مطالبات کی عدم منظوری کے بعد متاثرین داسو ڈیم کی کمیٹی نے سائٹ پر تعمیراتی کام روکنے کا اعلان کردیا

مطالبات کی عدم منظوری کے بعد متاثرین داسو ڈیم کی کمیٹی نے سائٹ پر تعمیراتی کام روکنے کا اعلان کردیا

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) داسوڈیم پر مطالبات کی عدم منظوری، متاثرین نے ڈیم سائیڈ پر تعمیراتی کام بند کرنے کافیصلہ کردیا،شاہراہ قراقرم کے اطراف مالکان اراضی نے واپڈا اور ریونیو ٹیموں کی آمدوررفت پر بھی پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق 4320میگاواٹ میگاپروجیکٹ داسو ڈیم سے متعلقہ ریزروائیر ایریا کے متاثرین...

Read more
عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو کرسی چھوڑ دونگا، پرویز خٹک کا کوہستان میں جلسے سے خطاب

عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو کرسی چھوڑ دونگا، پرویز خٹک کا کوہستان میں جلسے سے خطاب

کوہستان( نامہ نگار) کوہستان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو کرسی چھوڑ دونگا۔ ملک کو ابھارنے کیلئے ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ۔ یہاں غریب اور امیر کیلئے الگ قانون ہیں ،چھوٹے چوروں...

Read more
کوہستان، سکول کی تعمیر کے معاملے پر کشیدگی، مخالفین کی ایک دوسرے پر فائرنگ

کوہستان، سکول کی تعمیر کے معاملے پر کشیدگی، مخالفین کی ایک دوسرے پر فائرنگ

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان میں سکول کی تعمیر پر کشیدگی کی صورتحال پید اہوگئی ہے ۔مخالف گروپ مورچہ زن ہوگئے ، مزدوروں پر فائرنگ کی باز گشت ،پولیس مداخلت نہ کرے تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے ۔ سکول کو جگہ فراہم کرنے والے شخص وکیل کی میڈیا سے بات...

Read more
اڑھائی ماہ سے داسو ڈیم کی تعمیری سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں

اڑھائی ماہ سے داسو ڈیم کی تعمیری سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں

 کوہستان (رپورٹ : شمس الرحمن کوہستانیؔ ) داسوڈیم ،ڈھائی ماہ گزرگئے ڈیم پر سرگرمیاں معطل ، متعلقہ اداروں کوروزانہ لاکھوں کاخسارہ، متاثرین زیرآب کے مطالبات کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیارنہیں ، چیئرمین واپڈا کی ہدایات جنرل منیجر نے خاطر میں نہ لاتے ہوئے باہمی معاہدے سے منحرف ہوگئے۔ دھوکہ...

Read more
دو گروہوں کے درمیان لڑائی کے بعد ایبٹ آباد پولیس نے آئی سی یو میں داخل زخمی شخص کے پاوں میں بیڑیاں ڈال دیں

دو گروہوں کے درمیان لڑائی کے بعد ایبٹ آباد پولیس نے آئی سی یو میں داخل زخمی شخص کے پاوں میں بیڑیاں ڈال دیں

کوہستان (شمس الرحمن کوہستانیؔ )کوہستان،ایبٹ آباد جھنگی میں دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ ، گولی اور چھری لگنے سے دو جوان زخمی ہوگئے، بدلی ہوئی پولیس کابدلا ہوا کام، آئی سی یو میں داخل شدید زخمی کے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دیں۔اصل محرکات کا علم تک نہیں ،فائرنگ کے...

Read more
متاثرین داسو ڈیم اور ضلعی انتظامیہ کے مابین مذاکرات بے نتیجہ

متاثرین داسو ڈیم اور ضلعی انتظامیہ کے مابین مذاکرات بے نتیجہ

کوہستان (نامہ نگار)کوہستان، متاثرین داسو ڈیم زیرآب اور ضلعی انتظامیہ کے مابین مذاکراتی دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔واپڈا کی جانب سے معاہدہ نہ کرنے پر متاثرین ایک بار پھرمشتعل ہوگئے، جمعے کو برسین کے مقام پر گرینڈ جرگے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس میں...

Read more
متاثرین داسو ڈیم کےمطالبات جائز ہیں، وفاقی حکومت مسائل حل کرے، مشیر اطلاعات مشتاق غنی

متاثرین داسو ڈیم کےمطالبات جائز ہیں، وفاقی حکومت مسائل حل کرے، مشیر اطلاعات مشتاق غنی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ مشتاق احمد غنی نے کہاہے کہ متاثرین داسو ڈیم کے مطالبات جائز ہیں وفاقی حکومت فوری طورپر اُن کے مطالبات حل کرے ۔ کوہستانی قوم محب وطن ہیں اور ملکی مفاد کے خاطر اپنے جائیدادوں اور قبرستانوں کی قربانی دے رہے ہیں ۔...

Read more
کوہستان کے گاوں اتھور باڑی میں مبلے تلے دبے 25 افراد میں سے 15 کے لواحقین کو 45 لاکھ روپے کے چیکس دے دئے گئے

کوہستان کے گاوں اتھور باڑی میں مبلے تلے دبے 25 افراد میں سے 15 کے لواحقین کو 45 لاکھ روپے کے چیکس دے دئے گئے

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) کوہستان ، اتھور باڑی میں ملبے تلے دبے 25 افراد میں سے 15 کے لواحقین کو45لاکھ کے چیکس دے دئے گئے جبکہ باقی ماندہ لواحقین کو جلدرقومات دینے کا یقین دلایا گیاہے ۔ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر آفس داسو میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق...

Read more