چترال کے علاقے میراگرام میں ڈسپنسری کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

چترال کے علاقے میراگرام میں ڈسپنسری کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 میراگرام(نامہ نگار) میراگرام ایک الگ تھلک گاؤں ہے خاص کر سردیوں میں بیماروں کو بہت مشکل کا سامنا ہوتا ہے اس لیے میراگرام میں عارضی ڈسپنسری کھولنے سے میراگرام کی عوام کو صحت کی بنیادی سہولتیں گھر کی دہلیز میں میسر آئیں گی ۔یہ بات ڈپٹی ڈی ایچ اور فیاض...

Read more
گلگت : ڈرگ کنٹرول بورڈ کی طرف سے بنائی گئی 14کیسس کو ڈرگ کورٹ بجھوانے کی منظوری

گلگت : ڈرگ کنٹرول بورڈ کی طرف سے بنائی گئی 14کیسس کو ڈرگ کورٹ بجھوانے کی منظوری

گلگت (چیف رپورٹر)گلگت بلتستان میں بغیر لائسنس ، غیر معیاری اور زائد المیعاد دوائیاں فروخت کرنے کرنے پر،چیئرمین کوالٹی کنٹرول بورڈ،سیکریٹری ہیلتھ سعید اللہ خان نیازی نے ڈرگ کنٹرول بورڈ کی طرف سے بنائی گئی 14کیسس کی ڈرگ کورٹ بجھوانے کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق چےئرمین ڈرگ کنٹرول بورڈ کا...

Read more
روندو : پولیو کے حوالے سے آگاہی ریلی کا انعقاد

روندو : پولیو کے حوالے سے آگاہی ریلی کا انعقاد

روندو (خبر نگار خصوصی) محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم روندو کے باہمی اشتراک سے پولیو کے حوالے سے ایک آگاہی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی میں ہائیر سکینڈری سکول تھوار کے ڈی ڈی او لیاقت علی، ڈی ڈی او ستک محمد ایوب، میڈیکل آفیسر روندو ڈاکٹر سید ساجد سمیت دیگر...

Read more
پولیو کے قطرے پلا کر والدین اپنے بچوں کو معذوری سے بچا سکتے ہیں، اکبر تابان

پولیو کے قطرے پلا کر والدین اپنے بچوں کو معذوری سے بچا سکتے ہیں، اکبر تابان

سکردو(پ ر)پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے معاشر ے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے عوام الناس اپنے پانچ سالوں سے کم عمر کے بچوں کو ہر حال میں پولیو کے دوقطرے پلوانے کے لیے محکمہ...

Read more
ہنزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ہنزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ہنزہ(ذوالفقار بیگ) ضلع ہنز ہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر دیا گیا۔ ضلع ہنزہ کے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ ضلع ہنزہ میں 6767...

Read more
یاسین سول ہسپتال میں اٹھارہ گریڈ کے دو میڈیکل آفیسرز تعینات کر دیے گئے  ہیں، ڈاکٹر عیسی خان ڈی ایچ او

یاسین سول ہسپتال میں اٹھارہ گریڈ کے دو میڈیکل آفیسرز تعینات کر دیے گئے ہیں، ڈاکٹر عیسی خان ڈی ایچ او

یاسین (معراج علی )محکمہ صحت گلگت بلتستان غذر میں شعبہ صحت کی بہتری اور عام آدمی کو اچھی طبعی سہولتوں کی فراہمی کے لیے بھرپور عملی اقدمات کررہا ہے ۔ یاسین کے عوام کو ان کے گھرکے دہلزپربہتر طبعی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سول ہسپتال طاو س یاسین میں...

Read more
مطالبات کی عدم منظوری پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پولیو مہم میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

مطالبات کی عدم منظوری پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پولیو مہم میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

گلگت( سٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان میں پولیو کے خاتمے میں کوشاں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اب تک اُن کے جائز مطالبات نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا، جمعہ کے روز لیڈی ہیلتھ ورکروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے...

Read more
یاسین کے پچاس ہزار سے زائد افراد نرسنگ اسٹاف کے رحم وکرم پر، ڈاکٹرز اور دیگر عملہ غائب

یاسین کے پچاس ہزار سے زائد افراد نرسنگ اسٹاف کے رحم وکرم پر، ڈاکٹرز اور دیگر عملہ غائب

یاسین (معراج علی عباسی ) سول ہسپتال طاوس سے میڈیکل آفیسر،ڈینٹل ڈاکٹر،سینئرڈسپنسر،لیب اسسٹنٹ ،ڈینٹل اسسٹنٹ اوٹی اے سب کے سب غائب ہوگئے ۔ہسپتال کا ڈینٹل یونٹ ایک سال اور لیبارٹری کے دروازہ پر گزشتہ دو سالوں سے تالا پڑا ہے ۔سول ہسپتال طاوس یاسین سے ماہانہ تنخواہ لینے والے سینئرڈسپنسر...

Read more
چٹورکھنڈ اشکومن میں میڈیکل سٹورز پر چھاپے، غیر لائسنس یافتہ افراد کو ادویات فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

چٹورکھنڈ اشکومن میں میڈیکل سٹورز پر چھاپے، غیر لائسنس یافتہ افراد کو ادویات فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ڈرگ انسپکٹر کا چٹورکھنڈ اور قرب وجوار میں میڈیکل سٹورز پر چھاپہ،ادویات کے سیمپلز حاصل کئے،بغیر وارنٹی بل کے ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،لائسنس یافتہ افراد کے علاوہ کسی کو بھی ادویات فروخت کرنے کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ڈرگ انسپکٹر ضلع...

Read more
ہلال احمر کے زیرِ اہتمام سئی جگلوٹ میں عالمی یوم ابتدائی طبی امداد کی مناسبت سے تقریب منعقد

ہلال احمر کے زیرِ اہتمام سئی جگلوٹ میں عالمی یوم ابتدائی طبی امداد کی مناسبت سے تقریب منعقد

گلگت(پ ر) ہلال احمر گلگت بلتستان کے چیئرمین طارق حسین شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ایسا خطہ ہے جہاں پر ہروقت قدرتی آفات اور دیگر سانحات کے رونما ہونے کے خطرات موجود رہتے ہیں، ان آفات کے ممکنہ خطرات سے انسانی جان ومال کو تحفظ دینے کے لئے...

Read more