Uncategorized

شہید بے نظیر بھٹو کی برسی آج عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئر پرسن سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات آج اتوار کو عقیدت واحترام کے ساتھ منقعد ہوں گی ۔مرحومہ کے ایصال ثوا ب اور قرآن خوانی کی ایک بڑی تقریب سینیٹر صلاح الدین ڈوگر کے دفتر میں منعقد ہوگی ۔جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیر اعظم کیمپ آفس کے انچارج احمد مجتبیٰ گیلانی کے علاوہ پارٹی عہدے دار اور کارکن شریک ہوں گے۔جبکہ شام کو محترمہ کی یاد میںشمعیں روشن کی جائیں گی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button