گوریکوٹ استور میں پیپلز پارٹی کا بڑا جلسہ، ہزاروں افراد شریک ہوے

گوریکوٹ استور میں پیپلز پارٹی کا بڑا جلسہ، ہزاروں افراد شریک ہوے

استور( عبد الوہاب ربانی ناصر )پیپلز پارٹی کی گوریکوٹ میں دبنگ انٹر ی صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ و سینئر نائب صدر جمیل احمد کا ہزاروں کی تعداد نے جیالوں نے استقبال کیا ۔اس موقعے پر صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی امجد ایڈوکیٹ نے کہا کہ نواز شریف آج حق حاکمیت...

Read more
سکردو: ایم ڈبلیو ایم کے زیرِ اہتمام امریکہ مخالف ریلی نکالی گئی

سکردو: ایم ڈبلیو ایم کے زیرِ اہتمام امریکہ مخالف ریلی نکالی گئی

سکردو (پ۔ر) امریکہ کے خونخواری کا پردہ چاک ہوگیا ہے ۔ امریکہ نے مسلمانوں کو بالعموم اور پاکستان کے لیے بالخصوص اپنا چہرہ واضح کردیا ، یہودونصاریٰ کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔ پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ...

Read more
ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل ڈیموکریسی کے بجائے میریٹوکریسی میں مضمر ہے، ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) فرداد علی شاہ 

ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل ڈیموکریسی کے بجائے میریٹوکریسی میں مضمر ہے، ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) فرداد علی شاہ 

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) فرداد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل ڈیموکریسی کے بجائے میریٹوکریسی میں مضمر ہے جس میں سروں کو گن کر حکمران مقرر کرنے کی بجائے خالصتاً میرٹ اور قابلیت کی...

Read more
سینٹر فرحت اللہ بابر کا بیان عوامِ گلگت بلتستان کے دلوں کی آواز ہے، سعدیہ دانش

سینٹر فرحت اللہ بابر کا بیان عوامِ گلگت بلتستان کے دلوں کی آواز ہے، سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ سینیٹر فرحت اللہ بابر کا بیان گلگت بلتستان کے عوام کے دِلوں کی آواز ہے۔گلگت بلتستان کے عوام کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کر نے پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پیپلز پارٹی ہمیشہ سے...

Read more
عوامی ایکشن تحریک گلگت بلتستان  نے 22 اگست کو آل پارٹیز اجلاس طلب کر لی

عوامی ایکشن تحریک گلگت بلتستان نے 22 اگست کو آل پارٹیز اجلاس طلب کر لی

گلگت (پ ر) عوامی ایکشن تحریک گلگت بلتستان کے رہنما ایڈوکیٹ احسان علی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں تیزی سے بڑھتے ہوئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، اظہار رئے پر غیرا علا نیہ بند شیں اور سیاسی ،سماجی...

Read more
بلاول ورکرز آرگنائزیشن کی تنظیم سازی سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مزید فعال ہو جائے گی، سعدیہ دانش

بلاول ورکرز آرگنائزیشن کی تنظیم سازی سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مزید فعال ہو جائے گی، سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے بلاول ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نومنتخب صوبائی عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ بلاول ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کی تنظیم سازی سے گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی مزید فعال ہوگی۔بلاول ورکرز آرگنائزیشن پورے ملک میں...

Read more
وزیر اعلی کا سیاسی مشیر شمس میر گلگت بلتستان انوسٹمنٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو تعینات

وزیر اعلی کا سیاسی مشیر شمس میر گلگت بلتستان انوسٹمنٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو تعینات

گلگت ( پ ر) شمس میرکوگلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کا چیف ایگزیکیٹیو تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکیٹیو کاتعلق گلگت سے ہے اور انہوں نے سویڈن سے ڈیولپمنٹ اکنامکس سٹڈیز میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے...

Read more
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے دروش میں منعقد

چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے دروش میں منعقد

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی نے جمعرات کے روز دروش میں منعقد کیا جس سے پارٹی کی صوبائی خاتون قائدین نے خطاب کرتے ہوئے چترال کی سرزمین کو پارٹی کے لئے نہائت زرخیز قرار دیتے ہوئے کہا...

Read more
یومِ آزادی ریلی سوست گوجال لیجانے کا مقصد کسٹم حکام کو بلیک میل کرنا ہے، ترجمان تحریک اسلامی

یومِ آزادی ریلی سوست گوجال لیجانے کا مقصد کسٹم حکام کو بلیک میل کرنا ہے، ترجمان تحریک اسلامی

گلگت(پ ر) اسلامی تحریک حلقہ4نگر کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی جاوید حسین اپنے ذاتی مقاصد کیلئے نگر قوم کو استعمال کرنا چاہتے ہیں یوم آزادی کی ریلی اور تقریب ضلع نگر میں نکالی جانی چاہیے تھی لیکن سوست گوجال لے جانے کے پیچھے کیا...

Read more
دوگنی مراعات پر ناتجربہ کار اور کم عمر افسران گلگت بلتستان بھیج کر علاقے پر ظلم کیا جارہا ہے، ظہور ایڈووکیٹ

دوگنی مراعات پر ناتجربہ کار اور کم عمر افسران گلگت بلتستان بھیج کر علاقے پر ظلم کیا جارہا ہے، ظہور ایڈووکیٹ

گلگت(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ غیر مقامی سرکاری افسران گلگت بلتستان کے بجٹ اور عوام پر بوجھ ہیں، کیوں کہ ان کو گلگت بلتستان کےمقامی افسران کی نسبت دوگنی مراعات دی جاتی ہیں، ان کو فوری طور پر بے دخل کیا...

Read more