کھیل

کھیل: گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس میں سپورٹس ویک اختتام پزیر

گلگت ( پ ر ) گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس جی سی سی ای ہنزہ کیمپس میں جاری تین روزہ سپورٹس ویک اختتام پذیر ہوگیا ،کالج ترجما کے مطابق 29اکتوبر کے روز شروع ہونے والا سپورٹس ویک 31اکتوبر تک جاری رہا اس دورا ن والی بال ،فٹ بال ،میراتھن اور دیگر کھیلوں کا انعقاد کیاگیا تھا ،سپورٹس ویک میں کالج کے مختلف ٹیموں نے شرکت کی اور سپورٹس ویک میں جی سی سی ای ہنزہ کیمپس کے طلبا نے بھرپور حصہ لیا ،ترجمان کے مطابق جی سی سی ای ہنزہ کیمپس میں سالانہ سپورٹس ویک تین روز تک جاری رہا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button