گلگت بلتستان

گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس میں سالانہ تقریب تقسم انعامات کی تقریب منعقد

گلگت ( پ ر )گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس جی سی سی ای کے تعاون سے اتوار کے روز جوٹیال ذوالفقار آباد میں ایچ ایس ایف نے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی کے آئی یو کے رجسٹرار پروفیسر شاہد علی تھے ،کالج ترجمان کے مطابق جی سی سی ای کے خصوصی تعاون سے منعقدہ اس تقریب میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یوتھ انعامات تقسیم کئے گئے ،ترجمان کے مطابق یہ تقریب جی سی سی ای کے خصوصی تعاون سے منعقد کی گئی تھی ،تقریب میں جی سی سی ای کے اساتذہ تاجرعلی ،شاہد علی ،سلیم خان اور دیگر نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button