سکردو میں جھگڑے کی وجہ سے فٹبال شدید متاثر ہوا ہے، سید تنویر علی شاہ

شگر(عابدشگری)میونسپل فٹ گراؤنڈ سکردو میں فائنل جھگڑے کی نذر ہونے کے بعد دنیا کا خوبصورت اور لوگوں کا پسندیدہ کھیل فٹ بال بلتستان میں شدید متاثر ہوا ہے۔اس خوبصورت کھیل کی بچانے اور اس کو مزید خوبصورت اور لوگوں کے درمیان رشتے کو بڑھانے کیلئے ایس سی او آئندہ اپنا...

Read more
سرفہ رنگا کار ریلی کے فائنل مقابلے کل ہونگے، 80 گاڑیاں اور 25 موٹر بائیکس حصے لے رہے ہیں

سرفہ رنگا کار ریلی کے فائنل مقابلے کل ہونگے، 80 گاڑیاں اور 25 موٹر بائیکس حصے لے رہے ہیں

شگر(عابدشگری)شگر کولڈڈیزرٹ ریس کا کوالیفائنگ راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا۔ تمام کارڈرائیورز نے فائنل راؤنڈ کیلئے کولیفائی کرلیا۔جبکہ فائنل مقابلہ کل ہوگا۔مقابلے میں 80کار ڈرائیورز اور 25موٹر بائیک حصہ لے رہے ہیں۔جبکہ ریس میں خواتین ڈرائیورز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی...

Read more
جغور فٹ بال کلب و ثقافتی ٹیم کا 5روزہ دورہ گلگت بلتستان

جغور فٹ بال کلب و ثقافتی ٹیم کا 5روزہ دورہ گلگت بلتستان

چترال(بشیر حسین آزاد) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں...

Read more
کار ریلی کے انعقاد سے ژے تھنگ شگر میں جشن کا سماں، خیمہ بستی آبادہوگئی

کار ریلی کے انعقاد سے ژے تھنگ شگر میں جشن کا سماں، خیمہ بستی آبادہوگئی

شگر(عابدشگری)شگر کار ریلی کی تقریبات کے آغاز کیساتھ ژھے تھنگ جنگل میں منگل کا سماں پیش کرنے لگا۔ خیمہ بستی کے قیام سے ایک نئی دنیا آباد ہوگئی۔دن بھر ریس میں شریک ہونے والی گاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ ریس کے شرکاء صحراء میں پریکٹس کرنے میں...

Read more
داریل کے سیاحتی مقام میں چھ روزہ جشنِ آزادی میلہ اختتام پذیر

داریل کے سیاحتی مقام میں چھ روزہ جشنِ آزادی میلہ اختتام پذیر

چلاس(عمرفاروق فاروقی)فلاحی تنظیم ایس ڈی ای ایس کی جانب سے داریل کے سیاحتی علاقہ آٹھ میں 6 روزہ جشن آزادی پاکستان میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلے میں ضلع دیامر بھر سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ،میلے میں ثقافتی شو کے علاوہ مختلف کھیلوں...

Read more
دنیور ٹیم نے ناصر آباد ہنزہ میں منعقدہ گلگت بلتستان پریمئر لیگ جیت لی

دنیور ٹیم نے ناصر آباد ہنزہ میں منعقدہ گلگت بلتستان پریمئر لیگ جیت لی

ہنزہ( فرمان کریم)رکن گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نے کہا ہے کہ کھیل اور مثبت سرگرمیاں یوتھ کو ایک دوسرے کے ساتھ ملانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے۔ماضی میں خطے میں امن آمان نہ ہونے سے...

Read more
شگر: جشنِ کے ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ اور فوڈ میلہ اختتام پذیر، کنگز الیون فاتح

شگر: جشنِ کے ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ اور فوڈ میلہ اختتام پذیر، کنگز الیون فاتح

شگر(سپورٹس نیوز)کنگز الیون الچوڑی نے کھروگرونگ کنگز کو ہرا کو جشن K-2کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔انہوں نے 7وکٹوں سے جیت کر فائنل کپ کیساتھ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرلیا۔شگر انتظامیہ کی جانب سے منعقد ہ شگر کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ کا فائنل یوتھ سٹیڈیم نیالی شگر میں منعقد ہوا۔ٹورنامنٹ...

Read more
فرحان الیون شیراز نے گنش میں جاری والی بال ٹورنامنٹ جیت لی

فرحان الیون شیراز نے گنش میں جاری والی بال ٹورنامنٹ جیت لی

ہنزہ ( ذوالفقار بیگ) گنش میں جاری والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔ جشن آزادی والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں فرحان الیون شیراز نے منظور الیون گنش کو 3ایک سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ۔ اس ٹورنامنٹ کے چیف گیسٹ قائمقام ایس پی سعیدجان تھے جبکہ میر...

Read more
سرفہ رنگا کار ریلی کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے، سیکریٹری احسان اللہ بھٹہ

سرفہ رنگا کار ریلی کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے، سیکریٹری احسان اللہ بھٹہ

سکردو ( پ ر) بروز پیر سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زکواۃ و عشر جناب احسان اللہ بھٹہ نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس سکردو کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر بلتستان ناصر علی نے ان کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بریفینگ دی۔انہوں نے بتایا کہ سٹاف...

Read more
شگر میں جاری جشنِ کے ٹو کے تیسرے روز کرکٹ کے تین میچز کھیلے گئے

شگر میں جاری جشنِ کے ٹو کے تیسرے روز کرکٹ کے تین میچز کھیلے گئے

شگر(سپورٹس نیوز)جشن کے ٹو کے سلسلے میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ تسرے روز کرکٹ کے تین مقابلہ میچ کھیلا گیا جس میں کنگ سٹار نیالی نے شائن سٹار چھورکاہ کو اور شاہین گرین الچوڑی نے ستارہ جرات سٹار کو ہراکر تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے میچ میں کنگ الیون نیالی...

Read more