درکوت کا تعارف اور بروغل کی سیر

درکوت کا تعارف اور بروغل کی سیر

بچپن کی کہانیاں سہانی ہوتی ہیں رات کے کھانے کے بعد میرے والد اپنی آپ بیتیاں، جگ بیتییاں سنایا کرتے تھے۔ بیشتر ان کے سفرنامے ہوتے تھے۔ گلگت، پنیال، اشکومن، چترال اور وادی بروغل کے سفرنامے ہم انہماک سے سنا کرتے تھے۔ گلیشئیرکا سفراور واخان کےخونخوار بیڑیے کی کہانی دماغ...

Read more
دیامر کا چلغوزہ: عالمی منڈی تک رسائی سے محروم

دیامر کا چلغوزہ: عالمی منڈی تک رسائی سے محروم

قدرت نے کرہ ارض کو اپنے خاص حکمت و قدرت کاملہ سے بیش بہا انواع اقسام نعمتوں سے مالا مال کر رکھا ہے اور یہ تمام نعمتیں اشرف المخلوقات کیلے مسخر کیا ہے ۔انسان قدرت کے ان تمام نعمتوں سے استفادہ حاصل کرتا ہے مگر کچھ نا سمجھ غافل انسان...

Read more
رانگ نمبر

رانگ نمبر

ہر معاشرے شعبے اور ملک و قوم میں رانگ نمبروں کی بھر مار ہے لیکن پاکستان ہندوستان اور بنگلہ دیش میں تو ان رانگ نمبروں نے پورے سماج کو کالیں کر کر کے نیٹ ورک کو برباد کر دیا ہے ۔ان رانگ نمبروں کیلئے کال بھی سستی ہے اور نیٹ...

Read more
حیات قائد اعظم ایک نظر میں

حیات قائد اعظم ایک نظر میں

شکور علی زاہدی قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانان بر صغیر کے وہ رہبر ہیں جنہیں بانی پاکستان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ جن کی دن رات محنت لگن شوق اور کوششوں کی وجہ سے دنیا کے نقشے میں ایک ایسی اسلامی ریاست کا قیام ممکن ہوا جو آج دنیا...

Read more
تلخیوں سے پہلے

تلخیوں سے پہلے

گزشتہ نصف صدی سے زائد عرصے کے دوران ایسے ادبی رویّے مرتب ہوئے ہیں اور اُن کی روشنی میں ادب کے بارے میں بحث ہوئی ہے جن کی بہت کم جانچ پرکھ کی گئی ہے اور اُن کے بارے میں جو کچھ کہا گیا ہے یا لکھا گیا ہے اُس...

Read more
میانمار کے مظلوم مسلمان اور امت مسلمّہ

میانمار کے مظلوم مسلمان اور امت مسلمّہ

اخبارات میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حالات و واقعات پڑ ھ کراورسوشل میڈیا پر دیکھ کر دل خون کے آنسورورہا ہے۔عید قرباں جوکہ خوشیوں اور مسرتوں کا دن ہے روہنگیا مسلمانو ں پر جاری ظلم وتشدد کی نظر ہوگئی۔دل میں ان مظلوم و بے یار ومددگار مسلمانوں کے لیے...

Read more
بے وطن لوگوں کی غم داستان 

بے وطن لوگوں کی غم داستان 

تحریر : عارف نواز بلتی میا نمار ایک آزاد اور خود مختار ریاست ہے جو کہ جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ہے اس کو برما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس کے مغرب میں بھارت ا ور بنگلہ دیش ، مشرق میں لاوس ، تھائی لینڈ اور چین شمال...

Read more
برمی مسلمانوں کی پکار 

برمی مسلمانوں کی پکار 

وہ انتہائی سفاک انسان ہوگا جو برما کی موجودہ صورتحال پر غمگین اور مضطرب نہ ہوا ہو، انسانیت کی ایسی تذلیل کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ،بدھ مت کے پیروکاروں نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، مظلوم روہنگیاکے مسلمان اپنے ہیں گھر میں بے...

Read more
سِسکیوں سے پہلے

سِسکیوں سے پہلے

مجھے علم ہے کہ موجودہ دَور میں لوگ اِس قدر مصروف ہیں کہ سِسکیاں سننا تو کجا، اُن کے پاس نغمات سننے کا وقت بھی نہیں………… لیکن وقت کے اُجلے لباس سے خونِ جگر کی لالی یوں ہی نہیں اُڑ جاتی بلکہ دیکھنے والوں کے لیے…………! ابھی میری آنکھوں کے...

Read more
’’سٹریٹیجیک ویژن‘‘

’’سٹریٹیجیک ویژن‘‘

دور جدید میں جہاں آئے روز نت نئے علوم دریافت ہوتے جارہے ہیں وہی پر قدیم علوم کو بھی نئے انداز میں پیش کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے ’سپیشلائزیشن‘ کا تصور ابھر کر سامنے آرہا ہے ماضی قریب میں بھی ایسے حادثات رونماہوئے ہیں کہ لوگوں سے پوچھا...

Read more