سینئر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد افضل 33 سال خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے

سینئر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد افضل 33 سال خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے

استور(سبخان سہیل) گلگت بلتستان کا مایہ نازسنیرمیڈیکل اسپیشلیٹ ڈاکٹر محمد افضل اپنی 33سالہ خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے۔ ڈاکٹر محمد افضل گلگت بلتستان کے سنیر اور انتائی قابل ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی خدمات گلگت ہسپتال اور دیامر چلاس سمیت دیگر اضلاع میں بھی رہی ہیں۔ ڈاکٹر افضل...

Read more
یاسین: ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد خان کے گھر پر قومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد

یاسین: ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد خان کے گھر پر قومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد

یاسین (معراج علی عباسی ) گورنمنٹ آف گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے معروف قانوندان شیرمدد خان کو ایڈوکیٹ جنرل کے عہدئے پرفائزہونے کے مختصرعرصے میں صوبائی حکومت کے جانب سے پاکستان کے دیگرصوبوں کے برابرسرکاری مراعات اور ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان کے رہائشگاہ اور گاڑی پر پاکستان...

Read more
گلگت یونین آف جرنلسٹس کے آئین کا مسودہ  جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنے کے لئے متفقہ طور پر منظور

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے آئین کا مسودہ جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنے کے لئے متفقہ طور پر منظور

گلگت( پ ر)گلگت یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس صدر خالد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں کابینہ کے تمام ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس میں گلگت یونین آف جرنلسٹ کے آئین کو متفقہ طور پر پاس کیا گیا اور اس آئین کے مسودے کو کچھ دن...

Read more
جسٹس صاحب خان مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش ہو گئے

جسٹس صاحب خان مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش ہو گئے

گلگت ( پ ر)چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جسٹس صاحب خان مدت ملازمت مکمل کر کے سبکدوش ہوگئے موصوف نے چیف کورٹ میں 2005کو بطور جسٹس چیف کورٹ جبکہ 2013میں بطور چیف جسٹس فائز ہوئے 13سال چیف کورٹ میں جسٹس کے فرائض انجام دے دی سبکدوشی کے اس موقع...

Read more
معمولی سکیل کی نوکریوں کے لئے ڈگری یافتہ نوجوان کی لمبی قطاریں

معمولی سکیل کی نوکریوں کے لئے ڈگری یافتہ نوجوان کی لمبی قطاریں

گلگت(سروے رپورٹ:کرن قاسم)ایف پی ایس سی ٹیسٹ انٹرویوز میں ہزاروں امیدواران کی شمولیت گلگت بلتستان میں بڑھتی بیروزگاری کی واضح نشاندہی ہے۔بیروزگاری پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیاوں پر اقدامات نا گزیر ہیں۔صوبائی حکومت فوری طور پر روزگار کے مواقع فراہم کرے،اور مزید آسامیاں پیدا کرے۔ڈگری ہولڈر نوجوان معمولی...

Read more
ضلع ہنزہ کے مقامی پولیس سپاہیوں کو ترقی سے محروم رکھنا زیادتی ہے، جمال کریم رہنما مسلم لیگ ن

ضلع ہنزہ کے مقامی پولیس سپاہیوں کو ترقی سے محروم رکھنا زیادتی ہے، جمال کریم رہنما مسلم لیگ ن

ہنزہ (بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے سینئر رہنما جمال کریم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ہنزہ کے مقامی پولیس سپاہیوں کو گزشتہ پندرہ سال ترقی سے محروم رکھنا زیادتی ہے ۔ اُنہوں نے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان سے مطالبہ کیاہے کہ ہنزہ کے پولیس...

Read more
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر کا اجلاس، ٹیسٹ انٹرویو کےذریعے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ جوائن کرنے والوں کی مستقلی کا مطالبہ

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر کا اجلاس، ٹیسٹ انٹرویو کےذریعے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ جوائن کرنے والوں کی مستقلی کا مطالبہ

گاہکوچ(معراج علی عباسی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع غذر کا اہم اجلاس زیر صدارات ایڈوکیٹ شہزاد عالم نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بار کونسل کے تمام ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طورپر صوبائی حکومت سے بھر پور مطالبہ کیاہے کہ...

Read more
چار ججز کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سمری منظور

چار ججز کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سمری منظور

گلگت (پ ،ر )چیف جج چیف کورٹ جی بی جسٹس صاحب خان نے 4 ججز کو اگلے گر یڈ میں  ترقی دینے کی سمری کو منظور کر دیا راجا منہاج علی اور سہیل احمد کو ایڈیشنل سیشن جج جبکہ حجیب اللہ اور محمد شریف کو سنیر سول جج کے عہدے...

Read more
بلدیہ گلگت میں خاکروب بھرتی ہونے کے خواہشمند 78 امیدوار تین دنوں تک شہر میں آزمائشی طور پر جھاڑو پھیریں گے

بلدیہ گلگت میں خاکروب بھرتی ہونے کے خواہشمند 78 امیدوار تین دنوں تک شہر میں آزمائشی طور پر جھاڑو پھیریں گے

گلگت (پ۔ر)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت نوید احمد نے کہا ہے کہ گلگت شہر کی صاف ستھرا رکھنے کیلئے دستئیاب وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں اور جنگی بنیادوں پر اس پر کام جاری ہے گلگت ویسٹ منیجمنٹ کے ورکرز اور سینیٹری عملہ شہر کی صفائی کیلئے کوشاں ہیں اور...

Read more
تربیتی ورکشاپس اور امتحانی ڈیوٹیوں سے دور افتادہ علاقوں کے اساتذہ کو محروم کیا جارہا ہے، عبدالمنان جنرل سیکریٹری ٹیچرز ایسوسی ایشن

تربیتی ورکشاپس اور امتحانی ڈیوٹیوں سے دور افتادہ علاقوں کے اساتذہ کو محروم کیا جارہا ہے، عبدالمنان جنرل سیکریٹری ٹیچرز ایسوسی ایشن

چلاس(بیورورپورٹ)جزل سیکریٹری ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع دیامر عبدالمنان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیشن کی آفس میں گزشتہ20سالوں سے تعینات اے ڈی ٓئی اسماعیل میٹرک امتحانات اور اساتذہ کی ٹریننگ ورکشاپس میں من پسند اساتذہ کو بھیج کر نالہ جات کے اساتذہ کو ٹریننگ سے...

Read more