گلگت بلتستان

زمین کے تنازعے پر گلگت شہر میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد زخمی

گلگت: ابتدائی معلومات کے مطابق گلگت شہر میں ایک  سرکاری دفتر کے باہر دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھگڑا  اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔  کم از کم دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والوں میں عبدالواحید، امپھری سے تعلق رکھنے والا نمبردار ابراہیم اور ہنزل سے تعلق رکھنے والا جبران شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button