چترال حادثے کے بعد مسافروں کی تلاش کا سلسلہ جاری، جیپ میں پھنسی خاتون کی لاش برآمد

چترال حادثے کے بعد مسافروں کی تلاش کا سلسلہ جاری، جیپ میں پھنسی خاتون کی لاش برآمد

چترال ( محکم الدین )آرکاری سے چترال آتے ہوئے ایک جیپ نمبرAJK1373چترال بلچ کے قریب بے قابوہوکردریائے چتر ال میں جاگری جس کے نتیجے میں7افراد لاپتہ اور7 زخمی ہوگئے زخمیوں کوڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں داخل کردیاگیاہے۔ حادثے میں جان بحق اورزخمی ہونے والے تمام افراد کاتعلق آرکاری گاؤں...

Read more
چترال پاور کمیٹی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے لئے ہزاروں لوگوں کو صبح نو بجے گولدور چوک میں جمع ہونے کی کال دے دی

چترال پاور کمیٹی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے لئے ہزاروں لوگوں کو صبح نو بجے گولدور چوک میں جمع ہونے کی کال دے دی

چترال( بشیر حسین آزاد) چترال میں بجلی کی غیر اغلانیہ لوڈ شیڈنگ اور انتہائی کم وولٹیج سے تنگ آکر بجلی کے صارفین نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ایک غیر سرکاری تنظیم سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے خلاف بھی آخری قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے...

Read more
وادی ارکاری کی پسماندگی جلد دور کریں گے، ایم پی اے سلیم خان کا وعدہ

وادی ارکاری کی پسماندگی جلد دور کریں گے، ایم پی اے سلیم خان کا وعدہ

چترال(بشیر حسین آزاد) گذشتہ دنوں ایم پی اے سلیم خان نے چترال کے ایک پسماندہ ویلی ارکاری کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر سیاہ ارکاری کے واٹر سپلائی اسکیم کا بھی افتتاح کیاجو کہ ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہے ۔ ایم پی اے سلیم...

Read more
گرمی کے باعث گلیشرز کے پگھلاو سے دریا چترال کے بہاو میں اضافہ، کٹاو سے کئی علاقے بری طرح متاثر

گرمی کے باعث گلیشرز کے پگھلاو سے دریا چترال کے بہاو میں اضافہ، کٹاو سے کئی علاقے بری طرح متاثر

چترال ( محکم الدین) گذشتہ دو دنوں کی شدید گرمی کے سبب چترال کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موجود گلیشئر ز کے پگھلاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ خصوصا دریائے چترال میں پانی کی سطح بہت بڑھ گئی ہے ۔ جبکہ مقامی تجربے کے مطابق دریائے چترال...

Read more
اسیروں پر تشددکرنے پر چترال پولیس کے ذمہ داروں کے خلاف جوڈیشل انکوائری کیا جائے، ضلع ناظم چترال اور دیگر کا مطالبہ

اسیروں پر تشددکرنے پر چترال پولیس کے ذمہ داروں کے خلاف جوڈیشل انکوائری کیا جائے، ضلع ناظم چترال اور دیگر کا مطالبہ

چترال( بشیر حسین آزاد) چترال کی ضلعی حکومت نے اسیران توہین رسالت پر وحشیانہ تشددکرنے پر چترال پولیس کے ذمہ داروں کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے جوڈیشل انکوائیری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ،ضلع نائب ناظم مولانا عبد الشکور،امیر جماعت اسلامی چترال...

Read more
چترال : آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان نےبہترین اساتذہ کو انعامات سے نوازا

چترال : آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان نےبہترین اساتذہ کو انعامات سے نوازا

چترال(نامہ نگارر)آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال نے گزشتہ دنوں چترال کے آغاخان اسکولز کے اساتذۂ کرام کو ان کی خدمات کے اعتراف میں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول کوراغ اور انجیگان ہوٹل گرم چشمہ میں تقاریب کی صورت میں بونس، شیلڈ اور تمام اسٹاف کو یو ایس بی کی...

Read more
چترال : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا

چترال : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی نو تعمیر شدہ گولین بجلی گھر سے دو میگاواٹ بجلی کی عدم ترسیل کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا...

Read more
چترال: آل پاکستان مسلم لیگ چترال کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل سلطان وزیر

چترال: آل پاکستان مسلم لیگ چترال کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل سلطان وزیر

چترال(بشیر حسین آزاد)سابق کمشنر ان لینڈ ،ریونیو اور موجودہ ضلعی صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی چترال کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے اور 2018کے الیکشن میں چترال سے مکمل کامیابی حاصل کریگی،سابق صدر خالد پرویز کی صدارت میں ہونے...

Read more
چترال: پولیس فورس کے خلاف کسی بھی عوامی شکایت کا ازالہ اب چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی کی جائے گی

چترال: پولیس فورس کے خلاف کسی بھی عوامی شکایت کا ازالہ اب چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی کی جائے گی

چترال( بشیر حسین آزاد) ڈسٹر کٹ پولیس افیسر چترال سید علی اکبر شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کے خلاف کسی بھی عوامی شکایت کا ازالہ اب چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی کی جائے گی جس کے لئے پولیس اسسٹنس سروس (پی اے ایس) کا نظام متعارف کیا گیا...

Read more
چترال : گولین بجلی گھر میں نقص کو دور کرنے کے بعد جمعہ سےچترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی شروع ہوگی

چترال : گولین بجلی گھر میں نقص کو دور کرنے کے بعد جمعہ سےچترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی شروع ہوگی

چترال ( بشیر حسین آزاد) برموغ گولین میں ایس آر ایس پی کے حال ہی میں تعمیر کردہ 2میگاواٹ ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے چترال شہر اور مضافات کو بجلی کی فراہمی کے لئے منگل کے روز برموغ گولین میں ایک اجلاس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ بجلی گھر میں پیدا...

Read more