داسو ڈیم کے اطراف واقع دیہات میں متاثرین کو ٹرانسپورٹ کی مفت سہولت دی جائے، چیرمین واپڈا

داسو ڈیم کے اطراف واقع دیہات میں متاثرین کو ٹرانسپورٹ کی مفت سہولت دی جائے، چیرمین واپڈا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کے مقام پر زیر تعمیر داسوہائیڈروپاور پروجیکٹ کے معائنے کیلئے چیئرمین واپڈا اچانک ڈیم سائیٹ پر پہنچ گئے، تعمیراتی عمل کا جائزہ لینے کے بعد اطمینان کا اظہارکیا، متاثرین داسو ڈیم کیلئے مفت ٹرانسپورٹیشن اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کے...

Read more
کوہستان میں موسلادھار بارش کے باعث شاہراہ قراقرم لینڈ سلائڈنگ سے مختلف مقامات پر بلاک

کوہستان میں موسلادھار بارش کے باعث شاہراہ قراقرم لینڈ سلائڈنگ سے مختلف مقامات پر بلاک

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح تیسرے روز بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے ،جس کے باعث شاہراہ قراقرم لینڈ سلائڈنگ سے مختلف مقامات پر بلاک ہوئی ہے جہاں ایف ڈبلیو اومشینری کے ذریعے بین الاقوامی شاہراہ کھولنے میں مصروف ہے ۔...

Read more
داسو ڈیم متاثرین کو معاوضے کی مد میں پچاسی کروڑ روپے ملیں گے، چیکس کی تقسیم شروع

داسو ڈیم متاثرین کو معاوضے کی مد میں پچاسی کروڑ روپے ملیں گے، چیکس کی تقسیم شروع

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان، داسو ڈیم کے معاوضہ جات کے چیکس متاثرین میں تقسیم کرنے کا آغاز کردیا گیا،پہلے مرحلے میں آفیسرز کالونی چوچنگ کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کئے گئے ۔ مجموعی طورپر پچاسی کروڑ روپے کالونی متاثرین کو ملیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہستان کے...

Read more
کوہستان : پالس کو خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طورپر کوہستان اپر میں شامل کرنے کے خلاف شتیال میں احتجاج

کوہستان : پالس کو خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طورپر کوہستان اپر میں شامل کرنے کے خلاف شتیال میں احتجاج

کوہستان (نامہ نگار) لوئر کوہستان کی تحصیل پالس کے تیرہ یونین کونسلوں کو خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طورپر کوہستان اپر میں شامل کرنے کے خلاف کوہستان کی دیگر اقوام کی طرح شناکی کوہستانی قوم بھی سراپا احتجاج ہے۔ ہربن ، بھاشا ، سازین کے مصروف بازار شتیال...

Read more
کوہستان کے قدیم گاؤں سیؤ کی تاریخی جامعہ مسجد میں ختم القرآن کے سلسلے میں جلسے کا اہتمام ہوا

کوہستان کے قدیم گاؤں سیؤ کی تاریخی جامعہ مسجد میں ختم القرآن کے سلسلے میں جلسے کا اہتمام ہوا

کمیلہ کوہستان (نمائندہ خصوصی)کوہستان کے قدیم گاؤں سیؤ کی تاریخی جامعہ مسجد میں ختم القرآن کے سلسلے میں جلسے کا اہتمام ہوا۔ جہاں ضلع دیامر سمیت کوہستان بھر سے جید علماء کرام نے شرکت کی ۔ دعائیہ تقریب سے قبل جید عالم دین مولانا فخرالاسلام ، مولانا عبدالحلیم دیامر، مولانا...

Read more
پٹن سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے کوہستان اپرکے 38گاؤں کو بجلی میسر ہوگی

پٹن سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے کوہستان اپرکے 38گاؤں کو بجلی میسر ہوگی

کوہستان(نامہ نگار)کوہستان ،جنرل منیجر داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ محمد جاوید اختر نے کہا ہے کہ پٹن سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے کوہستان اپرکے 38گاؤں کو بجلی میسر ہوگی جس کی راہ میں رکاوٹ سے قوم کا نقصان ہوگا۔واپڈا پنے وسائل سے جنریٹرز بھی چلا سکتا ہے مگر عام لوگوں کی...

Read more
کوہستان: لوئر کوہستان کے کسی بھی علاقے کو اپر کوہستان میں شامل نہ کیا جائے، عمائدین کا گرینڈ جرگہ داسو میں ہوا

کوہستان: لوئر کوہستان کے کسی بھی علاقے کو اپر کوہستان میں شامل نہ کیا جائے، عمائدین کا گرینڈ جرگہ داسو میں ہوا

کوہستان(نامہ نگار) لوئرکوہستان سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق صوبائی حکومت کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کیلئے اپر کوہستان کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ داسو میں ہوا ،جہاں کندیا کی تمام اقوام کے نمائندوں ، سیو کے تمام اقوام کے نمائندوں ، شناکی کے نمائندوں اور...

Read more
چلاس : پٹن کے مقام پر کار دریا میں جاگری 6 افراد جاں بحق

چلاس : پٹن کے مقام پر کار دریا میں جاگری 6 افراد جاں بحق

چلاس (بیورورپورٹ) ضلع کوہستان کا علاقہ پٹن کے مقام پر کار اچانک الٹ کر دریا میں جاگری 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار نمبرIDL9011 پٹن کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور الٹ کر سیدھے...

Read more
کوہستان: کوز پھروا میں واپڈا اور داسو ڈیم انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوہستان: کوز پھروا میں واپڈا اور داسو ڈیم انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کی یونین کونسل کوز پھروا میں واپڈا اور داسو ڈیم انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،جہاں دور دراز سے سینکڑوں کی تعداد میں آئے مریضوں کو لاکھوں مالیت کی مفت ادویات دیدی گئیں ،میل فیمیل سپشلسٹ معالج کی خدمات دستیاب تھیں۔فری...

Read more
کوہستان: داسو ڈیم میں زیراستعمال 674کنال اراضی و املاک کیلئے 825ملین روپے کا ایوارڈجار ی

کوہستان: داسو ڈیم میں زیراستعمال 674کنال اراضی و املاک کیلئے 825ملین روپے کا ایوارڈجار ی

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم میں زیراستعمال اراضی و املاک کا دوسرا ایوارڈ جاری، جس کے مطابق آفیسرز کالونی چوچنگ کی 674کنال اراضی و املاک کیلئے 825ملین روپے کا ایوارڈجار ی کردیا گیا،اس ضمن میں پیر کے روز چوچنک کمیونٹی اور متاثرین کے سامنے ڈسٹرکٹ کلکٹر /ڈپٹی کمشنر محمد آصف نے...

Read more