گاؤں کا ایچی سن سکول 

گاؤں کا ایچی سن سکول 

کوہستان سے چترال براستہ شانگلہ ٹاپ 18 گھنٹے کا سفر ہے سفر کا لطف اُس وقت دوبالا ہوتا ہے جب مسافر پشام ،شانگلہ ،مینگورہ اور دیر میں چار دن قیام کر کے پانچویں روز چترال پہنچے یہ پہاڑی مقامات ہیں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہین...

Read more
نریندر مودی نے ثابت کردیا کہ بھارت سیکولر نہیں  ایک ہندو ریاست ہے

نریندر مودی نے ثابت کردیا کہ بھارت سیکولر نہیں  ایک ہندو ریاست ہے

فواد صادق  چین میں ہونے والی برکس کانفرنس کے اعلامیے کو بھارتی میڈیا ا  وزیراعظم نریندر مودی کی بہت بڑی فتح قرار دے رہا ہے جس میں  پاکستان میں مختلف تنظیموں کے خلاف اقدام پر زور دیا گیا ہے اور طالبان، لشکر طیبہ، جیش محمد، داعش، حقانی نیٹ ورک، حزب...

Read more
کیا اشرافیہ کی روش سے چھٹکارا ممکن ہے؟

کیا اشرافیہ کی روش سے چھٹکارا ممکن ہے؟

تحریر: سبطِ حسن شہناز اپنی چھ بہنوں میں سب سے بڑی ہے۔ سب سے چھوٹا ایک بھائی ہے۔ باپ نے ایک بیٹا پانے کے لئے چھ لڑکیاں پیدا کر لیں۔ شہناز کی چھ ماہ قبل ایک نکھٹو سے شادی کردی گئی۔ اس وقت شہناز کی عمر سترہ برس تھی۔ شادی...

Read more
انسان اور آسودگی

انسان اور آسودگی

تحریر: مسرت جبین انسان اس کا ئنات کی سب سے پیچیدہ حقیقت ہے۔ اس کے مزاج کی سریت اتنی دبیز ہے کہ آج بھی دنیا کی کو ی لیبارٹری اس حالت کا احاطہ نہیں کر سکتی ۔ایک لمحے میں انسان ظالم بھی ہوتا ہے اور مظلوم بھی۔ اقا بھی بن...

Read more
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں

اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں

تحریر: دردانہ شیر لالک جان شہید گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل یاسین کے گاوَں ہندور میں10 فروری 1967کوایک غریب کسان نیت جان کے گھرپیدا ہوئے۔ نومولد کا نام لالک جان(سورج جیسا )رکھا گیا تب یہ بات کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا کہ لالک جان سچ...

Read more
آبیل مجھے مار

آبیل مجھے مار

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ایک طرف دبئی اور لندن میں پاکستان پر حکمرانی کے مختلف طریقوں پر سنجیدگی سے غور ہو رہا ہے دوسری طرف عدالت نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کیس میں سابق صدر جنرل مشرف کو اشہاری قرار دے کر نئی رخنہ اندازی کی ہے تیسری...

Read more
گولین گول بجلی گھر، ایک بجلی گھر کے 31 سال

گولین گول بجلی گھر، ایک بجلی گھر کے 31 سال

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ یہ 106 میگا واٹ کے چھوٹے بجلی گھر کی کہانی ہے اس کہانی سے پتہ چلتا ہے کہ وطن عزیزپاکستان میں ریاستی ادارے کس طرح برباد ہو چکے ہیں اور قومی اداروں کی فوری نجکاری کیوں ضروری ہے ؟ چترال میں گولین گول بجلی گھر کی...

Read more
برما۔۔۔کوئی تو چارہ گری کو اترے

برما۔۔۔کوئی تو چارہ گری کو اترے

عسکریت پسند نام سے سب واقف ہیں ۔پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک یہ لفظ  بہ کثرت استعمال ہوتا ہے۔کشمیری ، سواتی، افغانی، عسکریت  پسندوں  کے ناموں سے کون واقف نہ ہوگا ۔اور اب برمی عسکریت پسندوں کا نام بھی  سننے کو مل رہا ہے۔عسکریت پسند دہشت گرد، شر پسند کی...

Read more
برما میں قتل عام کی تاریخ

برما میں قتل عام کی تاریخ

 شیر جہان ساحلؔ برما(میانمر) میں   135  قسم کی نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جو مختلف علاقوں سے یہاں آکر آباد ہوئے۔ جن میں 108 نسلی گروہوں کو سرکاری سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے باقی کو تسلیم کرنے سے یعنی برما کا باشندہ ہونے سے روکا جا...

Read more
فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

شفیق احمد مذہب کا لفظی مطلب راستہ، طریقہ،ہے۔ انگریزی لفظ“ریلیجن“ کا مادہ لاطینی لفظ“ریلیجیو “ یعنی امتناع اور پابندی ہے۔ ویبسٹر کی انگریزی لغت میں “ریلیجن“ کی جو تعریف کی گئی ہے، اس سے ملتا جلتا مفہوم قومی زبان کی انگریزی اردو لغت میں دیا گیا ہے، جو یوں ہے:...

Read more