گلگت بلتستان

آل پاکستان مسلم لیگ نے گلگت بلتستان صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا

گلگت(نامہ نگار)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ کی طرف سے گلگت بلتستان کے لئے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کااعلان کردیاگیا۔اے پی ایم ایل کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمدامجدکے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریم خان عرف کے کے چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان ،کیپٹن (ر) سکندرعلی ڈپٹی آرگنائزر ،حاجی منظورحسین یولترآرگنائزنگ سیکریٹری ،الیاس صدیقی ڈسٹرکٹ آرگنائزرغذر،بختاورشاہ ڈسٹرکٹ آرگنائزرغذر،زمین خان ڈسٹرکٹ آرگنائزر استور ،جان عالم ڈسٹرکٹ آرگنائزر دیامر،اجلال حسین ڈسٹرکٹ آرگنائزرہنزہ نگر،حمایت حسین ڈسٹرکٹ آرگنائزر گانچھے،مظفرپاروی ڈسٹرکٹ آرگنائزر کھرمنگ،حاجی حسن ڈسٹرکٹ آرگنائزرشگر اور سید عباس الموسوی کو ڈسٹرکٹ آرگنائزر سکردو مقررکردیاگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button