چترال:محمد نواز رفیع انجمن ترقی کھوارکا صدر منتخب

چترال(بشیر حسین آزاد)بدھ 30اگست کوچترال کے پریس کلب میں انجمن ترقی کھوارحلقہِ چترال کے عہدیداران سمیت ممبران کا اہم اجلاس ہوا جس میں انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے سابق کابینہ کی مدت پوری ہونے پر کابینہ کو تحلیل کیا گیا اور نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔مذکورہ اجلاس کا باقاعدہ...

Read more
فریدہ سلطانہ  ۔۔۔۔۔ایک سچی شاعرہ

فریدہ سلطانہ ۔۔۔۔۔ایک سچی شاعرہ

تحریر ارشاد اللہ شادؔ بکرآباد چترال فریدہ سلطانہ فریؔ کھوار شاعری کا فخر ہے۔ فریؔ کھوار شاعری میں ایک تتلی کی طرح رونما ہوئیں اور قوس قزح کے رنگ بکھیر کر فضا کو معطر کیا۔ پھول سے بچھڑی خوشبو جب اپنی آنکھیں بند کر لیتی ہے تو پھر اس سے...

Read more
خط – افسانہ

خط – افسانہ

بچپن سے یہ کہانیاں پڑھتا آرہا ہوں کہ پیچھے مڑکر دیکھنے سے اِنسان پتھر کا بن جاتا ہے۔ پھر بھی نہ جانے کیوں ہر شخص پیچھے مڑکر ضرور دیکھتا ہے کہ اُس نے ریت پر اپنے قدموں کے کتنے بڑے بڑے نشان چھوڑے ہیں۔ لیکن میری سمجھ میں کچھ نہیں...

Read more
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن  – افسانہ

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن – افسانہ

سورج غروب ہونے کو تھا، دریائے اشکومن کی بانہوں میں شام کی اُداسی اپنا رنگ جمانے لگی تھی، دریا کے اس پار اسمبر گاوں والےاپنی اپنی بکریوں کو ہانکتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے، دن بھر دانے دنکے کی تلاش میں اِدھر اُدھر اُڑنے والے پنچھی اب...

Read more
داستان علی میر

داستان علی میر

تحریر زاھد بلتی ستروغی یتو بلتی ثقافت اور ادبِ بلتستان کے حوالے سے ہمارے نامور شعرا۶، ادیب حضرات نے جو کام کیا ھے وہ ہم صدیوں تک نہیں بھول سکتے، جانے والے جا چکے صدیاں گزر گئیں مگر ثقافت ابھی بھی زندہ ہے۔ لداخ کے صحراوں سے لے کر روندو...

Read more
دیامر رائٹرز فورم کے زیر اہتمام چلاس میں جشن آزادی مشاعرہ منعقد

دیامر رائٹرز فورم کے زیر اہتمام چلاس میں جشن آزادی مشاعرہ منعقد

چلاس (عمرفاروق فاروقی )چلاس ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے دیامر رائٹرز فورم کے زیر اہتمام کُل گلگت بلتستان آزادی محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔مشاعرے میں گلگت بلتستان بھر سے نامور شعراء کے علاوہ دیامر سے مقامی شعراء اور عوام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔مشاعرہ کے مہمان خصوصی...

Read more
شگر: یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

شگر: یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

شگر(نامہ نگار)پاکستان ہماری پہچان ہے اور اس کی آزادی میں ہمارے آباء و اجداد کا لہو شامل ہے۔ہمیں اس کی حرمت جان سے زیادہ عزیز ہے۔ قائد اعظم برصغیر کے عظیم رہنماء تھے جن کی سیاست نے انگریزوں کو حیران کردیا۔ ان خیالات کا اظہار یوم آزادی پاکستان کے سلسلے...

Read more
پروفیسر عثمان علی(مرحوم)۔۔۔ایک ہمہ جہت شخصیت

پروفیسر عثمان علی(مرحوم)۔۔۔ایک ہمہ جہت شخصیت

کسی دانشور کا قول ہے۔’’موٗرّخ خود مرتا نہیں ،تاریخ کے پنّوں میں زندہ رہتا ہے۔مگر تاریخ کو مار دیتا ہے ،‘‘ اس قول کے تناظر میں بات کریں تو ابتدا سے ہی ،جب سے دنیا کی تاریخ لکھی گئی ہے ،ہر قوم کی ،ہر مذہب کی اور ہر خطے کی...

Read more
روداد تعزیتی اجلاس

روداد تعزیتی اجلاس

 جمشید دکھیؔ ، فاروق قیصرؔ نامور مورّخ، محقق،علمی شخصیت، ایڈمنسٹریٹر اور استاد الاساتذہ جناب پروفیسر عثمان علی کی وفات کے سلسلے میں ایک تعزیتی اجلاس حلقہ ارباب ذوق(حاذ) کے زیر اہتمام30جولائی بروز اتوار کو ریوریا ہوٹل میں منعقد ہوا۔جس میں شعراء کرام، نثر نگاروں اور صحافیوں کے علاوہ زندگی کے...

Read more
‘بزم ترقی کھوار’ نامی تنظیم کے زیرِ اہتمام گوپس میں ادبی اجتماع کا انعقاد

‘بزم ترقی کھوار’ نامی تنظیم کے زیرِ اہتمام گوپس میں ادبی اجتماع کا انعقاد

غذر (خصوصی تحریر) معروف ادبی تنظیم”بزم ترقی کھوار غذر”کے زیر اہتمام غذر خاص(ہرکش)میں ایک عظیم ادبی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔اس اجتماع میں گورنمنٹ اور نجی سکولوں کے اساتذہ کرام کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجتماع کی پہلی نشت میں...

Read more