قائم کرنے سے منع کردیا، زبردستی بیدخل کردیا، نوجوانوں کا الزام

کچھ لوگوں نے شندور میں ہمیں عارضی ٹینٹ ہوٹل قائم کرنے سے منع کردیا، زبردستی بیدخل کردیا، نوجوانوں کا الزام

غذر(فیروز خان) چترالی عوام کی من مانیاں عروج ۔شندور میں میلے کے لئے عارضی ہوٹل بنانے والے غذر کے نوجوانوں کو چترالیوں نے زبردستی بے دخل کر دیا ۔غذر سے ہوٹل چلانے کے لئے شندور جانے والے نوجوانوں کا صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق غذر سے...

Read more
گلگت کی ایک نہایت مشہور اور خوبصورت وادی، نلتر کا سفر نامہ – حصہ اول

گلگت کی ایک نہایت مشہور اور خوبصورت وادی، نلتر کا سفر نامہ – حصہ اول

نومل سے گزرتے ہوئے تقریباََ آخر میں راستہ ایک دم بائیں طرف مڑا۔یہ نلتر کی طرف جاتا روڈ تھا۔ سورج بالکل ہمارے سر کے اوپر تھا۔دھوپ مچل رہی تھی اور گاڑی کی کھڑکیوں سے اندر لپک رہی تھی۔ساتھ ہی اوپر بلندیوں سے اترتی دبی دبی ہوا تھی۔جس میں ٹھنڈک ابھی...

Read more
بابوسر روڑ پر زیادہ تر حادثات ڈرائیونگ میں لاپرواہی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں، بچاو کے لئے سڑک کنارے ریت کی بوریاں رکھی جارہی ہیں

بابوسر روڑ پر زیادہ تر حادثات ڈرائیونگ میں لاپرواہی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں، بچاو کے لئے سڑک کنارے ریت کی بوریاں رکھی جارہی ہیں

چلاس(مجیب الرحمان)بابوسر ناران روڈ گلگت بلتستان کی سیاحت کے فروغ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔روڈ پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اور سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی میں تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔انتظامیہ نے اپنے طور پر سیاحوں کی تحفظ،سہولیات کی فراہمی ،ٹورسٹ فیسیلٹیشن سنٹرز...

Read more
عید الفطر سے اب تک چالیس ہزار ملکی اور چار ہزار غیر ملکی سیاح بلتستان ڈویژن آئےہیں، کمشنر عاصم ایوب

عید الفطر سے اب تک چالیس ہزار ملکی اور چار ہزار غیر ملکی سیاح بلتستان ڈویژن آئےہیں، کمشنر عاصم ایوب

سکردو: کمشنر بلتستان ڈویژن عاصم ایوب نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ انتظامیہ نے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کے پیش نظر پہلے ہی سے علاقے میں دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سیاحوں کی سہولت کے لیے چیک پوسٹس کے ساتھ ساتھ...

Read more
ایک ماہ کے دوران چار ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے یاسین کا دورہ کیا

ایک ماہ کے دوران چار ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے یاسین کا دورہ کیا

یاسین (رپورٹ: معراج علی عباسی ) ملکی و غیرملکی سیاحوں نے ضلع غذر کے تحصیل یاسین کا رخ کرلیا۔سیلی ھرنگ پولیس چوکی میں انٹری رجسٹرکے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان کے مختلف شہرروں سے 4000ہزار کے قریب مقامی جبکہ 15غیرملکی سیاح یاسین آگئے ہیں ۔مقامی سیاحوں میں لاہور...

Read more
گلگت بلتستان سیاحت کے لئے موزوں ترین خطہ ہے، سیاحوں کی موثر سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چیف سیکریٹری

گلگت بلتستان سیاحت کے لئے موزوں ترین خطہ ہے، سیاحوں کی موثر سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چیف سیکریٹری

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سیاحت کیلئے موزوں ترین خطہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ سیاح جوق در جوق یہاں آرہے ہیں ، سیاحوں کی موثر سیکورٹی اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو...

Read more