خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ آمنہ انصاری

خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ آمنہ انصاری

گلگت(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما آمنہ انصاری نے کہا ہے کہ خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔اسمبلی میں بیٹھی خواتین اراکین بھی محض تنخواہوں اور مراعات کی حد تک محدود ہیں۔ترقی نسواں ادارے کو بھی خود مختار اور فعال ادارہ نہیں بنایا جا سکا...

Read more
ضلع غذر میں خودکشیوں کے اسباب جاننےاور روک تھام کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے کمیٹی تشکیل دی گئی

ضلع غذر میں خودکشیوں کے اسباب جاننےاور روک تھام کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے کمیٹی تشکیل دی گئی

گلگت( رپورٹر) ضلع غذر میں پہ درپہ خودکشیوں کو روکنے اور اس کے اسباب جاننے کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر تعمیرات وقانون ڈاکٹر محمد اقبال ہے۔ جبکہ باقی ممبران میں ممبر قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ،...

Read more
وفاقی وزیر خزانہ سکردو روڈ منصوبے کے لئے فنڈزکے حوالے سےسوال کاجواب گول کرگئے

وفاقی وزیر خزانہ سکردو روڈ منصوبے کے لئے فنڈزکے حوالے سےسوال کاجواب گول کرگئے

اسلام آباد (فدا حسین ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار گلگت سکردو روڈ توسیعی منصوبے کے لئے فنڈز مختص کرنے کا معاملے ایک دفعہ پھر گول کرگئے ۔ تاہم انہوں نے گندم کی بوریوں میں کمی کی خبر کو غلط قرا ردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ...

Read more
غذر میں چار اضلاع  اور آبادی کے تناسب سے اضافی نشستوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

غذر میں چار اضلاع اور آبادی کے تناسب سے اضافی نشستوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

غذر(فیروز خان)بالاورستان نیشنل فرنٹ کے زیر اہتمام گاہکوچ میں انگریزوں کے زمانے کے چار اضلاع پونیال ،اشکومن،گوپس اور یاسین کے چار اضلاع کے علاوہ غذر کو سب ڈویژن اور آبادی کے تناسب سے غذر کے لئے اضافی نشستوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔کانفرنس میں...

Read more
گلگت : جوٹیا ل نالہ اور کارگاہ نالے میں بجری نکالنے ،نہانے اور گاڑیوں کے دھونے پر144کے تحت پابندی عائد

گلگت : جوٹیا ل نالہ اور کارگاہ نالے میں بجری نکالنے ،نہانے اور گاڑیوں کے دھونے پر144کے تحت پابندی عائد

گلگت (پ۔ر) سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت نوید احمد نے جوٹیا ل نالہ اور کارگاہ نالے میں بجری نکالنے ،نہانے اور گاڑیوں کے دھونے پر144کے تحت پابندی عائد کر دی یہ پابندی 30جون تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت نوید احمد نے پانی کے بہاؤ...

Read more
چلاس : الیکشن ٹریبونل میں دائر پیٹیشن کا فیصلہ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی نہیں کیا جارہا ۔ رحمت خالق رہنما جمعیت علمائے اسلام

چلاس : الیکشن ٹریبونل میں دائر پیٹیشن کا فیصلہ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی نہیں کیا جارہا ۔ رحمت خالق رہنما جمعیت علمائے اسلام

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے رہنما و سابق ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان رحمت خالق نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں دائر پیٹیشن کا فیصلہ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی نہیں کیا جارہا ۔ الیکشن کمیشن صوبائی حکومت کی لونڈی بن چکی...

Read more
بچوں کو تحفظ فراہم کرنا وقت کی اولین ضرورت ہے۔ سیلکٹ کمیٹی قانون ساز اسمبلی

بچوں کو تحفظ فراہم کرنا وقت کی اولین ضرورت ہے۔ سیلکٹ کمیٹی قانون ساز اسمبلی

گلگت(پ۔ر) بچوں کے تحفظ کے بل کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی اسمبلی کی سیلکٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ بچوں کے تحفظ کا بل اسمبلی کے اگلے اجلاس سے منظور کرایا جائے گا۔بچوں کے تحفظ کے حوالے سے قانون سازی ہونے بعد انکے خلاف ہر قسم کی تشدد...

Read more
اگر گلگت بلتستان متنازعہ ہے توآئینی تحفظ فراہم کرے اور اگر متنازعہ نہیں ہے تو مکمل صوبہ بنایا جائے، امجد حسین ایڈووکیٹ

اگر گلگت بلتستان متنازعہ ہے توآئینی تحفظ فراہم کرے اور اگر متنازعہ نہیں ہے تو مکمل صوبہ بنایا جائے، امجد حسین ایڈووکیٹ

گلگت(ارسلان علی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پورا متنازعہ نہیں ہے بلکہ آدھا حصہ متنازعہ ہے اور آدھا غیر متنازعہ ہے ،جو متنازعہ ہے وہ ضلع گلگت ،ضلع استور اور بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع متنازعہ ہے کیوں کہ یہ...

Read more
استور مشکن میں زمین سرکنے کا عمل جاری، عوام پریشان

استور مشکن میں زمین سرکنے کا عمل جاری، عوام پریشان

استور (سبخان سہیل) مشکن استور کی زمین کے سرکنے کاعمل تیز ہوگیا ہے اور دریائی کٹاو کی زد میں آنے سے کئی مکانات بھی زمین بوس ہوگئےاور علاقے کے 150 رہائشی گھرانوں میں سے کئی خاندان ہجرت کرنے پر مجبورہیں ۔ ضلع استور کا مشکن گاوں 2001 کے زلزلے کے...

Read more
گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو وزیر اعظم کےسی پیک کانفرنس میں شامل نہ کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے کو ئی دباو نہیں تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس ذکریا

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو وزیر اعظم کےسی پیک کانفرنس میں شامل نہ کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے کو ئی دباو نہیں تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس ذکریا

اسلام آباد(فدا حسین) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس ذکریا نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو سی پیک کانفرنس کیلئے وزیر اعظم کے وفد شامل نہ کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے ممکنہ دوباؤ کو قیاس آرائی قرار دیا ۔جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے...

Read more