مینیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو کے نام کھلا خط

مینیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو کے نام کھلا خط

کھلا خط بنام مینیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو مکرمی! میں آپ کے مؤقر جریدے کی وساطت سے MD نیٹکو کی توجہ بذریعہ نیٹکو چترال جانے والے مسافروں کے ساتھ پیش آنے والے سنجیدہ مسائل کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ نیٹکو سروس پورے پاکستان میں مسافروں کی سہولت کو اولین فوقیت دیتے ہوئے...

Read more

قراقرم یونیورسٹی میں زیر تعلیم چترالی طلبہ نے سید سردار حسین شاہ کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا

گلگت (خصوصی نامہ نگار) قراقرم انٹرنشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کے چترال اسٹوڈنٹس فیدریشن کی حالیہ انتخابات کے حوالے سے ایک ہنگامی میٹنگ صدرِ فیڈریشن عنایت اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں انہوں نے چترال کے ماضی اور ترقی کی مسدود راستوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے...

Read more
شندور ٹاپ تا حال بند ۔ مسافر پریشان

شندور ٹاپ تا حال بند ۔ مسافر پریشان

گلگت ( نمائندہ خصوصی) شندور روڈ  تا تاحال بند رہنے کی وجہ سے چترال سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات، نوکر پیشہ افراد اور مزدور طبقے کے لئے سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔واضح رہے کہ شندور ہر سال ۲۰ اپریل سے پہلے ہر قسم کی آمدورفت کے کھول دیا...

Read more

چترال میں پیپلز پارٹی کا ٹکٹ کس کو ملنا مناسب ہے؟

شمس الحق قمرؔ بونی (چترال) پیپلز پارٹی چترال جیسے دور افتادہ علاقے میں سن 70 کی دہائی سے چترالی عوام کے دلوں میں دل کی دھڑکن کی مانند زندہ ہے ۔ مجھے 1970 سے لیکر 1978 کی غربت یاد ہے ۔ چترال کی زمیں بانجھ تھی اس زمین کے اندر...

Read more

رحمت عزیز چترالی کو بچوں کے ادب کے فروع کےلیے سند امتیاز سے نوازا گیا

رپورٹ، سلیم الہی اسلام آباد:  معروف لسانی ماہر، صحافی، ادیب اور کھوار شاعر رحمت عزیز چترالی کو بچوں کے لئے ادب کے فروع اور زبان و ادب  کے شعبے میں خدمات، تراجم، مادری زبانوں کے حقوق اور ادب سے متعلق ان کی شاندار خدمات پر انہیں سند امتیاز سے نوازا...

Read more

زونوٹک بیمارں – چترال میں قصائیوں، مرغی فروشوں اور قصاب خانوں کے معائنے کا پر زور مطالبہ۔

چترال(گل حماد فاروقی) جانوروں سے انسانی زندگی اور انسانوں سے حیوانات کو لگنے والی بیماریوں سے آگاہی اور ان سے بچاؤ اور تدارک کے سلسلے میں ریلیف انٹر نیشنل نے ضلعی زونوٹک کمیٹی کے اراکین کیلئے د و روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ ریلیف انٹر نیشنل کے ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر ڈاکٹر...

Read more