Uncategorized

پونیا ل میں حالات کشِدہ

ضلع غزر کے تحصیل پونیال میں کل رات ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد حالات خراب ہیں. پورے دن مختلف علاقوںمیں مضا ہرے ہو ے . عوام نے پولیس کے خلاف تقریریں کیں اور ذمہ دار افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لے درست اقدامات اٹھانے کے مطالبات کیے.

ووٹنگ کے بعد پر کرم علی شاہ کی جیت کاغیرحتمی  اعلان ہوا تو ان کے حمایتی  اور نواز ناجی کے حمایتی آپس میں لڑ پڑے . مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سےزبیر نامی ایک سترہ سالہ نوجوان ہلاک جبکہ دو زخمی ہوے.

پیرکرم علی شآہ کے حریف نواز ناجی کی پارٹی، بالاورستان نِشنل فرنٹ نے انتخابات کے نتایج مسترد کرتے ہوے کچھ حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے.

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button